پیشن گوئی برائے ١٨ فروری:
ایچ 1کے پیمانے پرکرنسی کی جوڑیوں کا تجزیاتی جائزہ:
یورو/ ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پر کلیدی سطحیں یہ ہیں: 1.0938، 1.0910، 1.0888، 1.0864 اور 1.0827۔ یہاں ، قیمت نیچے کی سمت جانے والے چکر کے لئے محدود اقدار کے قریب ہے، اوراسی وجہ سے، ہم اصلاح کی توقع کرتے ہیں۔ 1.0864 سے 1.0888 کی حد میں قلیل مدتی ڈاؤن ورڈ موومنٹ کے ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔ آخری قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن اصلاح کی ترقی کا باعث بنے گا۔ یہاں ، مقصد 1.0910 ہے۔ یہ سطح نیچے کی سمت جانے والی ساخت کے لئے ایک کلیدی معاونت ہے اور قیمت پراس کا نفاذ اوپر کی سمت جانے والے چکرکے لئےابتدائی حالات کی تشکیل کا باعث بنے گا۔ اس صورت میں، ممکنہ ہدف 1.0938 ہے۔
مرکزی رجحان وہ ٣١ جنوری سے نیچے کی سمت جانے والی ساخت ہے، ہمیں اصلاح کی توقع ہے
تجارتی سفارشات:
خریدیں: 1.0864 منافع لیں: 1.0887
خریدیں: 1.0888 منافع لیں: 1.0910
فروخت کریں: فائدہ اٹھائیں:
فروخت کریں: فائدہ اٹھائیں
پاؤنڈ / ڈالر کی جوڑی کے کے لئے، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں یہ ہیں: 1.3182، 1.3157، 1.3114، 1.3082، 1.3045، 1.2990، 1.2961 اور 1.2928۔ یہاں، ہم ١٠ فروری کے ترقی پزیرساخت کی پیش رفت پرعمل پیرا ہیں۔ 1.3045 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد اعلی ترین سطح تک تحریک کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں ، ہدف وہ 1.3082 کی سطح ہے۔ قلیل مدتی اپورڈ موومنٹ کے ساتھ ساتھ استحکام 1.3082 سے 1.3114 کی حد میں واقع ہے۔ 1.3114 کی سطح کا بریک ڈاؤن ایک واضح تحریک کا باعث بنے گا۔ اس صورت میں ، ممکنہ ہدف 1.3157 کی سطح ہے۔ جس تک پہنچنے کے بعد، ہم 1.3157 سے 1.3182 کی حد میں ایک مستحکم تحریک کے ساتھ ساتھ اصلاح کی توقع کرتے ہیں۔
قلیل مدتی ڈاؤن ورڈ موومنٹ ممکنہ طور پر1.2990 سے 1.2961 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخر الذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف وہ 1.2928 ہے۔ یہ سطح اوپر کی سمت جانے والی ساخت کے لئے کلیدی معاونت ہے۔
مرکزی رجحان وہ ١٠ فروری کی ترقی پزیر ساخت ہے۔
مرکزی رجحان وہ ١٠ فروری کی بڑھتی ہوئی ساخت ہے۔
تجارتی سفارشات:
خریدیں: 1.3045 منافع لیں: 1.3080
خریدیں: 1.3083 منافع لیں: 1.3112
فروخت کریں: 1.2990 منافع لیں: 1.2962
فروخت کریں: 1.2959 منافع لیں: 1.2930
ڈالر/ فرانک کی جوڑی کے کے لئے، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں ہیں: 0.9858، 0.9826، 0.9810، 0.9787، 0.9771، 0.9743 اور 0.9719۔ یہاں، ہم ١٢ فروری کے مقامی ترقی پزیرساخت کی پیروی کر رہے ہیں۔ 0.9810 سے 0.9826 کی حد میں قلیل مدتی اپورڈ موومنٹ کی توقع کی جارہی ہے۔ مؤخر الذکر قدرو قیمت میں بریک ڈاؤن ایک ممکنہ ہدف یعنی 0.9857 کی نقل و حرکت کا باعث بنے گا۔ ہم اس سطح سے نیچے کی طرف پل بیک کی توقع کرتے ہیں۔
قلیل مدتی ڈاؤن ورڈ موومنٹ ممکنہ طور پر0.9787 سے 0.9771 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخر الذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن ایک نیچے کی سمت جانے والی سخت کی پیش رفت کا باعث بنے گا۔ اس صورت میں ، پہلا ممکنہ ہدف 0.9743 ہے۔ ہم اس بات کی توقع کرتے ہیں کہ 0.9719 کی سطح تک گرنے کے لئے ابتدائی حالات کا اظہار کریں۔
