ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
1۔ بنانس سے ای ٹی ایچ/امریکی ڈالر کے حجم کا تجزیہ
2۔ طویل مدتی رحجان کا تجزیہ
3۔ درمیانی مدت کے رحجان کا تجزیہ
4۔ مختصر مدتی رحجان کا تجزیہ
5۔ جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ
6۔ نتائج
7۔ اعدادوشمار
1۔ بنانس ایکسچینج سے ای ٹی ایچ/امریکی ڈالر کے حجم کا تجزیہ
یہ تجزیہ یومیہ چارٹس پر بنانس ایکسچینج سے تجارتی حجم پر ڈیٹا پر منحصر ہوتا ہے۔ یہ تجزیہ فوٹ پرنٹ پروفائل نظریہ کی بنیاد پر ہوتا ہے، اس نظریے کے مطابق، سب سے زیادہ افقی تجارتی حجم کے لیول کی انٹرا ڈے حرکت، رحجان کی ممکنہ سمت کو ظاہر کر سکتی ہے۔ سب سے زیادہ تجارت کیا گیا لیول، سب سے زیادہ ٹرانزیکشنز کی تعداد کا لیول ہے۔ یعنی، یہ بڑے مارکیٹ کے کھلاڑیوں کا لیول ہے۔ لہٰذا، سب سے زیادہ تجارتی حجم اوپر کی جانب جاتا ہے تو یہ بُلش رحجان کو ظاہر کرتا ہے۔ ورنہ، اگر لیول نیچے کی جانب جاتے ہیں تو یہ بئیرش رحجان کو ظاہر کرتا ہے۔ افراتفری کی حرکات اس بات کا اشارہ کرتی ہے کہ مارکیٹ فلیٹ ہے۔
26-05-2021- زیادہ سے زیادہ ٹریڈ کے حجم کا لیول (پی او سی - پوائنٹ آف کنٹرول) - 2,796
27-05-2021 - زیادہ سے زیادہ تجارتی حجم کا لیول (پی او سی - پوائنٹ آف کنٹرول) - 2,694
پی او سی نیچے کی جانب گیا ہے، قیمت پی او سی لیول سے نیچے ہے۔ مارکیٹ بئیرش رحجان میں ہے، طویل پوزیشنز پر غور کیا جا سکتا ہے۔
2۔ طویل مدتی رحجان کا تجزیہ
رحجان آپ کا دوست ہے۔ بہت سے ٹریڈرز یہ جانتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کہ اسے کیسے استعمال کیا جائے۔ جواب بہت سادہ ہے: صرف رحجان کے ساتھ تجارت کرنا۔ لہٰذا، آپ کی تجارت زیادہ منافع بخش اور کم خطرے والی ہو گی۔ کلاسیکل ڈو نظریہ کے مطابق، تین اہم رحجانات ہیں:
طویل مدتی
درمیانی مدت کا
مختصر مدتی
مارکیٹ میں داخل ہونے سے پہلے ان اہم رحجانات کا جائزہ لینا چاہئے۔ آئیے اب انہیں دیکھتے ہیں۔
طویل مدتی رحجان، یومیہ رحجان ہے۔ اس صورت میں، تجارتیں یومیہ ٹائم فریم پر ہوتی ہیں اور بہت سے دنوں تک رہتی ہیں۔ یومیہ رحجان کا جائزہ ای ایم اے (48) - 48 دورانیے کی ایکسپونینشل موونگ ایوریج کی مدد سے ہوتا ہے۔ اگر یومیہ کینڈل اسٹک ای ایم اے (48) سے اوپر بند ہوتی ہے، تو یہ بُلش رحجان کو ظاہر کرے گا اور طویل پوزیشنز پر غور کرنا چاہئے۔ بصورتِ دیگر، اگر یومیہ کینڈل اسٹک ای ایم اے (48) سے نیچے بند ہوتی ہے تو یہ بئیرش رحجان ہے اور آپ کو مختصر پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔
قیمت ای ایم اے (48) کے متوازی ہے۔ یہ طویل مدتی اطراف کا رحجان ہے۔ اس لئے،آپ مختصر اور طویل پوزیشنز کھولنے پر غور کر سکتے ہیں۔
3۔ درمیانی مدت کے رحجان کا تجزیہ
درمیانی مدت کا رحجان چار گھنٹے کے چارٹ کا رحجان (ایچ4) ہو گا۔ اس صورت میں، ہم ای ایم اے (48) کو استعمال کرتے ہوئے رحجان کا جائزہ لیں گے۔ لہٰذا، اگر چار گھنٹے کے چارٹ پر کینڈل اسٹک ای ایم اے 48 سے اوپر بند ہوتی ہے، تو یہ بُلش رحجان کو ظاہر کرے گا۔ لہٰذا، آپ کو طویل پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔ بصورتِ دیگر، اگر چار گھنٹے کی کینڈل اسٹک ای ایم اے 48 سے نیچے بند ہوتی ہے تو یہ بئیرش رحجان ہے، نتیجتاً آپ کو مختصر پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔
