empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

13.02.202014:02 Forex Analysis & Reviews: جی بی پی / امریکی ڈالر۔ ١٢ فروری ۔ دن کے نتائج۔ بریگزیٹ کے بعد عظیم برطانیہ کو یورپی یونین کی مالی بازاروں سے علیحدہ کردیا جائے گا

4 گھنٹے کا ٹائم فریم

Exchange Rates 13.02.2020 analysis

پچھلے پانچ دنوں کی طول و عرض (اعلی - ادنی): 114پ - 79پ - 80پ - 74پ - 74پ .

پچھلے پانچ دنوں کے دوران اوسط اتار چڑھاؤ: 85 پ (اوسط)

برطانوی کرنسی کا خاتمہ بدھ کے روز، ١٢ فروری کو ، اوپر کی سمت اصلاح کو جاری رکھے ہوئے ہوگا۔ پاؤنڈ = ڈالر کی جوڑی تنقیدی لائن پر قابو پانے میں کامیاب ہوگئی، یا بجائے اس کے ، کہ اس نے بغیر کسی دشواری کے اسے حاصل کیا۔ اور اگرچہ اب مزید ڈاؤن ورڈ موومنٹ پر بھی سوال کھڑا کردیا گیا ہے ، لیکن اب بھی یہ کہنا ناممکن ہے کہ ایک اپورڈ ٹرینڈ کی تشکیل کا آغازہو گیا ہے۔ ہمیں مسلسل اس بات پریقین ہے کہ برطانیہ کے مائیکرو معاشی اعدادوشمار اور کم سے کم 2020 اور2021 کے ملک کے امکانات اس قدر مبہم ہیں کہ پاؤنڈ کی طویل مدتی ترقی پرغورو فکرکرنا بالکل بے بنیاد ہے۔ بہر حال ، یہ پہچانا جانا چاہئے کہ بازار ہمیشہ نہیں ہوتا ہے اور ہر چیز بنیادی عوامل کے ذریعے طے نہیں کی جاتی ہے۔ ایک معمولی مثال: ایک بڑا کھلاڑی پاؤنڈ کی ایک بڑی مقدار خریدنے کے لئے ایک سودے کے ساتھ بازار میں داخل ہوتا ہے۔ وہ اس سودے پر کمائی کے تبادلہ اختلافات یا رقم کمانے کے مقصد کے بارے میں معلومات حاصل نہیں کرتا ہے۔ مثال کے طور پر، اسے برطانوی سیکیورٹیز خریدنے یا کسی برطانوی کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے اسے پاؤنڈ سٹرلنگ کی ضرورت ہے۔ اس طرح ، پاؤنڈ کی قیمت میں اضافے کا آغاز ہوسکتا ہے، کیونکہ اس کی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہوگا ، اور دوسرے چھوٹے سرمایہ کار اس نقل و حرکت کا فائدہ اٹھاسکتے ہیں ، جس سے ایک اپورڈ ٹرینڈ کا اضافہ ہوگا ۔ یہ بات سچ ہے ، ایسی صورت میں بھی اس کآ لمبے وقت تک بنے رہنا ممکن نہیں ہے۔