مرکزی رجحان یہ ہے کہ١٢ فروری کے اعلی ترین سطح کے لئے مقامی صلاحیت موجود ہے
تجارتی سفارشات:
خریدیں: 0.9810 منافع لیں: 0.9824
خریدیں: 0.9827 منافع لیں: 0.9856
فروخت کریں: 0.9787 منافع لیں: 0.9773
فروخت کریں: 0.9769 منافع لیں: 0.9745
ڈالر/ ین کی جوڑی کے کے لئے، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں یہ درج ہیں: 110.80، 110.47، 109.99، 109.62، 109.41 اور 109.07۔ یہاں ، ہم ٣١جنوری کے ترقی پزیرساخت کی پیش رفت پرعمل پیرا ہیں۔ 110.00 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد اعلی ترین سطح تک تحریک کےتسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں ، ہدف وہ 110.47 ہے۔ قیمت میں استحکام اس سطح کے قریب ہے۔ اعلی ترین سطح کی ممکنہ قیمت کے لئے، ہم 110.80 کی سطح پرغور کرتے ہیں۔ جس تک رسائی حاصل کرنے کے بعد، ہم نیچے تک پل بیک کی توقع کرتے ہیں۔
مختصر مدتی ڈاؤن ورڈ موومنٹ ممکنہ طور پر 109.62 سے 109.41 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخر الذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا باعث بنے گا ۔ یہاں ، ہدف وہ 109.07 ہے۔ یہ سطح اعلی ترین سطح کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔
مرکزی رجحان: ٣١ جنوری کی اوپر کی سمت جانے والی ساخت
تجارتی سفارشات:
خریدیں: 110.00 منافع لیں: 110.45
خریدیں: 110.49 منافع لیں: 110.80
فروخت کریں: 109.60 منافع لیں: 109.42
فروخت کریں: 109.38 منافع لیں: 109.10
کینیڈائی ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی کے کے لئے، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں یہ درج ہیں: 1.3303، 1.3281، 1.3267، 1.3228، 1.3201 اور 1.3165۔ یہاں، ١٠ فروری کی تنزلی پزیرساخت کو درمیانی مدت سمجھا جاتا ہے۔ 1.3228 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد نیچے تک نقل و حرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں ، ہدف1.3201 کی سطح ہے۔ قیمت میں استحکام اس سطح کے قریب ہے۔ 1.3200 کی سطح کا بریک ڈاؤن نیچے تک واضح تحریک کی پیشرفتگی کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ممکنہ ہدف 1.3165 کی سطح ہے۔ ہم اس سطح سے اوپر کی طرف پل بیک کی توقع کرتے ہیں۔
قلیل مدتی ڈاؤن ورڈ موومنٹ امکانی طور پر1.3267 سے 1.3281 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخر الذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا باعث بنے گا ۔ یہاں ، ہدف 1.3303 کی سطح ہے۔ یہ سطح نیچے کی سمت جانے والی ساخت کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔
مرکزی رجحان وہ ١٠ فروری کی ڈاؤن ورڈ موومنٹ کے لئے درمیانی مدت کے ابتدائی حالات کی تشکیل ہے
تجارتی سفارشات:
خریدیں: 1.3267 منافع لیں: 1.3281
خریدیں: 1.3283 منافع لیں: 1.3303
فروخت کریں: 1.3226 منافع لیں: 1.3203
فروخت کریں: 1.3199 منافع لیں: 1.3167
آسٹریلیائی ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی کے کے لئے، ایچ1 پیمانے پر کلیدی سطحیں یہ ہیں: 0.6810، 0.6776، 0.6761، 0.6739 ، 0.6703 ، 0.6684 اور 0.6660۔ یہاں ، ہم ٧ فروری کے ترقی پزیرساخت کی پیش رفت پرعمل پیرا ہیں۔ 0.6740 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد اعلی ترین سطح تک تحریک کےتسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں، ہدف 0.6761 کی سطح ہے۔ قلیل مدتی اپورڈ موومنٹ، نیز استحکام 0.6761 سے 0.6776 کی حد میں واقع ہے۔ اعلی ترین سطح کی امکانی قیمت کے لئے، ہم 0.6810 کی سطح پرغور کرتے ہیں۔ جس تک پہنچنے کے بعد ، ہم نیچے تک پل بیک کی توقع کرتے ہیں۔
