ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
جون 04 کی پیشن گوئی
ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم کرنسی پئیرز کا تجزیاتی جائزہ
یورو / ڈالر پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 1310۔1 ، 1282۔1 ، 1266۔1 ، 1238۔1 1225۔1 ، 1204۔1 اور 1182۔1 ہیں – یہاں ہم 30 مئی سے بنا اضآفہ کا نظام فالو کر رہے ہیں قلیل مدتی اضآفہ کی موو 1266۔1 – 1282۔1 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت 1310۔1 کے لیول پر موجود اہم ہدف تک جائے گی – جہاں سے ہمیں باٹم تک رول بیک کی توقع ہے
قلیل مدتی تنزلی کی موو 1238۔1 – 1225۔1 کی رینج میں متوقع ہے – بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح ملے گی – یہاں ہدف 1204۔1 کا لیول ہے جو کہ ٹاپ کی اہم سپورٹ ہے – قیمت تنزلی کے رجحان کی ابتدائی شرائط کو مکمل کرے گی – اس صورت میں ہدف 1182۔1 کا لیول ہے
بنیادی رجحان 30 مئی سے بنا اضآفہ کا نظام ہے
تجارتی تجاویز
خرید 1.1266 ٹیک پرافٹ: 1.1280
خرید 1.1284 ٹیک پرافٹ: 1.1310
سیل: 1.1224 ٹیک پرافٹ: 1.1206
سیل: 1.1202 ٹیک پرافٹ: 1.1182
پاونڈ / ڈالر کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں 2754۔1 ، 2727۔1 ، 2692۔1 ، 2676۔1 ، 2645۔1 ، 2629۔1 ، 2605۔1 ، اور 2558۔1 یہاں قیمت نے 31 مئی کے اضآفہ کے موو کے امکانات کو بنایا ہے – اضآفہ کے رجحان میں تسلسل کا ملنا 2676۔1 – 2692۔1 کے رینج کے گزر جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 2727۔1 کا لیول ہے جس لیول کے گرد کنسولیڈیشن ملے گی – ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 2754۔1 کا لیول ہے جس تک جانے کے بعد ہمیں رول بیک کی توقع ہے
قلیل مدتی تنزلی کی موو 2645۔1 – 2629۔1 کی رینج میں متوقع ہے – بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح بنے گی یہاں ہدف 2605۔1 کا لیول ہے – یہ لیول اضآفہ کی موو کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے
بنیادی رجحان 31 مئی سے بنا ٹاپ کا نظام ہے
تجارتی تجاویز
خرید: 1.2692 ٹیک پرافٹ: 1.2722
خرید: 1.2728 ٹیک پرافٹ: 1.2752
سیل: 1.2645 ٹیک پرافٹ: 1.2630
سیل: 1.2627 ٹیک پرافٹ: 1.2607
ڈالر / فرانک کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 0000۔1 ، 9970۔1 ، 9946۔0 ، 9933۔0 ، 9916۔0 9897۔0 اور 9876۔0 ہیں – یہاں ہم 30 مئی سے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں – قلیل مدتی تنزلی کی موو 9916۔0 – 9897۔0 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ممکنہ موو 9876۔0 کے لیول تک بنے گی – اس لیول سے ہمیں ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے
قلیل مدتی اضآفہ کی موو 9933۔0 – 9946۔0 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک لمبی تصحیح بنے گی – یہاں ہدف 9970۔0 کا لیول ہے – یہ لیول 30 مئی کے تنزلی کے نظام کا ایک اہم سپورٹ لیول ہے – اس لیول کا ٹوٹ جانا اضآفہ کے نظآم کی ابتدائی شرائط کو پورا کرے گا اس صورت میں ہدف 0000۔1 کا لیول ہے
بنیادی رجحان 30 مئی کا تنزلی کا نظآم ہے
تجارتی تجاویز
خرید : 9933۔0 – ٹیک پرافٹ : 9945۔0
خرید : 9933۔0 ٹیک پرافٹ : 9970۔0
سیل : 9915۔0 – ٹیک پرافٹ : 9898۔0
سیل : 9895۔0 ٹیک پرافٹ : 9878۔0
ڈالر / ین کرنسی پئیرکے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 84۔108 ، 43108 ، 18۔108 ، 76۔107 ، 44۔107 اور 99۔106 کے لیولز ہیں – یہاں ہماری نظر 20 مئی سے بنے تنزلی کے نظام پر ہے قلیل مدتی تنزلی کی موو 76۔107 – 44۔۱07 کی رینج کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے – بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے متوقع ہدف 99۔106 کا لیول ہے – اس لیول تک جانب کے بعد ہمیں ٹاپ کر رول بیک کی توقع ہے
قلیل مدتی اضآفہ کی موو 18۔108 ۰ 43108 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک لمبی تصحیح بنے گی اس صورت میں ہدف 84۔108 کا لویل ہے یہ تنزلی کے نظام کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے
بنیادی رجحان 30 مئی سے بنا باٹم کا نظام ہے
تجارتی تجاویز
خرید : 18۔108 ، ٹیک پرافٹ : 41۔108
خرید 45۔108 ، ٹیک پرافٹ : 82۔108