قیمت ای ایم اے (48) کے متوازی ہے۔ یہ درمیانی مدت کا اطراف کا رحجان ہے۔ آپ کو طویل اور مختصر پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔
4۔ مختصر مدتی رحجان کا تجزیہ
مختصر مدت کا رحجان ایک گھنٹے کے ٹائم فریم پر رحجان ہے۔ مزید براں یہ مارکیٹ میں داخلے کا پوائنٹ بھی دکھا سکتا ہے ۔ ہمیں ای ایم اے 48 کی طرف مڑتے ہیں- اگر ایک گھنٹے کے چارٹ پر کینڈل اسٹک ای ایم اے 48 سے اوپر بند ہوتی ہے، تو یہ اوپر کی جانب کے رحجان کو ظاہر کرتا ہے۔ لہٰذا، آپ کو طویل پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔ متبادل طور پر، اگر ایک گھنٹے کی کینڈل اسٹک ای ایم اے 48 سے نیچے بند ہوتی ہے تو نیچے کے رحجان کو ظاہر کرتا ہے۔ نتیجیتاً، آپ کو مختصر پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔
قیمت ای ایم اے 48 سے نیچے ہے۔ یہ مختصر مدتی بئیرش رحجان ہے۔ آپ آلات خرید سکتے ہیں۔ طویل مدتی، درمیانی مدت کا اور مختصر مدتی رحجان ایک لائن میں نہیں ہیں۔
5۔ جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ
کلاسک جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ یومیہ ٹائم فریم پر لاگو ہوتا ہے۔ اس تجزیے میں، ہم یومیہ کینڈل اسٹک کا جائزہ بھی لیں گے۔
یومیہ سیاہ کینڈل اسٹک نیچے کی جانب بند ہوئی ہے۔ اس کا انتہائی پوائنٹس پچھلی کینڈل اسٹک کے انتہائی پوائنٹس کے اندر ہیں۔ کینڈل اسٹک کی چھوٹی باڈی اور چھوٹا سایہ ہے۔ کینڈل اسٹک کے تجزیے کے مطابق، مختصر تجارتوں پر غور کر سکتے ہیں۔
6۔ نتیجہ
1۔حجم کا تجزیہ - فرخت۔
2۔طویل مدتی رحجان -خرید/ فروخت۔
3۔درمیانی مدت کا رحجان -خرید/فروخت۔
4۔مختصر مدتی رحجان - فروخت۔
5۔جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ - فروخت
نتیجہ: 28 مئی، 2021 کو ای ٹی ایچ/امریکی ڈالر کو آپ خرید اور فروخت کر سکتے ہیں، کیونکہ مختلف تجزیے مخلتلف پیش گوئیاں کرتے ہیں۔
7۔ اعدادوشمار
یہ نقطہ نظر کتنا مؤثر ہے اس کے تجزیے کے لئے مکمل کی گئی ٹرانزیکشنز کے اعدادوشمار کو ٹریک کیا جاتا ہے۔ پیش گوئی چار آلات کے لئے کی جاتی ہیں: بٹ کوائن ، ایتھیریم ، لائٹ کوائن ، بٹ کوائن کیش / امریکی ڈالر۔ تین ماہ کا منافع: 10.49% ۔کمی: 4.88% اسٹیٹمنٹ:
میں مارکیٹ میں غیر یقینی کی وجہ سے نئی تجارتیں نہیں کھولتا۔
ڈپازٹ پر فی تجارت رسک 1 فیصد پے۔ نئے آنے والے ٹریڈرز کے لئے اسٹاپ لاس آرڈر کو یومیہ انتہائی پوائنٹس کے پیچھے رکھا جا سکتا ہے۔ ہم منافع لینے والے آرڈرز کا تعین نہیں کرتے کیونکہ ہم آنے والے سیشنز میں انتہائی پوائنٹس سے اوپر اسٹاپ لاس کو حرکت دینا جاری رکھیں گے۔
چونکہ تجارت یومیہ چارٹس پر ہوتی ہے، یہ تجویز پورے دن کے لئے متعلقہ ہے۔
رحجان کے ساتھ ٹریڈ کریں اور منافع کمائیں!
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.