empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

10.08.202115:59 Forex Analysis & Reviews: ڈالر انڈیکس نے 93 کی سطح سے اوپر کی بریک کرتے ہوئے نیاء بُلش اشارہ فراہم کیا ہے

Long-term review


ڈالر انڈیکس 93 کی سطح سے اوپر تجارت کر رہا ہے - قیمت نے قلیل مُدتی ریزسٹنس کو توڑ لیا ہے اور ابھی ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنا رہی ہے - سابقہ تجزیہ میں ہم نے قیمت کے حالیہ طرز عمل اور سال 2018 میں بننے والے اضافہ کے طرز عمل میں موجود مشترک اقدار کا موازنہ کیا تھا

Exchange Rates 10.08.2021 analysis

سُرخ لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

نیلی لکیریں - اضافہ کا متوقع سائز

کالی لکیر - قلیل مُدتی ریزسٹنس

ڈالر انڈیکس اوپر کی جانب واپسی کے مرحلہ میں ہے - قلیل مُدتی رجحان بُلش ہے اور 89 کی سطح کے گرد دو مرتبہ مصدقہ بیس کی تصدیق ہوئی ہے - سال 2018 میں 89 سے 103 تک ملنے والے اضافہ سے بہت سے اقدار مشترک ہیں اور ابھی تک قیمت سپورٹ کو قائم رکھے ہوئے ہے اور بُلز اضافہ کے لئے تیار نظر آتے ہیں

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.