empty
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

23.06.202014:45 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی اور یو ایس ڈی / جے پی وائے کا سیمپلی فائیڈ ویوو تجزیہ برائے 23 جون

یورو / یو ایس ڈی

تجزیہ

یورپی کرنسی میں آخری نا مکمل ویوو صورتحال 20 مارچ کو بننا شروع ہوئی تھی - مئی کے آغاذ سے ویوو سی کا حتمی حصہ بن رہا ہے - اس فریم ورک کے تحت گزشتہ 3 ہفتوں میں ایک فلیٹ تصحیح بنی ہے جو کہ ابھی مکمل نہیں ہوئی ہے

پیشن گوئی

آج اس بات کا قوی امکان ہے کہ قیمت قریب ترین زون کے درمیان کسی ایک خاص پہلو کی تجارت کرے گی - یورو سیشن کے دوران آپ اضافہ کے عمل کے اختتام کا انتظار کر سکتے ہیں - دن کے اختتام پر شرح تبادلہ میں تبدیلی ممکن ہے اور قیمت نیچے کی جانب جائے گی

ممکنہ تبدیلی کے زون

ریزسٹنس

- 1.1290/1.13280

سپورٹ

- 1.1220/1.1190

تجارتی تجاویز

آج یورو کی مارکیٹ تجارت انٹرا ڈے انداز میں ہوگی - فوقیت سیل کو حاصل ہے

Exchange Rates 23.06.2020 analysis

یو ایس ڈی / جے پی وائے

تجزیہ جاپانی ین میں قیمت کی حرکت کی سمت 20 مارچ سے بئیرش ویوو ایلگوریتھم نے متعین کی ہوئی ہے - گزشتہ تین ہفتوں کے دوران قیمت نے اس انداز کا حتمی حصہ بنایا ہے - گزشتہ ہفتہ سے قیمت نے ایک فلیٹ / سیدھے انداز میں فوری تصحیح کا عمل بنایا ہے

پیشن گوئی

دن کے پہلے حصہ میں کل شروع ہونے والی بُلش تجارت کا ختم ہونا متوقع ہے - دن کے اختتام تک ہم شرح تبادلہ میں تبدیلی دیکھ سکتے ہیں اور قیمت نیچے کی جانب جا سکتی ہے - قریب ترین سپورٹ کے ٹوٹ جانے کے بعد قیمت اگلے ہدف تک جائے گی

ممکنہ تبدیلی کا زون

ریزسٹنس

- 107.40/107.70

سپورٹ

- 106.80/106.50

- 106.00/105.70

تجاویز

آج ین کی خرید خطر ناک ہوسکتی ہے - محفوظ حکمت عملی یہ ہے کہ قیمت میں اضافہ کے عمل کے اختتام کا انتظار کیا جائے اور تبدیلی کے اشارے ملنے کے بعد اس میں سیل کی جائے

Exchange Rates 23.06.2020 analysis


وضاحت : سیمپلی فائیڈ ویوو تجزیہ {یو وی اے} میں ایک ویوو 3 حصوں پر مشتعمل ہوتی ہے {اے بی سی} آخری نا مکمل ویوو کا تجزیہ کیا جاتا ہے - مکمل تیر کی شکل والا حصہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ یہ صورتحال بن چُکی ہے اور نقطوں والا تیر کا حصہ یہ ظاہر کرتا ہے اس تجارتی صورتحال کا بننا متوقع ہے

نوٹ : کسی تجارتی ٹول کی حرکت کو وقت کے تناظر میں دیکھتے / پرکھتے ہوئے ویوو ایلگوریتھم کا لحاظ نہیں رکھا جاتا ہے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaSpot anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.