اکتوبر 27 کی پیشن گوئی
ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق اہم کرنسی پئیر کا تجزیہ
یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اہم لیولز ہیں 1952۔1 ، 1929۔1 ، 1894۔1 ، 1867۔1 ، 1818۔1 ، 1798۔1 اور 1769۔1 یہاں ہم 15 اکتوبر سے بنا اضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں ابھی اضآفہ کے عمل کا تسلسل 1867۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے اس صورت میں ہدف 1894۔1 کی سطح پر ہے – اگر یہ سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس 1929۔1 کی سطح تک اضافہ کے لئے اس کے ساتھ ایک مضبوط موو کا ہونا ضروری ہے – ہمارے نزدیک ٹاپ کی ممکنہ سطح 1952۔1 پر موجود ہے – اس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے
قلیل مدتی تنزلی 1818۔1 – 1798۔1 کی رینج میں متوقع ہے بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح ملے گی – ممکنہ ہدف 1769۔1 کی سطح پر موجود ہے جو کہ ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے
بنیادی رجحان 15 اکتوبر سے بنا اضافہ کا نظام ہے
تجارتی تجاویز
خرید : 1868۔1 – حصول نفع 1893۔1
خرید : 1895۔1 حصول نفع 1927۔1
سیل : 1818۔1 ، حصول نفع 1798۔1
سیل 1796۔1 ،حصول نفع: 1770۔1
پاونڈ / ڈالر پئیر کے لئے اہم لیولز ہیں 3282۔1 ، 3247۔1 ، 3186۔1 ، 3121۔1 ، 3021۔1 ، 2982۔1 اور 2915۔1 – یہاں ہم 16 اکتوبر سے بنا اضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں – پئیر میں اضافہ کے نظام کا تسلسل 3121۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے اس صورت میں پہلا ہدف 3186۔1 کی سطح پر ہے اس کے ٹوٹ جانے سے ایک مضبوط اضافہ 3247۔1 کی سطح تک ملے گا – اسی دوران ہمارے نزدیک اضآفہ کی ممکنہ سطح 3282۔1 پر موجود ہے اس سطح کے گرد ہمیں کنسولیڈین کی توقع ہے
قلیل مُدتی تنزلی 3021۔1 – 2982۔1 کی رینج میں متوقع ہے - بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کا نظام بنے گا اور ممکنہ ہدف 2915۔1 کی سطح پر ہوگا
بنیادی رجحان 16 اکتوبر سے بنا اضافہ کا نظام ہے اور ممکنہ تصحیح کی صورتحال موجود ہے
تجارتی تجاویز
خرید : 1.3122 حصول نفع: 1.3184
خرید : 1.3186 حصول نفع: 1.3245
سیل : 1.3020 حصول نفع: 1.2984
سیل : 1.2980 حصول نفع: 1.2925
ڈالر / فرانک پئیر میں اہم لیولز ہیں 9126۔0 ، 9098۔0 ، 9075۔0 ، 9033۔0 ، 9013۔0 ، 8982۔0 اور 8966۔0 یہاں 19 نومبر کے بعد سے بننے والی تنزلی کا نظام فالو کیا جا رہا ہے – فی الوقت قیمت میں تصحیح بن رہی ہے – جب کہ دوسری طرف 9033۔0 – 9013۔0 کی رینج میں قلیل مُدتی تنزلی کی توقع ہے – اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس کے ایک بڑی تصحیح ملے گی – یہاں ہدف 8982۔0 کی سطح پر موجود ہے – ہمارے نزدیک باٹم کی ممکنہ سطح 8966۔0 پر موجود ہے جس تک پہنچ جانے کے بعد اوپر کی جانب واپسی کی توقع ہے
قلیل مُدتی اضافہ 9075۔0 – 9098۔0 کی رینج میں متوقع ہے اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک بڑا اضافہ کا عمل بنے گا یہاں ممکنہ ہدف 9126۔0 کی سطح پر موجود ہے
بنیادی رجحان 19 اکتوبر سے بنا تنزلی کا نظام ہے – تصحیح کے لئے میدان موجود ہے
تجارتی تجاویز
خرید : 9077۔0 ، حصول نفع 9098۔0
