محترم تاجران
یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے ہم 28 فروری سے بنا اضافہ کا نظآم فالو کر رہے ہیں اور 1360۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد اضآفہ کی موو کا ملنا متوقع ہے – پاونڈ / ڈآلر پئیر کے لئے اہم 28 فروری سے بنا اضآفہ کا نظآ م فالو کر رہے ہیں اور 2923۔1 کا لیول اہم سپورٹ لیول ہے – ڈآلر / فرانک پئیر کے لئے 4 مارچ سے بنے لوکل تنزلی کے نظآم کے لئے ہدف 9342۔0 کا لیول ہے اور یہ ایک اہم ریزسٹنس لیول ہے – ڈآلر / ین پئیر کے لئے اہم 3 مارچ سے بنا تنزلی کا بنا لوکل نظام فالو کر رہے ہیں اور 96۔104 کا لیول اہم ریزسٹنس لیول ہے – یورو / ین پئیر کے لئے اہم 3 مارچ سے بنا تنزلی کا نظآم فالو کیا ہے اور 54۔118 کا لیول اہم ریزسٹنس لیول اور 02۔102 کا لیول اہم سپورٹ لیول ہے پاونڈ / ین پئیر میں قیمت نے 2 مارچ سے تنزلی کا نظام بنایا ہے
مارچ 6 کے لئے پیشن گوئیاں
ایچ ون چارٹ کے مطابق کرنسی پئیرز کا تجزیہ
یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہین 1503۔1 ، 1419۔1 ، 1359۔1 ، 1280۔1 ، 1242۔1 ، 1183۔1 اور 1122۔1 ہیں یہاں ہم 28 فروری سے بنا اضآفہ کا نظام فالو کر رہے ہیں – قلیل مدتی اضافہ کی موو 1359۔1 – 1419۔1 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد اضآفہ کی موو بنے گی یہاں ہدف 1503۔1 کا لیول ہے اور ہمیں اس لیول کے تنزلی کی موو کا باٹم لیول تک بننا متوقع ہے
قلیل مدتی تنزلی کی موو 1280۔1 – 1242۔1 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانب سے ایک بڑی تصحیح بنے گی جہاں ہدف 1183۔1 کال یول ہے اور یہ ٹاپ کے لئے اہم سپورٹ لیول ہے – اس لیول کے ٹوٹ جانب سے تنزلی کی موو کی ابتدائی شرط مکمل ہوگی اس صورت میں ہدف 122۔1 کا لیول ہے
بنیادی رجحان 28 فروری سے بنا اضآفہ کا نظام ہے
تجارتی تجاویز
خرید: 1.1360 حصول نفع: 1.1417
خرید: 1.1421 حصول نفع: 1.1503
سیل: 1.1280 حصول نفع: 1.1243
سیل: 1.1241 حصول نفع: 1.1184
پاونڈ / ڈالر پئیر کے لئے اہم لیول ایچ ون چارٹ میں ہیں 3113۔1 ، 3055۔1 ، 3026۔1 ، 2981۔1 ، 2948۔1 اور 2923۔1 ہیں یہاں ہم 28 فروری سے بنا اضآفہ کا نظآم فالو کر رہے ہیں قلیل مدتی اضافہ کی موو 3026۔1 – 3055۔1 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت 3113۔1 کے لیول پر موجود ممکنہ ہدف تک جائے گی اور اس لیول کے گرد کنسولیڈیشن کی توقع ہے اور اس کے ساتھ ساتھ باٹم تک واپسی کی توقع ہے
تصحیح کی توقع 2981۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے ہے بعد ہے اور یہاں ہدف 2948۔1 کا لیول ہے 2948۔1 2923۔1 کی رینج ٹاپ کے لئے اہم سپورٹ ہے
یہاں ہم 28 فروری سے بنا اضآفہ کا نظام فالو کر رہے ہیں
تجارتی تجاویز
خرید: 1.3026 حصول نفع: 1.3053
خرید: 1.3056 حصول نفع: 1.3111
فروخت: 1.2980 حصول نفع: 1.2948
فروخت: 1.2946 حصول نفع: 1.2924
