ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
ایل ٹی سی نے گزشتہ رات 135$ کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کیا تھا
اگلا ہدف 120 $ کا سپورٹ لیول ہے
آج بعد میں بئیرش صورتحال کے مضبوط ہونے کی توقع ہے
لائٹ کوائن کی قیمت کا تجزیہ آج کے لئے بئیرش ہے کیونکہ مارکیٹ اس ہفتے کے آغاذ میں ہائیر ہائی بنانے میں ناکام رہی تھی اور 135 $ کے ارد گرد اس نے مستحکم ہونا شروع کیا تھا۔ لہذا ہم توقع کرتے ہیں کہ ایل ٹی سی / یو ایس ڈی آج بعد میں کی جانب تجارت کرے گی اور آخر کار نیچے کی جانب مزید ٹیسٹ کے لئے 135 $ کی سپورٹ کو توڑے گی
ایل ٹی سی/ امریکی ڈالر نے 135.92 $ – 142.79 $ کی حد میں تجارت کی ہے جو اتار چڑھاؤ کی معتدل معیار کی نشاندہی ہے۔ تجارتی حجم میں 14.73 فیصد اضافہ ہوا ہے اور مجموعی طور پر 1.64 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ دریں اثنا مارکیٹ کا مجموعی کیپٹلائزیشن تقریبا 9.44 ارب ڈالر ہے جو کرپٹو کرنسی کو بحثیتِ مجموعی 14 ویں نمبر پر رکھتی ہے۔
اس کے بعد 150 $ تک کا اضافہ مل تھا جو اب ایک سپورٹ کے طور پر کام کررہا ہے۔ لائٹ کوائن کی قیمت دوبارہ اوپر جانے کی کوشش کے بعد پیر کو ایک 148 $ کے ارد گرد لوئیر ہائی حاصل کر سکی تھی . وہاں سے مارکیٹ 135 $ کی سپورٹ سے اوپر بڑھتی ہوئی سخت حد کے مستحکم ہونا شروع کیا تھا
اس طرز کے پرائس ایکشن کے بننے کا مطلب یہ ہے کہ 135 $ کی سپورٹ ممکنہ طور پر بالآخر ٹوٹ جائے گی، اور وہاں سے مزید کمی دیکھی جا سکے گی ۔ اس کے بعد، سپورٹ 120 $ ارد گرد موجود ہے اور اگر موجودہ قیمت سے یہ حاصل ہو جاتا ہے تو اس کا مطلب تقریبا 15 فیصد کی کمی ہوگی
اگلے 24 گھنٹوں کے لئے لائٹ کوائن کا تجزیہ بئیرش ہی ہے کیونکہ پیر کے روز مارکیٹ نے لوئیر ہائی بنایا تھا اور ایک بنیاد بنانی شروع کی تھی کہ جہاں سے دوبارہ نیچے کی جانب تجارت ہو سکتی ہے - ایک مرتبہ 135$ کی سطح ٹوٹ جائے تو ہم یہ توقع رکھیں کہ ایل ٹی سی / یو ایس ڈی کی قیمت 120$ تک جائے گی اور کئی ہفتوں کے لئے بئیرش رجحان جاری رکھے گی
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.