خرید : 9100۔0 حصول نفع : 9124۔0
سیل : 9032۔0 حصول نفع : 9014۔0
سیل : 9011۔0 حصول نفع : 8982۔0
ڈالر / ین پئیر کے اہم لیولز 24۔105 ، 97۔104 ، 81۔104 ، 36۔104 ، 04۔104 اور 84۔103 پر موجود ہے یہاں ہم 20 اکتوبر سے بنا اضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں – فی الوقت قیمت ابتدائی شرائط کے زون میں ہے – تنزلی کے عمل میں تسلسل کی توقع 36۔104 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے – اس صورت میں ہدف 04۔104 کی سطح پر ہے – ہمارے نزدیک باٹم کی ممکنہ سطح فی الوقت 84۔103 کی سطح پر ہے – اس تک پہنچ جانے کی صورت میں ہمیں توقع یہ ہے کہ قیمت کنسولیڈیٹ کرے گی اور اوپر کی جانب واپسی کی توقع ہے
ابھی کے لئے قلیل مُدتی اضافہ اور کنسولیڈیشن 81۔104 – 97۔104 کی رینج میں متوقع ہے – اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ایک بڑی تصحیح ملے گی – یہاں ہدف 24۔105 کی سطح پر ہے جو کہ تنزلی کے نظام کی اہم سپورٹ ہے
بنیادی رجحان 20 اکتوبر سے بنا تنزلی کا نظام ہے
تجارتی تجاویز
خرید : 104.98 حصول نفع: 105.24
خرید : 105.30 جصول نفع: 105.70
سیل : 104.36 حّصول نفع : 104.05
سیل : 104.03 حصول نفع: 103.86
یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں اہم لیولز ہیں 3312۔1 ، 3275۔1 ، 3251۔1 ، 3214۔1 ، 3169۔1 ، 3150۔1 اور 3126۔1 – یہاں ہم 212 اکتوبر سے بنا اضآفہ کا نظام فالو کر رہے ہیں – ابھی پئیر میں اضافہ کی موو کا تسلسل 3214۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے – اس صورت میں ہدف 3251۔1 کی سطح پر ہے – جب کہ 3251۔1 – 3275۔1 کی رینج میں قلیل مُدتی اضافہ اور کنسولیڈیشن متوقع ہے – ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 3312۔1 کی سطح پر ہے جس تک پہنچ جانے کے بعد نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے
اس کے بعد قلیل مُدتی تناظر میں 3169۔1 – 3150۔1 کی رینج میں متوقع ہے – اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک بڑی تصحیح ملے گی – اس صورت میں ہدف 3126۔1 کی سطح پر ہے – جو کہ ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے
بنیادی رجحان 21 اکتوبر سے موجود اضافہ کا نظام ہے
تجارتی تجاویز
خرید : 1.3215 حصول نفع : 1.3250
خرید : 1.3252 حصول نفع 1.3274
سیل : 1.3169 حصول نفع: 1.3151
سیل : 1.3149 حصول نفع: 1.3126
اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اہم لیولز ہیں 7259۔0 ، 7228۔0 ، 7138۔0 ، 7147۔0 ، 7083۔0 ، 7066۔0 ، 7045۔0 اور 7022۔0 یہاں قیمت نے 20 اکتوبر سے موجود اضآفہ کے نظام کی ابتدائی شرائط کو مکمل کیا ہے – ابھی قیمت میں اضآفہ کی توقع 7147۔0 کی سطح کے ٹوٹ جانے پر ہے اس صورت میں ہدف 7183۔0 کی سطح پر ہے – اس سطح کے قریب کنسولیڈیشن ملی ہے – اگر یہ ہدف ٹوٹ جاتا ہے تو اس کے ساتھ ایک مضبوط موو کا ہونا ضروری ہے – یہاں ہدف 7228۔0 کی سطح ہے – ہمارے نزدیک 7259۔0 کی سطح ٹاپ کے لئے ممکنہ سطح ہے – اس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے
