empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

09.03.202005:52 Forex Analysis & Reviews: 9 مارچ کے لئے کرنسی کی اہم جوڑیوں کا فریکٹل تجزیہ

پیشگویی برائے 9 مارچ:

ایچ 1 کے پیمانے پر کرنسی کی جوڑیوں کا تجزیاتی جائزہ:

Exchange Rates 09.03.2020 analysis

یورو/ ڈالر کی جوڑی کے لئے ، ایچ 1پیمانے پر کلیدی سطحیں یہ ہیں: 1.1503، 1.1419، 1.1359، 1.1280، 1.1242، 1.1183 اور 1.1122۔ یہاں ، ہم 28 فروری کے اوپر کی سمت جانے والے مقامی چکرکی پیروی کر رہے ہیں۔ 1.1359 سے 1.1419 کی حد میں قلیل مدتی اوپر کی سمت جانے والے نقل و حرکت کی توقع کی جارہی ہے۔ مؤخرالذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن ایک واضح نقل وحرکت کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 1.1503کی سطح ہے۔ ہم اس سطح سے نیچے کی طرف پل بیک کی توقع کرتے ہیں۔

1.1280 سے 1.1242 کی حدود میں قلیل مدتی نیچے کی سمت جانے والے نقل و حرکت کے ہونے کی توقع ہے۔ مؤخر الذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 1.1183 کی سطح ہے۔ یہ سطح اوپر کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔ قیمت پر اس کا گامزن ہونا نیچے کی طرف جانے والے چکر کے لئے ابتدائی حالات کی تشکیل کا باعث بنے گا۔ اس صورت میں، ہدف 1.1122 کی سطح ہے۔

مرکزی رجحان 28 فروری کے اوپر کی سمت جانے والا مقامی چکر ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 1.1360 منافع لیں: 1.1417

خریدیں: 1.1421 منافع لیں: 1.1503

فروخت کریں: 1.1280 منافع لیں: 1.1243

فروخت کریں: 1.1241 منافع لیں: 1.1184

Exchange Rates 09.03.2020 analysis

پاؤنڈ / ڈالر کی جوڑی کے لئے ، ایچ 1پیمانے پرکلیدی سطحیں یہ درج ہیں: 1.3195، 1.3154، 1.3113، 1.3055، 1.3026 اور 1.2981۔ یہاں ، ہم 28 فروری کے ترقی پزیر ساخت کی ترقی کی پیروی کر رہے ہیں۔ 1.3113 کی سطح کےبریک ڈاؤن کے بعد سب سے اوپر تک نقل وحرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں ، ہدف 1.3154 کی سطح ہے۔ قیمت میں استحکام اس سطح کے قریب ہے۔ سب سے اوپر کی ممکنہ قدر وقیمت کے لئے ، ہم 1.3195 کی سطح پر غور کرتے ہیں۔ جس تک پہنچنے پر، ہم نیچے تک پل بیک کی توقع کریں گے۔

قلیل مدتی نیچے کی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر 1.3055 سے 1.3026 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخرالذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 1.2981 کی سطح ہے۔ یہ سطح اوپر کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔

مرکزی رجحان 28 فروری کی اوپر کی سمت جانے والا چکر ہے۔

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 1.3113 منافع لیں: 1.3152

خریدیں: 1.3155 منافع لیں: 1.3193

فروخت کریں: 1.3055 منافع لیں: 1.3027

فروخت کریں: 1.3024 منافع لیں: 1.2981

Exchange Rates 09.03.2020 analysis

ڈالر/ فرانک کی جوڑی کے لئے ، ایچ 1پیمانے پر کلیدی سطحیں یہ ہیں: 0.9423 ، 0.9372 ، 0.9330 ، 0.9266 ، 0.9211 ، 0.9178 اور 0.9104۔ یہاں ، ہم 4 مارچ کے تنزلی پزیرکی مقامی ساخت کی پیروی کر رہے ہیں۔ نیچے کی طرف نقل و حرکت کا تسلسل 0.9266 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد متوقع ہے۔ اس صورت میں ، ہدف 0.9211 کی سطح ہے۔ قیمت میں استحکام 0.9211 سے 0.9178 کی حد میں واقع ہے۔ زیریں سطح کی امکانی قدر وقیمت کے لئے، ہم 0.9104 کی سطح پر غورو فکر کریں گے۔ اس سطح پر رسائی حاصل کرنے کے بعد، ہم اوپر کی طرف پل بیک کی توقع کریں گے۔

