empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

11.08.202119:31 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی کے بئیرز کو محتاط رہنا چاھیے


یورو / یو ایس ڈی نے 1.1750 کی سپورٹ سے نیچے کی بریک کی ہے - تکنیکی طور پر ہم بئیرش ہیں - بہرحال آر ایس آئی کی جانب سے محتاط رہنے کے کچھ اشارے ملے ہیں جن کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاھیے

Exchange Rates 11.08.2021 analysis

نیلی لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

یورو / یو ایس ڈی یومیہ چارٹ پر لوئیر لوو اور لوئیر لوو بنا رہا ہے لیکن آر ایس ائی ہائیر لوو بنا رہا ہے - یہ بلش ڈائیورجنس اس بات کا اشارہ ہے کہ بئیرش رجحان کمزور ہو رہا ہے اور قیمت جلد ہی واپسی کر سکتی ہے - یہ تبدیلی کا اشارہ نہیں ہے لیکن انتباہ ضرور ہے - حالیہ کم ترین سطح تیسری لوئیر لوو ہے کہ جس کو آر ایس ائی فالو نہیں کر رہا ہے - تاجران کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ 1.18 کی سطح سے اوپر کی موو اس بات کا اشارہ ہوگی کہ بریک ڈاؤن مصنوعی تھا

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.