empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

18.02.202220:28 Forex Analysis & Reviews: یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 18 فروری 2022

Exchange Rates 18.02.2022 analysis

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں تجارتی حرکت قابل بحث ہے کیونکہ اس نے ایک سائیڈ ویز چینل میں جگہ بنائی ہے - مارکیٹ نے عدمِ استحکام کے اشارے دئیے ہیں

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 1.2670 اور 1.2750 کی سطحوں کے درمیان تجارت کر رہی ہے - یومیہ ریزسٹنس اور سپورٹ لیولز بلترتیب 1.2750 اور 1.2670 پر دیکھے گئے ہیں

اسی تناظر میں تجویز یہ ہے کہ اس ایریا میں آڈرز دیتے ہوئے محتاط رہیں- لہذا ہمیں انتظار کرنا چاھیے یہاں تک یہ سائیڈ ویز چینل مکمل جائے

ایچ ون چارٹ میں 1.2783. اور یا 1.2750 کی قیمت کی سطح ایک اہم ریزسٹنس زون کے طور پر موجود ہے - لہذا اس بات کا امکان ہے کہ پئیر تنزلی کا عمل جاری رکھے گا اور یہ صورتحال کوئی تصحیحی صورت معلوم نہیں ہوتی ہے

آج ریزسٹنس لیول 1.2750 کی سطح پر دیکھا گیا ہے - لہذا 1.2750 کی سطح سے نیچے فروخت کریں جس کا پہلا ہدف کل کی کم ترین سطح 1.2670 پر ہے

مجموعی طور پر جب تک قیمت 1.2750 کی سطح سے نیچے تب تک ہم بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہی ہیں - مزید یہ کہ اگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 1.2670 کا باٹم توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1.2635 تک چلی جائے گی

بہرحال یہ سود مند رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول بھی لگایا جائے ، یہ دوسری ریزسٹنس کی سطح 1.2822 سے اوپر ہونا چاھیے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.