مستحکم تحریک کا 0.6703 سے 0.6684 کی حد میں ہونے کا امکان ہے۔ اگرچہ، اعلی ترین سطح کے لئے ریورسل کا اعلی امکان موجود ہے۔ 0.6684 کی سطح کا بریک ڈاؤن نیچے کی طرف جانے والی ساخت کی تشکیل کا باعث بنے گا۔ یہاں، امکانی ہدف 0.6660 کی سطح ہے۔
مرکزی رجحان وہ ٧ فروری کی اوپر کی سمت جانے والی ساخت ہے
تجارتی سفارشات:
خریدیں: 0.6740 منافع لیں: 0.6761
خریدیں: 0.6762 منافع لیں: 0.6775
فروخت کریں: فائدہ اٹھائیں:
فروخت کریں: 0.6682 منافع لیں: 0.6660
یورو/ ین کی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں یہ درج ہیں: 119.85، 119.51، 119.26، 118.80، 118.36 اور 118.13۔ یہاں ، ہم 5 فروری کے تنزلی پزیر ساخت کی پیروی کر رہے ہیں 118.80 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد نیچے کی طرف جانے والی نقل و حرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں، ہدف وہ 118.36 کی سطح ہے۔ نیچے کی امکانی قیمت کے لئے، ہم 118.13 کی سطح پرغور کرتے ہیں۔ جس تک پہنچنے کے بعد، ہم استحکام کے ساتھ ساتھ اوپرکی سمت پل بیک کی توقع کرتے ہیں۔
قلیل مدتی اپورڈ موومنٹ ممکنہ طور پر 119.26 سے 119.51 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخر الذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا سبب بنے گا۔ یہاں ، ہدف 119.85کی سطح ہے۔ یہ سطح نیچے کی سمت جانے والی ساخت کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔
مرکزی رجحان 5 فروری تنزلی پزیر ساخت ہے
تجارتی سفارشات:
خریدیں: 119.26 منافع لیں: 119.50
خریدیں: 119.55 منافع لیں: 119.85
فروخت کریں: 118.80 منافع لیں: 118.38
فروخت کریں: 118.34 منافع لیں: 118.14
پاؤنڈ / ین کی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں یہ ہیں: 145.19، 144.57، 144.12، 143.50، 142.75، 142.47 اور 142.08۔ یہاں، ہم نے ١٠ فروری کے اوپر کی سمت جانے والی ساخت کے لئے کلیدی اہداف پر نظر ثانی کیا۔ 143.50 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد اوپرکی سمت جانے والی نقل و حرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں، ہدف وہ 144.12 کی سطح ہے۔ اس قدروقیمت کا بریک ڈاؤن 144.12 سے 144.57 کی حد میں قلیل مدتی اپورڈ موومنٹ کی رہنمائی کرے گا۔ اگرچہ ، اصلاح میں ریورسل کا بھی ایک اعلی امکان موجود ہے۔ اعلی ترین سطح کی امکانی قیمت کے لئے، ہم 145.19 کی سطح پرغور کرتے ہیں۔ اس سطح پر پہنچنے کے بعد ، ہم نیچے تک پل بیک کی توقع کرتے ہیں۔
قلیل مدتی اپورڈ موومنٹ کے ساتھ ساتھ استحکام کا 142.75 سے 142.47 کی حد میں واقع ہونے کا امکان ہے۔ اگرچہ، اعلی ترین سطح کے لئے ریورسل کا امکان ہے۔ 142.47 کی سطح کا بریک ڈاؤن ایک گہری اصلاح کا سبب بنے گا۔ یہاں، ہدف وہ 142.08کی سطح ہے۔ یہ سطح اعلی ترین سطح کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔
مرکزی رجحان وہ ١٠ فروری کی بڑھتی ہوئی ساخت ہے
تجارتی سفارشات:
خریدیں: 143.50 منافع لیں: 144.12
خریدیں: 144.15 منافع لیں: 144.50
فروخت کریں: 142.75 منافع لیں: 142.50
فروخت کریں: 142.44 منافع لیں: 142.10
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.