ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
یورو / امریکی ڈالر - 1 گھنٹہ۔
24 دسمبر کو، یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی امریکی کرنسی کے حق میں پلٹی اور اوپر کے رحجان/ٹرینڈ لائن کی جانب واپس گئی۔ اس لائن سے قیمتوں کا پلٹنا، ٹریڈرز کو یورپی یونین کے حق میں پلٹنے اور نیچے کی جانب رحجان/ٹرینڈ لائن کی سمت میں اضافے کے بحالی پر انحصار کرنے کی اجازت دے گا۔ تاہم، ٹریڈرز کو " تنگ ہوتی ہوئی تکون" سے اب نکلنے کے لئے انتظار کرنا چاہئے۔ یہ غیر واضح ہے کہ آیا یہ نئے ہفتے کے دوران ہو گا۔ بہرحال، ہم ان اشاروں میں دلچسپی رکھتے ہیں جو اس صورت میں پیدا ہوں گے۔ لیکن یہ سائیڈ کوریڈور میں معمول کی حرکت کے ساتھ اور معمولی سرگرمی سے ختم ہو سکتا ہے۔ لہٰذا اگلے ہفتے، آپ کو یاد رکھنا چاہئے کہ اب کم خبریں اور رپورٹس ہیں، اس کے ساتھ ساتھ ٹریڈرز کی ٹریڈ کرنے خواہش۔ اس ہفتے میں پہلے سے یہ واضح تھا کہ ٹریڈرز اپنے ذہنوں میں کرسمس منا رہے ہیں۔ کچھ خبریں تو تھیں، تاہم، اس پر کام کرنے والے ٹریڈرز کی تعداد ہر روز کم سے کم ہوتی جا رہی تھی۔ صاف گوئی سے، یہ نوٹ کرنا چاہئے کہ عملی طور پر کوئی اہم پیغامات نہیں تھے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی سرگرمیوں نے کسی کو اتنا حیران نہیں کیا، لہٰذا، ان کے امریکی شہریوں کو مدد کے پیکج کو روکنے اور ملکی معیشت نے ٹریڈرز کو پریشان نہیں کیا۔ ایسا ہی معاملہ دفاعی بجٹ کے ساتھ ہے۔ اور اس کے علاوہ امریکہ میں کچھ بھی دلچسپ نہیں ہوا۔ یورپین یونیں میں، ہر کسی کی توجہ مکمل طور پر یوکے کے ساتھ ٹریڈ ڈیل کی جانب تھی، جو کہ کل ہوئی ہے۔ تاہم، یہ ڈیل یورپی یونین کی نسبت برطانیہ کے لئے زیادہ اہم ہے، اس لئے یورو کا بریکسٹ کے بارے میں کسی بھی خبر پر ردِ عمل پاؤنڈ کی نسبت 10 گنا کم ہے۔
یورو / امریکی ڈالر - 4 گھنٹے۔
4 گھنٹے کے چارٹ پر، جوڑی کی قیمتیں امریکی ڈالر کے حق میں پلٹیں اور اوپر چڑھنے والی رحجان/ٹرینڈ لائن کی سمت بہت ہی پُرسکون زوال کو شروع کیا، جو ٹریڈرز کے مزاج کو "بُلش" بنانے کے کئے جاری رہتا ہے۔ قیمتوں کو اس رحجان/ٹرینڈ لائن سے پلٹنا یورو کے حق میں اور200.0% (1.2353) کے اصلاحی لیول کی سمت میں اضافے کی بحالی کا کام کرے گا۔ رحجان/ٹرینڈ لائن کے نیچے جڑے رہنا مزید زوال کے امکان کو بڑھائے گا۔
یورو / امریکی ڈالر - روزانہ۔
روزانہ کے چارٹ پر، یورو / امریکی ڈالر کی قیمتیں 423.6% (1.2495) کے اصلاحی لیول کی سمت میں اضافے کا عمل جاری رکھتی ہیں۔ اس وقت تک، جب جوڑی 323.6% کے لیول کے نیچے مستحکم ہوتی ہے، پھر بھی اضافے کا بہت امکان ہے۔
