empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

19.02.202116:28 Forex Analysis & Reviews: بی ٹی سی اور ایتھریم کا فرکچرل تجزیہ برائے 19 فروری 2021

پیشن گوئی برائے 19 فروری

ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم کرنسی پئیر کا فرکچرل تجزیہ

Exchange Rates 19.02.2021 analysis


بِٹ کوائن میں اہم تجارتی لیولز ہیں 58884 ، 5564 ، 54128 ، 51803 ، 49641 ، 48076 ، 45957 اور 44308 ہیں - ہم یہاں 7 فروری سے موجود اضافہ کے نظام کے تحت تجارت کر رہے ہیں - ہمیں یہ توقع ہے کہ آضافہ کا تسلسل 51803 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد ملے گا - اس صورت میں ہدف 54124 کی سطح پر ہے - 54128 - 55624 کی سطح کے درمیان قلیل مُدتی اضآفہ کی موو کی توقع ہے جس کے ساتھ ساتھ کنسولیڈیشن بھی ملے گی - ہمارے نزدیک ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 58884 پر ہے جس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں باٹم تک واپسی کی توقع ہے

ہمیں یہ توقع ہے کہ 49641 سے 48076 کے درمیان قلیل مُدتی تنزلی کی موو ملے گی - بعد والی سطح کے ٹوَٹ جانے سے ایک بڑی تنزلی /تصحیح کی موو ملے گی - یہاں ہدف 45957 کی سطح پر ہے ٹاپ حاصل کرنے سے قبل 45957 سے 44308 تک کی رینج ایک اہم سپورٹ لیول کے طور پر موجود ہے - اس سے قبل توقع یہ ہے کہ تنزلی کے نظام کی ابتدائی کی شرط کا ملنا متوقع ہے

بنیادی رجحان 31 جنوری سے قائم اضافہ کا نظام ہے اور 7 فروری کا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 51805 حصول نفع : 54128

خرید : 55625 حصول نفع : 58884

سیل : 49641 حصول نفع : 48077

سیل : 48074 حصول نفع : 45957


Exchange Rates 19.02.2021 analysis


ایتھریم کے لئے اہم لیولز ایچ 1 چارٹ کے مطابق ہیں : 2100 ، 2010 ، 1964 ، 1851 ، 1782 اور 1715 - یہاں ہم 7 فروری سے جاری اضآفہ کا نظام فالو کر رہے ہیں جو کہ بنیادی رجحا نہے اور اس کے بعد 1964 کی سطح تک تجارت کا ملنا متوقع ہے - 1964 سے 2010 کی سطح تک قلیل مُدتی اضافہ کی موو اور کنسولیڈیشن مل سکے گی - 2010 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے اضآفہ کی موو 2100 کی سطح تک ممکنہ طور ملے گی اس سطح کے گرد کنسولیڈیشن اور اس کے ساتھ ساتھ نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے

قلیل مُدتی تنزلی کی موو 1851 سے 1782 کی سطح کے درمیان مل سکتی ہے بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تنزلی کی موو ملے گی یہاں ہدف 1715 کی سطح پر ہے جو کہ ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 7 فروری سے بنا اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1964 ٹیک پرافٹ : 2010

خرید : 2012 ٹیک پرافٹ : 2100

سیل : 1851 ٹیک پرافٹ : 1784

سیل : 1780 ٹیک پرافٹ : 1717


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.