empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

20.12.202116:34 Forex Analysis & Reviews: بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 20 دسمبر 2021

Exchange Rates 20.12.2021 analysis


تکنیکی تجزیہ

جمعہ کے روز دوبارہ سپورٹ حاصل کرنے سے قبل بِٹ کوائن 45500 ڈالر کی سطح تک نیچے آیا تھا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو کریپٹو 46000 ڈالر کے گرد تجارت کر رہی ہے اور یہاں یہ سے اضافہ دوبارہ شروع کر سکتی ہے - قیمت 42000 ڈالر کی سطح سے اوپر ہے اور آنے والے چند ہفتوں میں قیمت تاریخی بلند ترین سطح تک اوپر جاسکتی ہے - یہاں سے بُلز واپس مضبوط ہوتے ہوئے معلوم ہو رہے ہیں

اس کے قبل بِٹ کوائن 28600 ڈالر اور 69000 ڈالر کے درمیان کے لئے اضافہ کے 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول تک نیچے آیا تھا - 42000 ڈالر کی سطح ممکنہ سپورٹ لیول ہے اور اضافہ کے رجحان کے جاری رہنے کے لئے ضروری ہے کہ قیمت اس سے اوپر رہے - مزید یہ کہ 42300 ڈالر اور 52000 ڈالر کے درمیان کے اضافہ کا 0.618 فیصد فیبوناچی لیول 45500 ڈالر کی سطح پر ہے

اگر یہ صورتحال درست رہی ہے تو بِٹ کوآئن ممکنہ طور 52000 ڈالر کی جانب اضافہ کی تیاری کر سکتا ہے - یہاں بریک کے ملنے سے قیمت عارضی ریزسٹنس لیول 60000 ڈالر اور مزید اوپر جائے گی - 42000 ڈالر سے نیچے کی مستحکم بریک کو ہی ہم بئیرش تصور کریں گے اور آخر کار قیمت 28600 ڈالر کی سطح تک گِر جائے گی

تجارتی منصوبہ

امکان 40000 ڈالر کے مقابلہ میں 70000 ڈالر کی جانب اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

Earn on cryptocurrency rate changes with InstaSpot
Download MetaTrader 4 and open your first trade
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.