مختصر مدت کی اوپرکی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر 0.9330 سے 0.9372 کی حد میں ہے۔ مؤخرالذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 0.9423 کی سطح ہے۔ یہ سطح نیچے کی سمت جانے والی ساخت کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔

مرکزی رجحان 4 مارچ کی نیچے کی سمت جانے والی مقامی ساخت ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 0.9330 منافع لیں: 0.9371

خریدیں: 0.9373 منافع لیں: 0.9421

فروخت کریں: 0.9264 منافع لیں: 0.9211

فروخت کریں: 0.9177 منافع لیں: 0.9105

Exchange Rates 09.03.2020 analysis

ڈالر/ ین کی جوڑی کے لئے، ایچ 1پیمانے پرکلیدی سطح یہ ہیں: 105.73، 104.96، 104.45، 103.20، 102.55 اور 101.90۔ یہاں، ہم 3 مارچ کے نیچے کی طرف جانے مقامی ساخت کی ترقی پرعمل پیرا ہیں۔ 103.20 سے 102.55 کی حدود میں قلیل مدتی ڈاؤن ورڈ کے واقع کے ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔ لہذا ، اوپر کی طرف جانے والے ریورسل کا اعلی امکان موجود ہے. 102.55 کی سطح کے بریک ڈاؤن سے آپ 101.90 کے ممکنہ ہدف تک نقل و حرکت پراعتماد کرسکیں گے۔

مختصر مدت کی اوپر کی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر 104.45 سے 104.96 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخرالذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا سبب بنے گا۔ اس صورت میں ، ہدف 105.73 کی سطح ہے۔ یہ سطح نیچے کی سمت جانے والی ساخت کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔

مرکزی رجحان: 3 مارچ کی نزولی مقامی ساخت ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 104.45 منافع لیں: 104.95

خریدیں: 104.98 منافع لیں: 105.73

فروخت کریں: 103.20 منافع لیں: 102.57

فروخت کریں: 102.53 منافع لیں: 101.90

Exchange Rates 09.03.2020 analysis
کینیڈائی ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے ، ایچ1 پیمانے پر کلیدی سطحیں یہ ہیں: 1.3643، 1.3578، 1.3545، 1.3509 اور 1.3438۔ یہاں ، ہم 3 مارچ کے ترقی پزیرساخت کی پیروی کر رہے ہیں۔ اس وقت ہم اصلاح کی ایک اہم رول بیک کی توقع کر رہے ہیں۔ ایک قلیل مدتی نیچے کی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر1.3578 سے 1.3545 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخرالذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 1.3509 کی سطح ہے۔ یہ سطح اصلاحی زون کے لئے کلیدی معاونت ہے۔ قیمت کے ذریعے اس کا گامزن ہونا نیچے کی طرف ایک واضح نقل وحرکت کا باعث بنے گا۔ یہاں، ممکنہ ہدف 1.3438کی سطح ہے۔

اوپرکی سمت جانے والی نقل وحرکت کے لئے، 1.3643 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ رجحان کی غیر مستحکم پیش رفتگی ہونی چاہئے جب تک کہ ہم مزید اہداف پرغوروفکر نہ کریں۔

مرکزی رجحان 3 مارچ کی اوپر کی سمت جانے والی ساخت ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: فائدہ اٹھائیں:

خریدیں: فائدہ اٹھائیں:

فروخت کریں: 1.3578 منافع لیں: 1.3545

فروخت کریں: 1.3543 منافع لیں: 1.3510

Exchange Rates 09.03.2020 analysis

آسٹریلیائی ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے ، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں ہیں: 0.6728 ، 0.6701 ، 0.6667 ، 0.6649 ، 0.6623 ، 0.6602 اور 0.6574۔ یہاں ، ہم 28 فروری کے اوپر کی سمت جانے والے چکر کی پیش رفت پر عمل پیراء ہیں۔ 0.6649 سے 0.6667 کی حد میں مختصر مدت کے اوپر کی سمت جانے والی نقل و حرکت کی توقع کی جارہی ہے۔ مؤخرالذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن ایک واضح نقل و حرکت کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 0.6701 کی سطح ہے۔ قیمت میں استحکام اس سطح کے قریب ہے۔ سب سے اوپر کی ممکنہ قدروقیمت کے لئے، ہم 0.6728 کی سطح پرغوروفکر کریں گے۔ جس تک پہنچنے پر، ہم نیچے تک پل بیک کی توقع کریں گے۔

