empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

21.05.202110:54 Forex Analysis & Reviews: اہم کرنسی پئیرز کا فرکچرل تجزیہ برائے 21 مئی 2021

تجزیہ برائے 21 مئی

ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق اہم کرنسی پئیرز کا تجزیاتی جائزہ

Exchange Rates 21.05.2021 analysis


یورو / یو ایس ڈی پئیر کے اہم لیولز ہیں 1.2332 ، 1.2306 ، 1.2290 ، 1.2256 ، 1.2239 ، 1.2215 ، 1.2194 اور 1.2161 - قیمت 13 مئی سے اوپر کی جانب تجارت کر رہی ہے - قیمت 1.2239- 1.2256 کی رینج کے ٹوٹ جانے کے بعد اضافہ کے عمل کا بڑھ جانا متوقع ہے - ہدف 1.2290 کی سطح پر ہے - اس کے بعد قلیل مُدتی اضافہ اور کنسولیڈیشن 1.2290 - 1.2306 کی رینج میں متوقع ہے - اضافہ کا حتمی ہدف 1.2332 کی سطح پر موجود ہے - اس سطح تک پہنچ جانے کے بعد نیچے کی جانب واپسی کی جا سکتی ہے

اس کے برخلاف قلیل مُدتی تنزلی 1.2215 - 1.2194 کی رینج میں ممکن ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ایک بڑا تنزلی کا عمل مل سکتا ہے - ہدف 1.2161 کی سطح پر ہے جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول بھی ہے

بنیادی رجحان 13 مئی سے عمل میں آیا اضافہ کا لوکل نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.2257 نفع کا حصّول : 1.2290

خرید : 1.2307 نفع کا حصّول: 1.2332

سیل : 1.2215 نفع کا حصّول: 1.2195

سیل : 1.2192 نفع کا حصّول: 1.2164

Exchange Rates 21.05.2021 analysis


جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کے اہم لیولز ہیں 1.4343 ، 1.4323 ، 1.4275 ، 1.4252 ، 1.4221 ، 1.4174 ، 1.4109 ، 1.4085 ، 1.4045 اور 1.4007 - قیمت 13 مئی سے بُلش رجحان میں تجارت کر رہی ہے - ہمیں 1.4174 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد رجحان میں تسلسل کی توقع ہے - پہلا ہدف 1.4221 کی سطح پر ہے اس سطح کے ٹوٹ جانے سے مزید اضافہ 1.4252 کی سطح تک ملے گا - اس کے بعد قیمت 1.4252 - 1.4275 کی رینج میں کنسولیڈیٹ کر سکتی ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس کے ساتھ ایک مضبوط اضافہ کا عمل بھی ملنا چاھیے جس کا ممکنہ ہدف 1.4343 کی سطح پر موجود ہے - اس تک پہنچ جانے کے بعد قیمت کنسولیڈیٹ اور نیچے کی جانب واپسی کر سکتی ہے

قلیل مُدتی تنزلی 1.4109 - 1.4085 کی رینج میں ممکن ہے - اگر 1.4085 کی سطح نیچے کی جانب ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے تنزلی کا عمل مزید بڑھ جائے گا - پہلا ممکنہ ہدف 1.4045 کی سطح پر ہے اور قیمت اس سطح کے گرد کنسولیڈیٹ کر سکتی ہے بنیادی رجحان 13 مئی سے عمل میں آیا اضافہ کا لوکل نظام ہے


خرید : 1.4174 نفع کا حصّول: 1.4220

خرید : 1.4221 نفع کا حصّول: 1.4252

سیل : 1.4085 نفع کا حصّول: 1.4047

سیل : 1.4043 نفع کا حصّول: 1.4007

Exchange Rates 21.05.2021 analysis


یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر میں اہم لیولز ہیں 0.9020 ، 0.8993 ، 08976 ، 0.8956 ، 0.8942 ، 08919 اور 0.8903 - یہاں قیمت 12 مئی سے نیچے کی جانب تجارت کر رہی ہے - ہمیں 08956 - 0.8942 کی رینج میں قلیل مُدتی تنزلی کی توقع ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ایک مضبوطی تنزلی 0.8919 کی سطح تک مل سکتی ہے - نیچے کی جانب کا حتمی ہدف 0.8903 کی سطح پر موجود ہے اس سطح تک پہنچ جانے کے بعد قیمت کنسولیڈیٹ اور اوپر کی جانب واپسی کر سکتی ہے

