ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
جی بی پی / یو ایس ڈی نے ہفتہ وار بُلش ہمر کینڈل سٹک انداز کے بعد ایک مثبت ہفتے کا لطف اٹھایا ہے۔ ہمر انداز عام طور پر رجحان میں تبدیلی کی علامات ہیں اور چونکہ گزشتہ ہفتہ مثبت تھا، اس لئے اب مزید اضافہ کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
سرخ لکیر - افقی سپورٹ
جی بی پی / یو ایس ڈی کو افقی سرخ لکیر پر 1.3676 کی سطح پر سپورٹ حاصل ہے۔ اگر قیمت پچھلے ہفتے کی کم ترین سطح 1.3735 سے نیچے جاتی ہے تو ہمارے پاس کمزوری کا پہلا اشارہ ہوگا۔ موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے جب تک قیمت 1.3735 سے اوپر ہے تب تک ہم بُلش ہیں۔ 1.3980 سے اوپر ہفتہ وار بندش بُلش اشارہ ہوگا اور اس بات کی علامت ہوگی کہ بُلز اس رجحان پر قابو میں رکھتے ہیں۔ افقی سپورٹ کی سرخ لکیر اگر ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ہیڈ اینڈ شولڈر بئیرش انداز بھی فعال ہو جائے گا ۔
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.