ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
تکنیکی نقطہ نظر
بٹ کوائن 07 ستمبر سے سائیڈ ویز ہونے کے بعد 47,500 ڈالر کے قریب پہنچ رہا ہے۔ توقع ہے کہ کرپٹو کو 48,000-49,000 ڈالر والے زون کے آس پاس ریزسٹنس ملے گی اور یہ دوبارہ نیچے جا سکتا ہے۔ توقع ہے کہ اضافہ کا رجحان دوبارہ شروع ہونے اور 65,000 ڈالر سے اوپر دوبارہ چھاپ لگانے سے قبل یہ 35,000-37,000 کے زون کی طرف نیچے جائے گا۔
متبادل طور پر، اگر بُلز یہاں سے 50,000 ڈالر کی سطح سے اوپر جانے کے قابل رہتے ہیں، تو یہ تصدیق ہو گی کہ بٹ کوائن 65,000 ڈالر تک اوپر جا رہا ہے اور ایک معنی خیز باٹم پہلے سے ہی 43,000 ڈالر کی سطح کے ارد گرد موجود ہے. فوری ریزسٹنس 53,000 ڈالر پر ہے اور اس کے بعد 61,000 ڈالر پر دیکھی جاسکتی ہے جبکہ سپورٹ بالترتیب کم و بیش 43,000 ڈالر کی سطح پر موجود ہے۔
ہم 48,000-49,000 ڈالر کے زون کے ارد گرد صورتحال کا دوبارہ جائزہ لیں گے کہ آیا بئیرش امکان موجود ہے۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو بٹ کوائن کو 28600 ڈآلر سے 52700 ڈالر کی سطح تک ملنے والے اضافہ کے 0.382 فیبوناچی کے ارد گرد درمیانی سپورٹ ملی ہے (چارٹ پر نہیں دکھایا گیا)۔
تجارتی منصوبہ ؛- 53,000 ڈالر کے مقابلے میں 48,000-49,000 ڈالر کے زون تک کمی کا امکان ہے
نیک تمنائیں
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.