ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
جی بی پی/ امریکی ڈالر
تجزیہ:
چارٹ پر، ویو پیٹرن نا مکمل ہے اور نیچے کے رحجان کو ظاہر کرتا ہے۔ ویو پیٹرن فروری کے اختتام سے بن رہا ہے۔ ویو سی اپریل 20 سے بن رہی ہے۔ اس ویو میں اصلاح پچھلے جمعہ کو شروع ہوئی۔ یہ ابھی تک ختم نہیں ہوئی۔
پیش گوئی:
آنے والے سیشنز میں، نیچے کے رحجان کا امکان ہے۔ تجارتی دن کے اختتام پر، رحجان الٹ سکتا ہے اور قیمت مزاحمت کے زون کی جانب بڑھ سکتی ہے۔
ممکنہ الٹاؤ کا زون
مزاحمت:
- 1.3950/1.3980
سپورٹ:
- 1.3860/1.3830
آج، جی بی پی/امریکی ڈالر کی جوڑی الگ سیشنوں میں سائز میں چھوٹی لاٹس کے ساتھ تجارت کر سکتی ہے۔ سپورٹ زون سے طویل پوزیشنز پر غور کیا جا سکتا ہے۔
امریکی ڈالر / جاپانی ین
تجزیہ:
امریکی ڈالر / جاپانی ین کا مختصر مدتی اوپر کا رحجان اس سال کے شروع سے تشکیل پا رہا ہے۔ قیمت درمیانی زون کے نچلے بورڈر تک پہنچ رہی ہے۔
پیش گوئی:
آج، جوڑی کی اطراف میں حرکت کی توقع ہے۔ دن کے پہلے نصف میں، اوپر کا رحجان ممکنہ ہے۔ دن کے اختتام میں، قیمت مزاحمت زون سے پلٹ سکتی ہے اور نیچے کا رحجان شروع یو سکتا ہے۔
ممکنہ الٹاؤ کا زون
مزاحمت:
- 109.60/109.90
سپورٹ:
- 109.00/108.70
امریکی ڈالر / جاپانی ین لاٹ کے چھوٹے سائز کے ساتھ انٹراڈے تجارت کر سکتی ہے۔ ریورسل ہونے پر پوزیشنز کو بند کر دینا چاہئے۔
امریکی ڈالر / سوئس فرانک
تجزیہ:
رحجان 6 جنوری سے بُلش رہا ہے۔ پچھلے ماہ، ایک اصلاح ہوئی۔ اس آرٹیکل کو لکھتے ہوئے، قیمت اوپر کی جانب پلٹی۔
پیش گوئی:
بُلش رحجان کا آنے والے سیشنز میں پلٹنے کا امکان ہے۔
ممکنہ الٹاؤ کا زون
مزاحمت:
- 0.9170/0.9200
سپورٹ:
- 0.9100/0.9070
آج، ٹریڈرز کو مارکیٹ میں داخل ہونے سے رکنا چاہئے جب تک اوپر کا رحجان رکتا ہے۔ مزاحمت کے زون میں، فروخت کا اشارہ تلاش کرنا چاہئے۔
سونا
تجزیہ:
چارٹ کے مطابق، بئیرش رحجان موجود ہے۔ قیمت پچھلے کچھ ماہ سے اطراف میں حرکت کر رہی ہے۔
پیش گوئی:
قیمت کا سپورٹ زون کے ساتھ اطراف میں حرکت کرنے کا امکان ہے۔ دن کے آخر میں، یا کل، قیمت پلٹ سکتی ہے اور اوپر جانے کی کوشش کر سکتی ہے۔ مزاحمت کا زون، ممکنہ طاقتور ریورسل زون کے نچلے بورڈر کے قریب واقع ہے۔
ممکنہ الٹاؤ کا زون
مزاحمت:
- 1815.0/1820.0
سپورٹ:
- 1775.0/1770.0
آج مختصر پوزیشنز میں داخل ہونے کی کوئی شرط نہیں ہے۔ ٹریڈرز کو آلہ خریدنے کے لئے ابھرنے والے ریورسل کے اشاروں کی نگرانی کرنی چاہئے۔ اوپر کا امکان مزاحمت زون کی وجہ سے محدود ہوتا ہے۔
نوٹ: سمپل ویو کے جائزے میں، ہم تین ویو کا پیٹرن جس کا نام A-B-C ہے کا جائزہ لیتے ہیں اور نامکمل ویو کا تجزیہ کرتے ہیں۔ سیدھے تیر مکمل ویو کا ڈھانچہ دکھاتے ہیں، جبکہ ڈیشڈ لائن متوقع حرکات کو ظاہر کرتی ہیں۔
انتباہ: ویو کا پیٹرن وقت میں آلے کی نقل و حرکت کی مدت کو خاطر میں نہیں لاتا ہے!
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.