آج یہ بات مشہور ہوگئی ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ حتمی"علیحدگی" کے بعد ، برطانیہ بلاک کی مالی بازاروں تک رسائی حاصل کرنے سے محروم ہوجائے گا۔ اصولی طور پر، یہ بہت منطقی ہے ، اور مائیکل بارنیئر نے بار بار کہا ہے کہ لندن یورپی یونین میں رکنیت کے تمام مراعات سے لطف اندوز نہیں ہوسکے گا۔ یہ بات واضح ہے کہ بورس جانسن برطانیہ کے زیادہ سے زیادہ یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو برطانیہ کے لئے فائدہ مند رکھنا چاہتے ہیں، لیکن ایک ہی وقت میں کسی بھی شعبے میں بروسلز کی اطاعت نہ کریں۔ اس کے برعکس ، بروسلز زیادہ سے زیادہ لندن کو اپنے آپ میں جوڑنا چاہتا ہے ، اورصرف اس صورت میں وہ اسے واقعی طور ایک اچھا سودا پیش کرنے کے لئے تیار ہوگا۔ ہفتے کے تیسرے تجارتی دن کے دوران یا تو برطانیہ یا ریاستہائے متحدہ امریکہ میں ایک بھی اہم مائیکرو معاشی رپورٹ شائع نہیں ہوئی تھی ۔ تاہم ، تاجر ابھی بھی برطانیہ کی چوتھی سہ ماہی کی جی ڈی پی سے متاثر نظر آتے ہیں۔ ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ اس رپورٹ میں کوئی اضافہ یا بہتری نہیں دکھائی گئی ہے۔ گزشتہ مدت کے بنسبت جی ڈی پی اشارے میں آسانی سے تبدیلی نہیں آئی ہے۔ سہ ماہی کی شرائط میں ترقی کی شرح مکمل طور پر کم ہوگئی۔ تاہم ، بیشتر تاجروں نے جی ڈی پی میں عدم تنزلی کو ایک خوشخبری سمجھا ، کیونکہ پیشن گوئی کے ماہرین نے ترقی کی شرح میں فیصد 0.8 وائی / وائی تک کی کمی کی پیشن گوئی کیا تھا ۔ ہمارا ابھی بھی ماننا ہیں کہ برطانیہ میں مائیکرومعاشی اعدادوشمار بدستور خراب ہوتے جارہے ہیں ، اور معیشت سست روی کا شکار ہوجائے گی، اور یہ عمل 2020 تک جاری رہے گا۔ اس طرح ہم ابھی بھی فروخت کے ان تمام اشاروں پر کام کرنا مناسب سمجھتے ہیں جو ایچیموکو یا کوئی دوسرا تجارتی نظام پیدا کرے گا۔، چونکہ بنیادی پس منظرامریکی کرنسی کے حق میں بدستور قائم ہے۔

اس وقت ، اپورڈ موومنٹ پہلے ہی سے ترجیح کی حامل ہے، کیوں کہ کیجون-سین کی لائن پیچھے رہ گئی ہے۔ تاہم ، سینکوو اسپن بی کی اہم اور تکنیکی اعتبار سے مضبوط لائن پر قابو پانے سے قبل، برطانوی کرنسی کی خریداری پر سنجیدگی سے غور و فکر کرنے کی تجویز نہیں کی جاتی ہے۔ ہمآرا ماننا ہے، جدید"گولڈن کراس" کے باوجود ، پونڈ / ڈالر کی جوڑی کسی بھی وقت تنزلی کا شکار ہوسکتی ہے اورڈاؤن ورڈ ٹرینڈ کا دوبارہ آغازکر سکتی ہے۔

تجارتی سفارشات:

جی بی پی / امریکی ڈالر ڈاؤن ورڈ ٹرینڈ کے مقابلہ میں ایڈجسٹ کرتا رہتا ہے۔ اس طرح ، برطانوی پاؤنڈ کو 1.2863 اور 1.2772 کی سطحوں پراہداف کے ساتھ فروخت کرنا صرف اس صورت میں ممکن ہے جب قیمت تنقیدی لائن کے نیچے مستحکم ہوجائے۔ سینکاؤ اسپین بی لائن کے پہلے ہدف کے ساتھ جوڑی کی خریداری کو چھوٹی چھوٹی لاٹس میں اب سمجھا جاسکتا ہے ، لیکن یہ سمجھنا چاہئے کہ بنیادی عوامل برطانوی کرنسی کے حق میں قائم نہیں رہتے ہیں۔

مثال کی وضاحت:

ایچیموکو کے اشارے:

تنکان سین کی لائن سرخ ہے۔

کیجون سین کی لائن نیلی ہے۔

سینکاؤ اسپین اے۔ ہلکی بھوری رنگ کی نقطوں والی لائن ۔

سینکاؤ اسپین بی۔ ہلکی جامنی رنگ کی کشیدہ لائن۔

چیکو اسپین۔ گرین لائن۔

بولنگر بینڈ کے اشارے:

تین پیلے رنگ کی لائنیں۔

ایم اے سی ڈی کے اشارے:

اشارے والی ونڈو میں سفید باروں کے ساتھ سرخ لائن اور بار گراف۔

سپورٹ / مزاحمت کی کلاسیکی سطحیں:

قیمت کی علامتوں کے ساتھ سرخ اور سرمئی رنگ کی کشیدہ لائنیں۔

مرکزی سطح:

پیلے رنگ کی مضبوط لائن۔

اتار چڑھاؤ کی حمایت / مزاحمت کی سطح:

متعیینہ قیمت کے بغیر سرمئی رنگ کی کشیدہ لائنیں۔

قیمت کی نقل و حرکت کا امکان:

سرخ اور سبزرنگ کی تیر۔

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.