empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

03.03.202005:41 Forex Analysis & Reviews: ٣ مارچ کے لئے کرنسی کی اہم جوڑیوں کا فریکٹل تجزیہ

پیش گوئی برائے 3 مارچ:

ایچ1 کے پیمانے پرکرنسی کے جوڑیوں کا تجزیاتی جائزہ:

Exchange Rates 03.03.2020 analysis

یورو/ ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں یہ ہیں: 1.1322، 1.1268، 1.1242، 1.1196، 1.1116، 1.1083 اور 1.1029۔ یہاں ، ہم 28 فروری کے مقامی اوپر کی سمت جانے والے چکرکی پیروی کر رہے ہیں۔ 1.1196 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد اوپرتک نقل و حرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں ، ہدف 1.1242 کی سطح ہے۔ قیمت میں استحکام 1.1242 سے 1.1268 کی حد میں واقع ہے۔ سب سے اوپر کی ممکنہ قدروقیمت کے لئے، ہم 1.1322 کی سطح پر غورو فکر کرتے ہیں۔ اس سطح پر پہنچنے پر، ہم نیچے تک پل بیک کی توقع کریں گے۔

1.1116 سے 1.1083 کی حدود میں قلیل مدتی نیچے کی سمت جانے والی نقل و حرکت کے واقع ہونے کی توقع ہے۔ مؤخر الذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن ایک گہری اصلاح کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 1.1029 کی سطح ہے۔ یہ سطح اوپر کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے، قیمت پر اس کا گامزن ہونا نیچے کی طرف جانے والے چکر کے لئے ابتدائی حالات کی تشکیل کا باعث بنے گا۔

مرکزی رجحان وہ 28 فروری کی اوپر کی سمت جانے والی مقامی چکر ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 1.1196 منافع لیں: 1.1242

خریدیں: 1.1268 منافع لیں: 1.1320

فروخت کریں: 1.1116 منافع لیں: 1.1084

فروخت کریں: 1.1081 منافع لیں: 1.1030

Exchange Rates 03.03.2020 analysis

پاؤنڈ / ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پر کلیدی سطحیں یہ درج ہیں: 1.2866، 1.2827، 1.2795، 1.2717، 1.2689 اور1.2631۔ یہاں ، ہم 25 فروری کے نیچے کی سمت جانے والے چکر کی پیش رفتگی پرعمل پیرا ہیں۔ 1.2717 سے 1.2689 کی حد میں قلیل مدتی نیچے کی سمت جانے والی نقل و حرکت کا وقوع زیریں تک متوقع ہے۔ مؤخر الذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن ایک ممکنہ ہدف یعنی1.2631 کی نقل و حرکت کا باعث بنے گا، جب اس سطح پر پہنچ جائیں گے، تو ہم اعلی ترین سطح کی طرف پل بیک کی توقع کریں گے۔

مختصر مدت کی اوپرکی سمت جانے والی نقل و حرکت ممکنہ طور پر 1.2795 سے 1.2827 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخر الذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن ایک گہری اصلاح کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 1.2866 کی سطح ہے۔ یہ سطح نیچے کی سمت آنے والی نقل و جرکت کے لئے کلیدی حمایت ہے۔

مرکزی رجحان 25 فروری کی نیچے کی سمت جانے والی چکر ہے۔

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 1.2795 منافع لیں: 1.2825

خریدیں: 1.2828 منافع لیں: 1.2864

فروخت کریں: 1.2717 منافع لیں: 1.2690

فروخت کریں: 1.2686 منافع لیں: 1.2634

Exchange Rates 03.03.2020 analysis

ڈالر/ فرانک کی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں ہیں: 0.9655، 0.9622، 0.9598، 0.9553 اور 0.9518۔ یہاں ، قیمت 20 فروری کی تنزلی پزیر چکر کے لئے محدود اقدار کے قریب ہے۔ جس کے سلسلے میں ، ہم اصلاح کی توقع کرتے ہیں۔ مختصرمدت کی اوپر کی سمت جانے والی نقل و حرکت ممکنہ طور پر0.9598 سے 0.9622 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخر الذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن گہری نقل و حرکت کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 0.9655 کی سطح ہے۔ یہ سطح نیچے کی سمت جانے والی ساخت کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔

قلیل مدتی نیچے کی سمت جانے والی نقل و حرکت ممکنہ طور پر 0.9553 سے 0.9518 کی حد میں واقع ہے۔ یہاں سے، ہم اعلی ترین سطح کی جانب ایک کلیدی ریورسل کی توقع کریں گے۔

مرکزی رجحان 20 فروری کی نیچے کی سمت جانے والی چکر ہے ، ہمیں اصلاح کی توقع ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 0.9598 منافع لیں: 0.9621

خریدیں: 0.9624 منافع لیں: 0.9653

فروخت کریں: 0.9551 منافع لیں: 0.9520

فروخت کریں: فائدہ اٹھائیں:

Exchange Rates 03.03.2020 analysis

ڈالر/ ین کی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پر کلیدی سطح یہ ہیں: 109.62، 108.92، 108.54، 107.33 اور 106.48۔ یہاں ، ہم 21 فروری کی نیچے کی سمت جانے والے چکر کی ترقی پرگامزن ہیں۔ 107.33 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد نیچے کی طرف نقل و حرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ یہاں ، ممکنہ ہدف 106.48 کی سطح ہے۔ ہم اس سطح سے اوپر کی طرف پل بیک کی توقع کرتے ہیں۔

مختصرمدت کی اوپر کی سمت جانے والی نقل و حرکت ممکنہ طور پر 108.54 سے 108.92 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخر الذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن ایک گہری اصلاح کا سبب بنے گا۔ اس صورت میں ، ہدف 109.62 کی سطح ہے۔ یہ سطح نیچے کی سمت جانے والی ساخت کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔

مرکزی رجحان: 21 فروری کی نیچے کی سمت جانے والا چکرہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 108.54 منافع لیں: 108.90

خریدیں: 108.94 منافع لیں: 109.60

فروخت کریں: 107.30 منافع لیں: 106.55

فروخت کریں: فائدہ اٹھائیں:

Exchange Rates 03.03.2020 analysis

کینیڈائی ڈالر / امریکی ڈالرکی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پر کلیدی سطحیں یہ ہیں: 1.3409، 1.3373، 1.3350، 1.3308، 1.3282، 1.3262، 1.3224 اور 1.3201۔ یہاں ، ہم 28 فروری کے تنزلی پزیر ساخت کی تشکیل کی پیروی کر رہے ہیں۔ 1.3308 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد نیچے تک نقل و حرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں، ہدف 1.3282 کی سطح ہے۔ قیمت میں استحکام اس سطح کے قریب ہے۔ 1.3282 سے 1.3262 کی مشہور حد کے قیمت کی راہ کو ایک واضح نیچے کی سمت جانے والی نقل و حرکت کے ساتھ ہونا چاہئے۔ یہاں ، ہدف 1.3224 کی سطح ہے۔ زیریں سطح کی امکانی قدروقیمت کے لئے، ہم 1.3201 کی سطح پرغورو فکرکرتے ہیں۔ جس تک پہنچنے پر ، ہم استحکام کے ساتھ ساتھ اوپرکی جانب ایک رول بیک کی توقع کرتے ہیں۔

مختصرمدت کی اوپر کی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر1.3350سے 1.3373 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخرالذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن گہری نقل وحرکت کا باعث بنے گا۔ یہاں، ہدف 1.3409 کی سطح ہے۔ یہ سطح نیچے کی سمت جانے والی ساخت کے لئے کلیدی حمایت ہے۔

مرکزی رجحان 28 فروری کی نیچے کی سمت جانے والی ساخت کی تشکیل ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 1.3350 منافع لیں: 1.3371