ڈالر / فرانک پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 9474۔0 ، 9423۔0 ، 9388۔0 ، 9342۔0 ، 9292۔0 ، 9265۔0 اور 9211۔0 ہیں – یہاں ہم 4 مارچ سے بنا تنزل کا نظام فالو کر رہے ہیں ہمیں تنزلی کی موو کا تسلسل 9342۔0 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 9292۔0 کا لیول ہے اور 9292۔0 – 9265۔0 کے ایریا میں کنسولیڈیشن ملے گی ہمارے نزدیک 9211۔0 کا لیول باٹم کی ممکنہ ویلیول ہے اور اس لیول تک جانب کے بعد ہمیں ٹاپ تک والی کی توقع ہے
قلیل مدتی اضافہ کی موو 9388۔0 – 9423۔0 کے ایریا میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانب کے ساتھ ایک تنزلی کی تصحیح ملے گی اس صورت میں ہدف 9474۔0 کا لیول ہے یہ لیول ٹاپ کے نظآم کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے
بنیادی رجحان 4 مارچ سے بنا تنزلی کا نظام ہے
تجارتی تجاویز
خرید: 0.9388 حصول نفع: 0.9421
خرید: 0.9424 حصول نفع: 0.9474
فروخت: 0.9341 حصول نفع: 0.9292
فروخت: 0.9265 حصول نفع: 0.9211
ڈالر / ین پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 80۔106 ، 12۔106 ، 62۔105 ، 96۔104 ،45۔104 ، 07۔104 اور 35۔103 یہاں ہم 03 مارچ سے بنے تنزلی کے لوکل نظام کو فالو کر رہے ہیں ہمیں تنزلی کی موو میں تسلسل 96۔104 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے اس صورت میں ہدف 45۔104 کا لیول ہے اور 07۔104 – 45۔104 کے ایریا میں کنسولیڈیشن ملے گی ہمارے نزدیک 35۔103 کا لیول باٹم کی ممکنہ ویلیو ہے اور اس لیول تک پہنچ جانے کے بعد تصحیحی واپسی کی توقع ہے
قلیل مدتی اضافہ کی موو 62۔105 / 12۔106 کے ایریا میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ بڑی تصحیح ملے گی اس صورت میں ہدف 80۔106 کا لیول ہے اور یہ لیول تنزلی کے رجحان کا ایک اہم سپورٹ لیول ہے
بنیادی رجحان 03 مارچ سے بنا تنزلی کا نظام ہے
تجارتی تجاویز
خرید: 105.62 حصول نفع: 106.11
خرید: 106.13 حصول نفع: 106.80
فروخت: 104.94 حصول نفع: 104.45
فروخت: 104.05 حصول نفع: 103.35
کینڈین ڈالر / امریکی ڈالر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 3409۔1 ، 3373۔1 ، 3350۔1 ، 3308۔1 ، 3282۔1 ، 3262۔1 ، 3224۔1 اور 3201۔1 یہاں ہم 28 فروری سے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں اور ہمیں 3308۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد تنزلی کی موو کا تسلسل متوقع ہے اس صورت میں ہدف 3282۔1 کا لیول ہے اور اس لیول کے گرد کنسولیڈیشن ملے گی 3282۔1 – 3262۔1 کے لیول کے درمیان کی رینج کے ٹوٹ جانے کے ساتھ ایک مضبوط تنزلی کی موو کا ہونا ضروری ہے – یہاں ہدف 3224۔1 کا لویل ہے – 3201۔1 کے لیول پر ممکنہ طور پر باٹم کا ملنا متوقع ہے جس کے بعد کنسولیڈین اور ٹاپ تک واپسی کی توقع ہے
یہ کہ 3373۔1 – 3409۔1 کے ایریا میں کنسولیڈیشن کی موو کا ملنا متوقع ہے اور اس رینج سے قوی امکان ہے کہ باٹم کی جانب تبدیلی کی موو ملے گی اور 3410۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے اضآفہ کے نظام کی ابتدائی شرط مکمل ہوگی اس صورت میں ہدف 3464۔1 کا لیول ہے
بنیادی رجحان 28 فروری سے بنا تنزلی کا نظام ہے
تجارتی تجاویز
خرید : 3375۔1 حصول نفع 3409۔1
خرید : 3412۔1 حصول نفع 3460۔1
سیل : 3308۔1 حصول نفع 3282۔1
سیل 3260۔1 حصول نفع 3225۔1
