empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

27.10.202114:11 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 27 اکتوبر 2021

Exchange Rates 27.10.2021 analysis


تکنیکی تجزیہ

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یورو / یو ایس ڈی سپورٹ حاصل کرنے سے قبل 1.1585 کی سطح تک نیچے آیا ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت یہ مشترکہ کرنسی 1.1590 کے گرد تجارت کر رہی ہے اور اضافہ کی کوشش میں ہے - اگر بُلز قیمت کو 1.1524 کی سطح سے اوپر رکھنے میں کامیاب رہتے ہیں تو مزید اضافہ آنے والے چند دورانیوں میں 1.1750 اور 1.1850 کی طرف مل سکتا ہے

اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.1524 اور 1.1670 کے درمیان ملنے والے حالیہ اضافہ کا 0.618 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول 1.1585 سے گُزر رہا ہے جو کہ یہاں یومیہ چارٹ میں ظآہر نہیں کیا گیا ہے - یہاں سے بُلش واپسی کے امکانات واضح ہیں اور قیمت 1.1950 کی سطح تک اوپر جاسکتی ہے - 1.1670 سے اوپر کی تجارت سے اضافہ ہوگا اور قیمت کا ہدف مستقبل قریب میں 1.1750 پر موجود ریزسٹنس ہوگا

مجموعی صورتحال بُلز کے لئے تعمیری ہے کیونکہ یورو / یو ایس ڈی اپنی تصحیحی تنزلی کو مکمل کرتے ہوئے معلوم ہوتا ہے جو کہ 6 جنوری کو 1.2350 سے شروع ہوا تھا - صرف 1.1524 سے نیچے کی بریک سے بئیرز کو واپس مضبوط کرے گی اور دوبارہ اضافہ سے قبل 1.1480 اور 1.1500 کی سطح ٹیسٹ ہوسکے گی - آنے والے چند ہفتوں میں 1.1950 اور 1.2000 کے زون تک اضافہ کا غالب امکان ہے

تجارتی منصوبہ

امکان 1.1450 کے مقابلہ میں 1.1950 کی طرف اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.