مستحکم تحریک ممکنہ طور پر0.6623 سے 0.6602 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخرالذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 0.6574 کی سطح ہے۔ یہ سطح اوپرکے لئے کلیدی حمایت ہے۔

مرکزی رجحان 28 فروری کے اوپر کی سمت جانے والا چکر ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 0.6650 منافع لیں: 0.6665

خریدیں: 0.6668 منافع لیں: 0.6701

فروخت کریں: 0.6623 منافع لیں: 0.6604

فروخت کریں: 0.6601 منافع لیں: 0.6576

Exchange Rates 09.03.2020 analysis

یورو/ ین کی جوڑی کے لئے ، ایچ1 پیمانے کلیدی سطحیں یہ درج ہیں: 119.60، 119.31، 118.87، 118.51، 117.90، 117.37، 117.01 اور 116.35۔ یہاں ، ہم 3 مارچ کے تنزلی پزیر ساخت کی پیروی کر رہے ہیں۔ 117.90 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد نیچے تک نقل وحرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں ، ہدف 117.37 ہے۔ قیمت میں استحکام 117.37 سے 117.01 کی حد میں موجود ہے۔ نیچے کی امکانی قدر وقیمت کے لئے، ہم 116.35 کی سطح پرغوروفکر کریں گے۔ جس تک پہنچنے کے بعد ، ہم اوپر تک پل بیک کی توقع کریں گے۔

قلیل مدت کی اوپر کی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر 118.51 سے 118.87 کی حد میں موجود ہے۔ مؤخرالذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا سبب بنے گا۔ یہاں، ہدف 119.31کی سطح ہے۔ 119.31 سے 119.60 کی حد نیچے کی سمت جانے والی ساخت کے لئے کلیدی حمایت ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ اس سے پہلے ہی اوپرکی سمت جانے والے چکر کے ابتدائی حالات کی تشکیل دی جائے گی۔

مرکزی رجحان 3 مارچ کی تنزلی پزیر ساخت ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 118.51 منافع لیں: 118.87

خریدیں: 118.88 منافع لیں: 119.30

فروخت کریں: 117.90 منافع لیں: 117.38

فروخت کریں: 117.35 منافع لیں: 117.02

Exchange Rates 09.03.2020 analysis

پاؤنڈ / ین کی جوڑی کے لئے ، ایچ1 پیمانے کلیدی سطحیں یہ ہیں: 137.28، 136.70، 136.31، 135.55، 135.01، 134.28 اور 133.82۔ یہاں ، ہم 2 مارچ کے تنزلی پزیرکی مقامی ساخت کی پیروی کر رہے ہیں۔ 135.55 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد نیچے کی طرف نقل و حرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ یہاں ، ہدف 135.01 کی سطح ہے۔ قیمت میں استحکام اس سطح کے قریب ہے۔ 135.00 کی سطح کا بریک ڈاؤن واضح طور پر نیچے کی سمت جانے والی نقل وحرکت کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 134.28 کی سطح ہے۔ نیچے کی امکانی قدروقیمت کے لئے، ہم 133.82 کی سطح پر غورو فکر کریں گے۔ جس تک پہنچنے کے بعد، ہم استحکام کے ساتھ ساتھ اوپری طرف ایک رول بیک کی توقع کریں گے۔

قلیل مدت کی اوپر کی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر 136.31 سے 136.70 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخرالذکر قدرو قیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کی ترقی کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 137.28 کی سطح ہے۔ یہ سطح نیچے کی سمت جانے والی ساخت کے لئے کلیدی حمایت ہے۔

مرکزی رجحان 2 مارچ کی نزولی مقامی ساخت ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 136.31 منافع لیں: 136.70

خریدیں: 136.72 منافع لیں: 137.28

فروخت کریں: 135.55 منافع لیں: 135.01

فروخت کریں: 134.98 منافع لیں: 134.30

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.