جب کہ دوسری طرف قلیل مُدتی اضافہ 0.8976- 0.8993 کی رینج میں ممکن ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ایک بڑا تصحیح کا عمل مل سکتا ہے - ہدف 0.9020 کی سطح پر موجود ہے - جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول ہے - اس سطح کے ٹوٹ جانے سے اضافہ کے رجحان کی ابتدائی شرط پوری ہوگی - ممکنہ ہدف 0.9046 کی سطح پر موجود ہے

بنیادی رجحان 12 مئی سے بنا تنزلی کا نظام ہے


خرید : 0.8976 نفع کا حصّول : 0.8991

خرید : 0.8995 نفع کا حصّول: 0.9020

سیل : 0.8956 نفع کا حصّول: 0.8943

سیل : 0.8940 نفع کا حصّول: 0.8920

Exchange Rates 21.05.2021 analysis


یو ایس ڈی / جے پی وائے پئیر کے اہم لیولز ہیں 109.35 ، 109.10 ، 108.95 ، 108.72 ، 108.59 ، 108.28 اور 108.09 - ہم نے 20 مئی سے عمل میں آئے تنزلی کے نظام کے اہم اہداف کا تعین کیا ہے - ابھی قلیل مُدتی تنزلی 108.72 - 108.59 کی رینج میں ممکن ہے - اگر 108.59 کی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ایک تنزلی کا عمل 108.28 کی سطح تک مل سکتا ہے - تنزلی کا ممکنہ حتمی ہدف 108.09 کی سطح پر موجود ہے - اس سطح تک پہنچ جانے کے بعد واپس اضافہ کا عمل مل سکتا ہے

جب کہ قلیل مُدتی اضافہ کی توقع 108.95 - 109.10 کی رینج میں کی جاسکتی ہے - بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے اضافہ کا نظام ملے گا - حتمی ہدف 109.35 کی سطح پر ہے

بنیادی رجحان 20 مئی سے عمل میں آیا تنزلی کا لوکل نظام ہے


تجارتی تجاویز

خرید : 108.95 نفع کا حصّول: 109.10

خرید : 109.12 نفع کا حصّول: 109.33

سیل : 108.72 نفع کا حصّول: 108.61

سیل : 108.57 نفع کا حصّول: 108.30

Exchange Rates 21.05.2021 analysis


یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر کے اہم لیولز ہیں 1.2282 ، 1.2189 ، 1.2143 ، 1.2081 ، 1.2053 اور 1.2011 - یہاں قیمت 18 مئی سے بُلش رجحان میں تجارت کر رہی ہے - ہمیں یہ توقع ہے کہ 1.2143 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد اضافہ کا رجحان دوبارہ شروع ہوگا - ہدف 1.2189 کی سطح پر ہے اور قیمت اس سطح کے گرد کنسولیڈیٹ کر سکتی ہے - اگر 1.2190 کی سطح ٹوٹ جاتی تو اضافہ کا عمل 1.2240 کی سطح پر موجود اگلے ہدف تک بنے گا - اوپر کی جانب آخر کار قیمت ممکنہ ہدف 1.2282 تک جا سکتی ہے - اس سطح تک پہنچ جانے کے بعد قیمت نیچے کی جانب واپسی کر سکتی ہے

قلیل مُدتی تنزلی 1.2081 - 1.2053 کی رینج میں متوقع ہے - لہذا ہم اوپر کی جانب کی تبدیلی دیکھ سکتے ہیں - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو تنزلی کا عمل بنے گا - ہدف 1.2011 کی سطح پر موجود ہے

بنیادی رجحان 18 مئی سے عمل میں آیا ہوا اضافہ کا نظام ہی ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.2144 نفع کا حصّول: 1.2188

