ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر قدرے بئیرش رجحان کے ساتھ سائیڈ ویز ہو رہا ہے جبکہ مزید بئیرش تنزلی کو بڑھانے کے لئے 1.3600 سے نیچے بئیرش بریک آؤٹ کی ضرورت تھی۔
دوسری طرف، قریب ترین سپلائی کی سطح 1.4000 کے آس پاس واقع تھی جہاں بئیرش منسوخی اور ایک درست سیل انٹری کی توقع کی گئی تھی۔
حالیہ بُلش منسوخی کم و بیش 1.3600 کے گرد دیکھی گئی تھی اس کے ساتھ ساتھ 1.3880 سے اوپر کا عارضی بُلش بریک آؤٹ ایک اعلی امکان ظاہر کرتا ہے کہ یہ بُلش موو 1.4025 اور 1.4100 کی طرف آگے بڑھ سکتی ہے.
تاہم، یہ پئیر قیمت کی ایک مقررہ حد کے اندر پھنسی رہی یہاں تک کہ مارکیٹ میں ایک واضح بئیرش مضبوطی نمودار ہوئی۔
یہ کہ 1.3720 سے نیچے کے بئیرش بریک آؤٹ نے 1.3560 پھر 1.3400 کی طرف مزید بئیرش تنزلی کو بنایا تھا جس تک پہنچنے کی توقع تھی۔
حال ہی میں، جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ڈیمانڈ زون کو ٹیسٹ کر رہا تھا جو 1.3400 کے آس پاس واقع تھا جو حالیہ بئیرش موو کی 123 فیصد فیبوناچی سطح سے مطابقت رکھتا تھا۔
یہ 1.3650 اور 1.3720 کی طرف تصحیحی واپسی کے لئے ایک عمدہ انٹری سطح تھی جسے چھوڑ دیا گیا تھا۔
فی الحال، قلیل مدتی نقطہ نظر اس وقت تک بُلش ہے کہ جب تک یہ پئیر 1.3730 سے اوپر اپنی تجارت قائم رکھے ہوئے ہے ۔ تاہم یہ پئیر 1.3830 کے آس پاس مزاحمتی زون کو ٹیسٹ کر رہا تھا جہاں کچھ بئیرش دباؤ مارکیٹ میں داخل ہوا ہے
یہ کہ 1.3830 سے اوپر کی بُلش موجودگی اس امر کے لئے درکار ہے مزید بُلش موو اگلے فیبوناچی ایکسپینشن لیول 1.3990 کے گرد بن سکے
دوسری طرف، 1.3720 سے نیچے ایک اور بئیرش تنزلی شاید 1.3570 کی طرف مزید تنزلی کا ایک اشارہ بن جائے گا کیونکہ یہ اگلے فیبوناچی ایکسٹینشن لیول سے مطابقت رکھتا ہے.
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.