empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

23.06.202217:33 Forex Analysis & Reviews: قدرتی گیس کا تجارتی منصوبہ برائے 23 جون 2022

Exchange Rates 23.06.2022 analysis

تکنیکی تجزیہ

قدرتی گیس کی قیمت جمعرات کو یومیہ بنیادوں پر 6.28 تک مزید نیچے گئی تھی کیونکہ بئیرز مضبوط ہیں۔ کیموڈٹی دن کی کم ترین سطح 6.28 کے آس پاس تجارت کر رہی ہے اور امید کی جاتی ہے کہ دوبارہ تنزلی سے قبل قریب مُدتی تناظر میں 8.50 کی طرف واپس جائے گی۔ قریب مُدتی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے بئیرز قیمتوں کو 9.65 سے نیچے رکھنے کے لیے تیار ہوں گے۔


قدرتی گیس نے جنوری کی کم ترین سطح 1.53 اور 9.65 کے درمیان ایک حقیقی اضافہ کا رجحان پیدا کیا ہے۔ جیسا کہ یہاں روزانہ چارٹ پر دیکھا گیا ہے اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ اس نے 9.55 کی سطح پر 0.618 فیبوناچی ایکسٹنش کو عبور کیا ہے ۔ مثالی طور پر، قیمتوں کو اب ایک بامعنی تصحیحی عمل میں 4.63 کی طرف نیچے جانا چاہیے، جو کہ مجموعی اضافہ کا 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ہے۔

قدرتی گیس نے 9.65 اور 6.28 کے درمیان اپنی نچلے درجہ کی کمی کی ہے۔ قیمتوں کو فیبوناچی 0.382 ریٹریسمنٹ کے ارد گرد سپورٹ کیا جانا چاہئے جیسا کہ چارٹ پر دیکھا گیا ہے اور قریب مُدتی تناظر میں 8.50 کی جانب واپس جانا چاھیے- بئیرز اس کے بعد دوبارہ مضبوط ہونے کی کی طرف مائل ہوں گے اور قیمت کو 4.63 کی طرف نیچے لے جائیں گے۔

تجارتی منصوبہ

امکان 8.50 کی جانب اضافے اور اس کے بعد 4.63 اور 9.65 کی جانب کمی کا ہے

نیک تمنائیں

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.