خرید : 1.2190 نفع کا حصّول: 1.2240

سیل: 1.2080 نفع کا حصّول: 1.2054

سیل: 1.2051 نفع کا حصّول: 1.2011

Exchange Rates 21.05.2021 analysis


اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر کے اہم لیولز ہیں : 0.7851, 0.7817, 0.7785, 0.7766, 0.7715, 0.7702, 0.7673 اور 0.7647. یہاں جمود کی سی صورتحال ہے - 13 مئی سے بنا ہوا اضافہ کا نظام اور 18 مئی سے عمل میں آیا ہوا تنزلی کا نظام - ہمیں یہ توقع ہے کہ 0.7715 -0.77002 کی رینج / حد کے ٹوٹ جانے کے بعد 13 مئی سے عمل میں آیا اضافہ کا نظام ختم ہو جائے گا - اگر ایساء ہوتا ہے تو ہدف 0.7673 کی سطح پر ملے گا - نیچے کی جانب ممکنہ حتمی ہدف 0.7674 پر موجود ہے - اس تک پہنچ جانے کے بعد اوپر کی جانب واپسی کی توقع ہے

قلیل مُدتی اضافہ 0.7766 - 0.7785 کی رینج میں متوقع ہے - اگر 0.7785 کی سطح اوپر کی جانب ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے اضافہ کے رجحان کو حمایت ملے گی - پہلا ہدف 0.7817 کی سطح پر ہے جو کہ اس کے بعد ملنے والے اضافہ کے نظام کے لئے ایک اہم ریزسٹنس لیول ہے

بنیادی رجحان جمود کی صورتحال کا ہی ہے

خرید : 0.7766 نفع کا حصّول : 0.7784

خرید : 0.7787 نفع کا حصّول : 0.7817

سیل : 0.7702 نفع کا حصّول : 0.7675

سیل: 0.7671 نفع کا حصّول: 0.7648

Exchange Rates 21.05.2021 analysis


یورو / جے پی وائے میں اہم لیولز ہیں : 134.10, 133.63, 133.40. 133.04, 132.48. 132.27, 131.98 اور 131.61. یہاں قیمت 5 مئی سے اضافہ کا نظام بنائے ہوئے ہے - ہمیں یہ توقع ہے کہ 1.33.04 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد یہ نظام جاری رہے گا - پہلا ہدف 133.04 کی سطح پر ہے اس کے بعد قلیل مُدتی اضافہ اور کنسولیڈیشن کی توقع 133.40 - 133.63 کی رینج میں کی جا سکتی ہے - آخر کار اوپر کی جانب کا ہدف 134.10 پر ہے - اس سطح تک پہنچ جانے کے بعد قیمت نیچے کی جانب واپس ہوسکتی ہے

متبادل صورتحال کے مطابق 132.48 - 132.17 کی رینج میں قلیل مُدتی تنزلی متوقع ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ایک بڑا تنزلی کا عمل مل سکتا ہے - ہدف 131.98 کی سطح پر ہے جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول بھی ہے - اس سطح کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کے نظام کو حمایت ملے گی - پہلا ہدف 131.61 کی سطح پر موجود ہے

بنیادی رجحان 5 مئی سے عمل میں اضافہ کا لوکل نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 133.04 نفع کا حصّول : 133.40

خرید : 133.41 نفع کا حصّول: 133.61

سیل : 132.48 نفع کا حصّول: 132.30

سیل : 132.25 نفع کا حصّول: 132.00

Exchange Rates 21.05.2021 analysis


جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں اہم لیولز ہیں : 156.01, 154.97, 154.51, 153.42, 152.96 اور 152.16 یہاں قیمت 23 مئی سے عمل میں آئے بُلش رجحان میں تجارت کر رہی ہے - اس صورت میں ہمیں قلیل مُدتی اضافہ کی توقع 154.51 - 154.97 کی رینج میں ہے - اوپر کی جانب ممکنہ طور پر حتمی ہدف 156.01 کی سطح پر ہے - جہاں سے نیچے کی جانب واپسی کا عمل مل سکتا ہے

اس کے برخلاف قلیل مُدتی تنزلی 153.42 - 152.96 کی رینج میں متوقع ہے - اگر بعد سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ایک بڑا تنزلی کا عمل مل سکتا ہے - ہدف 152.16 کی سطح پر ہے

بنیادی رجحان 23 اپریل سے عمل میں آیا ہوا اضافہ کا نظام ہی ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 154.51 نفع کا حصّول : 154.96

خرید : 155.00 نفع کا حصّول: 156.00

سیل : 153.40 نفع کا حصّول 152.96

سیل : 152.94 نفع کا حصّول: 152.20

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.