قلیل مُدتی تنزلی 7083۔0 – 7066۔0 کی رینج میں متوقع ہے – اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک بڑی تصحیح ملے گی – یہاں ہدف 7045۔0 کی سطح پر موجود ہے – جو کہ ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے اس سطح کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تنزلی کی موو ملے گی اس صورت میں ممکنہ ہدف 7022۔0 کی سطح پر موجود ہے
بنیادی رجحان کے مطابق 20 اکتوبر کو موجود اضآفہ کی ابتدائی شرائط کا مکمل ہونا ہے
تجارتی تجاویز
خرید : 0.7147 حصول نفع : 0.7180
خرید : 0.7184 حصول نفع : 0.7228
سیل : 0.7083 حصول نفع : 0.7067
سیل : 0.7065 حصول نفع: 0.7047
یورو/ جے پی وائے پئیر میں اہم لیول 87۔124 37۔124 ۔ 00۔124 – 31۔123 ۔ 97۔122 – 72۔122 اور 30۔122 پر ہیں – ہم ایک جمود کی کیفت میں موجود ہیں 15 اکتوبر سے اضافہ کا نظام ہے اور 20 اکتوبر سے تنزلی کا رجحان موجود ہے – لہذا 00۔124 – 37۔124 کی رینج میں قلیل مُدتی اضآفہ کی توقع ہے اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اضافہ کا تسلسل ملے گا اور اس کا ممکنہ 87۔124 کی سطح پر ہوگا
تنزلی کا تسلسل 31۔123 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے اس صورت میں ہدف 97۔122 کی سطح پر ہے – 97۔122 – 72۔122 کی رینج میں قلیل مُدتی تنزلی کی موو اور کنسولیڈیشن بھی موجود ہے – باٹم کی ممکنہ ویلیو 30۔122 کی سطح پر موجود ہے – اس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں اوپر کی جانب واپسی کی توقع ہے
مارکیٹ میں در اصل جمود کی سی صورتحال ہے
تجارتی تجاویز
خرید: 124.00 حصول نفع: 124.34
خرید : 124.40 حصول نفع: 124.85
سیل 123.30 حصول نفع 123.00
سیل : 122.95 حصول نفع : 122.72
جی بی پی / جے پی وائے پئیر میں اہم لیول 70۔139 04۔139 ۔ 58۔138 – 88۔137 ۔ 36۔137 – 07۔137 – 26۔136 – 88۔135 – 63۔135 اور 27۔135 پر ہیں – ہم ایک جمود کی کیفت میں موجود ہیں 16 اکتوبر سے اضافہ کا نظام ہے اور 21 اکتوبر سے تنزلی کا رجحان موجود ہے – اس رینج کے تناظر میں 21 اکتوبر سے بنے تنزلی کے رجحان کے 07۔137 – 36۔137 کی رینج ایک اہم سپورٹ لیول ہے – قیمت کے اس رینج کو توڑ لینے سے اضافہ کا عمل دوبارہ ملے گا – اس صورت میں پہلا ہدف 88۔137 کی سطح پر موجود ہے – اس سطح کے گرد توقع یہ ہے کہ قیمت کنسولیڈیٹ کرے گی – اب اگر پہلا ہدف ٹوٹ جاتا ہے تو اس سے مضبوط اضافہ کا عمل ملے گا – اگلا ہدف 58۔138 کی سطح پر موجود ہے – قلیل مُدتی اضافہ کا عمل ملا ہے اور 58۔138 – 04۔139 کی رینج میں کنسولیڈیشن موجود ہے – ٹاپ کی ممکنہ ویلیو ہمارے نزدیک 70۔139 پر ہے اس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے
جب کہ اگر 26۔136 کی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے اضافہ کا نظام منسوخ ہو جائے گا اور اس صورت میں 21 اکتوبر سے موجود تنزلی کا نظام مزید آگے اور اس کا ہدف 88۔135 کی سطح پر موجود ہے – قلیل مُدتی تنزلی کا عمل موجود ہے اور 63۔135 – 88۔135 کی رینج میں کنسولیڈیشن ملی ہے – باٹم کی ممکنہ ویلیو 27۔135 کی سطح پر ہے – جس تک پہنچ جانے پر توقع یہ ہے کہ اوپر کی جانب واپسی ملے گی
بنیادی رجحان ایک جمود کا شکار ہے
تجارتی تجاویز
خرید: 137.07 حصول نفع: 137.34
خرید: 137.37 حصول نفع: 137.80
سیل: 136.25 حصول نفع: 135.88
سیل: 135.61 حصول نفع: 135.28
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.