خریدیں: 1.3375 منافع لیں: 1.3409

فروخت کریں: 1.3308 منافع لیں: 1.3282

فروخت کریں: 1.3260 منافع لیں: 1.3225

Exchange Rates 03.03.2020 analysis

آسٹریلیائی ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پر کلیدی سطحیں یہ درج ہیں: 0.6637 ، 0.6602 ، 0.6588 ، 0.6571 ، 0.6551 ، 0.6518 ، 0.6501 ، 0.6480 اور 0.6468۔ یہاں ، ہم 28 فروری کے اعلی ترین سطح کے لئے ابتدائی حالات کی تشکیل کی پیروی کر رہے ہیں۔ 0.6551 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد سب سے اوپر تک نقل وحرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں ، ہدف0.6571 کی سطح ہے۔ اس قدروقیمت کا بریک ڈاؤن ہمیں 0.6588 کے نقل و حرکت کے توقع کی منظوری دے گا۔ قیمت میں استحکام اس سطح کے قریب ہے۔ جبکہ اسی درمیان میں، 0.6588 سے 0.6602 کی مشہورحد قیمت کی راہ پر گامزن ہوکرواضح تحریک کی ترقی کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 0.6637 کی سطح ہے۔ سب سے اوپر کی ممکنہ قدروقیمت کے لئے، ہم 0.6663 کی سطح پر غورو فکر کرتے ہیں، جہاں سے ہم نیچے تک پل بیک کی توقع کرتے ہیں۔

قلیل مدتی نیچے کی کی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر 0.6518 سے 0.6501 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخر الذکرقدرو قیمت کا بریک ڈاؤن ایک مقامی تنزلی پزیرساخت کی تشکیل کا باعث بنے گا۔ اس صورت میں ، ہدف 0.6480 کی سطح ہے۔

مرکزی رجحان 28 فروری کی اعلی ترین سطح کے لئے ابتدائی حالات کی تشکیل ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 0.6551 منافع لیں: 0.6570

خریدیں: 0.6572 منافع لیں: 0.6586

فروخت کریں: 0.6518 منافع لیں: 0.6503

فروخت کریں: 0.6500 منافع لیں: 0.6482

Exchange Rates 03.03.2020 analysis

یورو/ جاپانی کرنسی ین کی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں یہ ہیں: 122.07، 121.61، 121.36، 120.92، 120.23، 119.95 اور 119.54۔ یہاں ، ہم 28 فروری کی اعلی ترین سطح کے لئے ابتدائی حالات کی تشکیل کی پیروی کر رہے ہیں۔ 120.92 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد تحریک کا سب سے اوپر تک نقل وحرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں ، ہدف 121.36 کی سطح ہے۔ قیمت میں استحکام 121.36سے 121.61 کی حد میں واقع ہے۔ سب سے اوپر کی ممکنہ قدرو قیمت کے لئے، ہم 122.07 کی سطح پر غور کرتے ہیں ، جس تک پہنچنے کے بعد ، ہم نیچے تک پل بیک کی توقع کرتے ہیں۔

قلیل مدتی نیچے کی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر120.36 سے 119.95 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخرالذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا سبب بنے گا۔ یہاں، ہدف 119.54 کی سطح ہے۔ یہ سطح اوپرکی سمت جانے والی ساخت کےلئے ایک کلیدی معاونت ہے۔

مرکزی رجحان 28 فروری کی اعلی ترین سطح کے لئے ابتدائی حالات کی تشکیل ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 120.92 منافع لیں: 121.36

خریدیں: 121.62 منافع لیں: 122.07

فروخت کریں: 120.23 منافع لیں: 119.95

فروخت کریں: 119.93 منافع لیں: 119.55

Exchange Rates 03.03.2020 analysis

پاؤنڈ / جاپانی کرنسی ین کی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں یہ ہیں: 140.18، 139.34، 138.82، 137.44، 136.91 اور 136.11۔ یہاں، ہم 21 فروری کے نیچے کی سمت جانے والے چکر کی پیروی کر رہے ہیں۔ قلیل مدتی نیچے کی سمت نقل وحرکت ممکنہ طور پر137.44 سے136.91 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخر الذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن ہمیں ایک ممکنہ ہدف یعنی 136.11 کی نقل و حرکت پراعتماد کرنے کی اجازت دے گا۔ ہم اس سطح سے اوپر کی طرف پل بیک کی توقع کریں گے۔

قلیل مدتی اوپرکی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر138.82 سے 139.34 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخرالذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کی ترقی کا باعث بنے گا۔ یہاں، ہدف 140.18 کی سطح ہے۔ یہ سطح نیچے کی طرف جانے والے چکر کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔

مرکزی رجحان 21 فروری کی نیچے کی سمت جانے والا چکر ہے۔

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 138.82 منافع لیں: 139.30

خریدیں: 139.38 منافع لیں: 140.18

فروخت کریں: 137.44 منافع لیں: 136.94

فروخت کریں: 136.88 منافع لیں: 136.15

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.