آسٹریلیو ی / امریکی ڈالر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 6728۔0 ، 6701۔0 ، 6667۔0 ، 6649۔0 ، 6623۔0 ، 6602۔0 اور 6574۔0 ہیں – یہاں ہم 28 فروری سے بنا اضآفہ کا نظام فالو کر رہے ہیں قلیل مدتی اضآفہ کی موو کا 6649۔0 – 6667۔0 کے ایریا میں ملنا متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانب سے ایک واضح موو ملے گی جہاں ہدف 6701۔0 کا لیول ہے اور اس لیول کے گرد کنسولیڈیشن ملے گی – ہمارے نزدیک 6728۔0 کا لیول ٹاپ کے لئے ممکنہ لیول ہے اور اس کے بعد ہمیں باٹم تک واپسی کی توقع ہے
قلیل مدتی اضآفہ کی موو 6623۔0 – 6602۔1 کے ایریا میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کی ایک بڑی موو ملے گی یہاں ہدف 6574۔0 کا لیول ہے اور ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے
بنیادی رجحان 28 فروری سے بنا اضآفہ کا نظام ہے
تجارتی تجاویز
خرید: 0.6650 حصول نفع: 0.6665
خرید: 0.6668 حصول نفع: 0.6701
سیل: 0.6623 حصول نفع: 0.6604
سیل: 0.6601 حصول نفع: 0.6576
یورو / ین پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 02۔120 ، 60۔190 ، 31۔119 ، 87۔118 ، 54۔118 ، 90۔117 اور 37۔117 ہیں – یہاں ہم 03 مارچ سے بنا تنزلی کا نظآم فالو کر رہے ہیں قلیل مدتی تنزلی کی موو 87۔118 – 54۔118 کے ایریا میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک واضح موو بنے گی یہاں ہدف 90۔117 کا لیول ہے اور اس لیول کے گرد کنسولیڈیشن ملے گی ہمارے نزدیک 37۔117 کا لیول باٹم کی ممکنہ ویلیو ہے اور اس کے بعد ٹاپ تک واپسی کی توقع ہے
قلیل مدتی اضآفہ کی موو 31۔119 – 60۔119 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ایک بڑی تصحیح بنے گی یہاں ہدف 02۔120 کا لیول ہے اور یہ لیول تنزلی کے نظام کی ایک اہم سپورٹ ہے
بنیادی رجحان 03 مارچ سے بنا تنزلی کا نظام ہے
تجارتی تجاویز
خرید: 119.31 حصول نفع: 119.60
خرید: 119.62 حصول نفع: 120.00
سیل: 118.86 حصول نفع: 118.55
سیل: 118.52 حصول نفع: 117.92
پاونڈ / ین پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 34۔139 ، 82۔138 ، 21۔128 ، 79۔137 ، 91۔136 اور 11۔136 – یہاں پئیر نے 2 مارچ سے تنزلی کے رجحان کا لوکل نظام بنایا ہے اور ہمیں مزید تنزلی کی موو کی توقع 90۔136 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے – اس صورت میں ہدف 11۔136 کا لیول ہے اور اس لیول تک پہنچ جانے کے بعد اضآفہ کا رجحان ملے گا – اس صورت میں ہدف 34۔139 کا لیول ہے
قلیل مدتی اضآفہ کی موو 79۔137 – 21۔138 کے ایریا میں متوقع اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح ملے گی یہاں ہدف 82۔138 کا لیول ہے اور یہ لیول تنزلی کے نظآم کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے – اس لیول کے ٹوٹ جانے سے ہدف 34۔139 کا لیول ہوگا
بنیادی رجحان 2 مارچ سے بنا تنزلی کا لوکل نظام ہے
تجارتی تجاویز
خرید : 137.80 حصول نفع: 138.20
خرید : 138.25 حصول نفع: 138.80
فروخت: 136.90 حصول نفع: 136.11
فروخت : حصول نفع:
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.