یورو / امریکی ڈالر - ہفتہ وار۔
روزانہ کے چارٹ پر، یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی "تنگ ہوتی ہوئی تکون" سے اوپر مستحکم ہوئی، جو طویل مدت میں جوڑی میں مزید اضافے کے امکان کو محفوظ کرتا ہے۔
بنیادی اصولوں کا جائزہ:
24 دسمبر کو، امریکہ اور یورپی یونین میں کوئی ایک بھی اہم خبر یا رپورٹ نہیں تھی۔ کوئی معلوماتی پسِ منظر نہیں تھا۔
امریکہ اور یورپی یونین کے لئے نیوزکیلنڈر:
25 دسمبر کو، امریکہ اور یورپی یونین میں دوبارہ کوئی اہم رپورٹس اور خبریں نہیں ہوں گی۔ فارن ایکسچینج مارکیٹ آج بند ہے اور ٹریڈنگ پیر کو شروع ہو گی۔
سی او ٹی (کمٹمنٹ آف ٹریڈرز) رپورٹ:
لگاتار چار ہفتوں سے، ٹریڈرز کی "غیر تجارتی" قسم کا مزاج مزید "بُلش" ہوگیا۔ یہ سی او ٹی رپورٹس سے ظاہر تھا اور یہ اس سے مماثل تھا جو یورو/ڈالر کی جوڑی کے ساتھ ہوا تھا۔ تاہم، رپورٹنگ ہفتے میں، قیاس آرائی کرنے والوں نے 11 ہزار سے زیادہ نئی مختصر پوزیشنز کھولیں، اور 5,200 طویل کنٹریکٹس بند بھی کئے۔ لہٰذا، انہوں نے نمایاں طور پر اپنا بُلش مزاج کم کیا۔ اور اس کے باوجود، یورو نے اضافہ جاری رکھا۔ تاہم، ٹریڈرز کی "غیر تجارتی" قسم کے مزاج میں تیزی سے تبدیلی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یورو کرنسی کو فوری گِر جانا چاہیے۔ جدید سی او ٹی رپورٹ یہ ظاہر کرتی ہے کہ قیاس آرائی کرنے والے ایک بار پھر یورو کرنسی کے زوال کے لئے یا کم از کم اس میں اضافہ کے اختتام کے لئے تیار ہو رہے ہیں۔
یورو/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور ٹریڈرز کے لئے تجاویز:
پیر کو، میں نے قیمت کے 200.0% (1.2094) کے ہدف لیول کے ساتھ گھنٹہ وار چارٹ پر نچلی رحجان/ٹرینڈ لائن کے نیچے فکس ہونے کی صورت میں یورو کرنسی کو فروخت کرنے کی تجویز دی۔ جوڑی کی نئی خریداریاں 1.2308 کے ہدف کے ساتھ کھل سکتی ہیں جب قیمتیں گھنٹہ وار چارٹ پر نیچے اترنے والی رحجان/ٹرینڈ لائن کے اوپر فکس ہوتی ہیں۔
شرائط:
"غیر تجارتی" - مارکیٹ کے بڑے کھلاڑی: بینکس، ہیج فنڈز، سرمایہ کاری کے فنڈز، نجی، بڑے سرمایہ کار۔
"تجارتی: - کمرشل انٹرپرائزز، فرمز، بینکس، کارپوریشنز، کمپنیاں جو کرنسی خریدتی ہیں، کسی سپیکولیٹو منافع کے لئے نہیں، بلکہ موجودہ سرگرمیوں یا برآمدی -درآمدی کارروائیوں کو یقینی بنانے کے لئے۔
"غیر منافع بخش پوزیشنز" - چھوٹے ٹریڈرز جن کا قیمت پر کوئی نمایاں اثر نہیں ہے۔
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.