empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

23.09.202116:48 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 23 ستمبر 2021

Exchange Rates 23.09.2021 analysis



تکنیکی نقطہ نظر

ایف او ایم سی کی رپورٹ کے بعد پیدا ہونے والے تجارتی اُتار چڑھاؤ کے سبب بدھ کے روز یورو / یو ایس ڈی 1.1688-90 زون تک نیچے گیا تھا ۔ تاہم یہ ابھی بھی 1.1660 کے نشان کے آس پاس اہم ابتدائی سپورٹ سے اوپر ہی موجود ہے ۔ ہم رجحان کے بر خلاف 60-1.2050 کی طرف اضافہ کے اپنے تجزیہ کو ہی ترجیح دیتے ہیں - بُلش صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے بُلز کو البتہ 1.1660 سے اوپر رہنے کی ضرورت ہے،

یورو/ یو ایس ڈی اب بھی 1.2050 زون کی طرف ایک رجحان کے بر خلاف اضافہ کا امکان ظاہر کر رہا ہے، جو کہ بالترتیب 1.2266 اور 1.1660 کی سطح کے درمیان کمی کا 0.618 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ہے۔ فوری ریزسٹنس ابھی 1.1755 پر دیکھی جاتی ہے جس کے بعد 1.1850 پر ہے جبکہ سپورٹ 1.1660 کے ارد گرد موجود ہے۔ 1.1755 سے اوپر کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ بُلز دوبارہ مضبوط ہو گئے ہیں۔

یورو/ یو ایس ڈی میں مجموعی صورتحال 1.2350 کی سطح کے مقابلے میں بئیرش ہی ہے۔ لیکن یہ پئیر ابھی دوبارہ حالیہ تنزلی کے عمل کو ریٹریس کر رہا ہے۔ اگلے چند گھنٹوں یا تجارتی دورانیوں میں 1.1755 سے اوپر کی بریک دیکھیں

تجارتی منصوبہ

امکان 1.1660 کے مقابلہ میں 1.2050 کی طرف اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.