سیل : 75۔107 ، ٹیک پرافٹ : 45۔107
سیل : 42۔107 ، ٹیک پرافٹ : 00۔107
کینڈین ڈالر / امریکی ڈالر کے پئیر میں ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز 3495۔1 ، 3471۔1 ، 3454۔1 ، 3432۔1 ، 3414۔1 ، 3386۔1 اور 3369۔1 کے لیولز ہیں – یہاں ہم 31 مئی سے بنا تنزلی کا نظآم فالو کر رہے ہیں – قلیل مدتی تنزلی کی موو 3432۔1 – 3414۔1 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک مضبوط تنزلی کی موو بنے گی – یہاں ہدف 3386۔1 کا لیول ہے – باٹم کی ممکنہ ویلو 3369۔1 کا لیول ہے – اس تک پہنج جانے کے بعد میں ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے
قلیل مدتی اضآفہ کی موو 3454۔1 3471۔1 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح ملے گی یہاں ہدف 3495۔1 کا لیول ہے – یہ لیول باٹم کے لئے اہم سپورٹ لیول ہے
بنیادی رجحان 31 مئی کا تنزلی کا نظام ہے
تجارتی تجاویز
خرید : 1.3454 ٹیک پرافٹ: 1.3470
خرید : 1.3472 ٹیک پرافٹ: 1.3495
سیل: 1.3432 ٹیک پرافٹ: 1.3416
سیل: 1.3413 ٹیک پرافٹ: 1.3388
آسٹریلیوی ڈالر / امریکی ڈالر پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں : 7042۔0 ، 7013۔0 ، 6994۔0 6983۔0 ، 6955۔0 ، 6941۔0 ، 6919۔0 اور 6910۔0 ہیں – یہاں ہم 23 مئی سے بنا اضآفہ کا نظام فالو کر رہے ہیں – قلیل مدتی اضآفہ کی موو 6983۔0 – 6994۔0 کی رینج میں متوقع ہے – بعد والے لیول کے ٹوٹ جانب سے ایک موو 7013۔0 کے لیول تک بنے گی جس لیول کے گرد کنسولیڈیشن ہوگی – ٹاپ کا ممکنہ لیول 7042۔0 کا لیول ہے – اس لیول سے تصحیح عمل میں آئے گی
قلیل مدتی تنزلی کی موو 6955۔0 – 6941۔0 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے ایک بڑی موو ملے گی یہاں ہدف 6919۔0 کا لیول ہے – اضآفہ کے نظام کو سپورٹ کرنے کرنے کے 6919۔0 – 6910۔0 کی رینج اہم ہے
بنیادی رجحان 23 مئی سے بنا اضآفہ کا نظام ہے
تجارتی تجاویز
خرید : 0.6995 ٹیک پرافٹ: 0.7013
خرید : 0.7015 ٹیک پرافٹ: 0.7040
سیل : 0.6955 ٹیک پرافٹ : 0.6942
سیل : 0.6939 ٹیک پرافٹ: 0.6920
یورو / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 31۔122 ، 98۔121 ، 71۔121 ، 20۔121 ، 01۔121 ، 56۔120 اور 98۔119 – یہاں 3 جون سے اضآفہ کا نظام بنانا متوقع جو کہ تنزلی کے نظآم کی تصحیح ہوگی – 71۔121 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک واضح اضآفہ کی موو ملے گی – یہاں ہدف 98۔121 کا لیول ہے – بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے اضآفہ کی موو بنے گی – اس صورت میں ہدف 31۔122 کا لیول ہے
قلیل مدتی تنزلی کی موو 20۔121 – 01۔121 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے 03 جونا کا اضآفہ کا نظآم منسوخ ہو جاَئے گا اس صورت میں ہدف 56۔120 کا لیول ہے – ہمارے نزدیک 98۔119 کا لیول باٹم کا ممکنہ لیول ہے جس تک جانے کے بعد ہمیں ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے
بنیادی رجحان 21 مئی سے بنا درمیانی مدت کا تنزلی کا نظام ہے اور تصحیح کے لئے میدان موجود ہے
تجارتی تجاویز
خرید: 121.71 ٹیک پرافٹ: 121.96
خرید: 122.00 ٹیک پرافٹ: 122.30
سیل : 121.20 ٹیک پرافٹ: 121.03
سیل: 120.98 ٹیک پرافٹ: 120.58
پاونڈ / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 39۔138 ، 38۔137 ، 49۔137 ، 52۔136 ، 98۔135 ، 48۔135 اور 82۔138 – یہاں ہم 21 مئی سے 50۔136 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد بننے والے تنزلی کے نظآم پر ہے اس صورت میں ہدف 98۔135 کا لیول ہے – جس کے ٹوٹ جانے کے بعد قیمت کا 48۔135 کے لیول تک جانا متوقع ہے – اس لیول کے گرد کنسولیڈیشن ہوگی لہذا تصحیح میں جانے کا قوی امکان ہے – باٹم کی ممکنہ ویلیو ہمارے نزدیک 82۔134 کا لیول ہے
قلیل مدتی اضآفہ کی موو 49۔137 – 83۔137 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح ملے گی اس صورت میں ہدف 39۔138 کا لیول ہے – رینج 39۔138 - 76۔138 کی ہے
بنیادی رجحان 21 مئی سے بنا تنزلی کا نظآم ہے
تجارتی تجاویز
خرید : 136.50 ٹیک پرافٹ: 136.00
خرید : 135.94 ٹیک پرافٹ: 135.50
سیل : 137.46 ٹیک پرافٹ: 136.90
سیل : 135.44 ٹیک پرافٹ: 134.84
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.