ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
تفصیلی جائزہ (آؤٹ لُک ) برائے 22 جولائی
ایچ 1 چارٹ پر معروف کرنسی پئیرز کا تجزیاتی جائزہ
یورو/ یو ایس ڈی پئیر کی اہم سطح 1.1881، 1.1851، 1.1825، 1.1771، 1.1758، 1.1726 اور 1.1710 ہیں۔ 9 جولائی سے مقامی ابتدائی نیچے کی صورتحال کی نگرانی کی جارہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ قیمت 1.1771 - 1.1758 کی حد کے توڑ لینے کے بعد بئیرش رجحان جاری رہے گی۔ ہدف 1.1726 پر موجود ہے۔ حتمی ممکنہ نیچے کی طرف کا ہدف 1.1710 ہے۔ اس سطح تک پہنچ جانے کے بعد، قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور اوپر کی طرف واپسی کر سکتی ہے۔
اس کے بر خلاف 1.1825 - 1.1851 کی حد میں قلیل مدتی اضافہ ممکن ہے۔ اگر مؤخر الذکر کو توڑ دیا جاتا ہے تو اس سے ایک مضبوط اضافہ کے رجحان کی تشکیل کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ ممکنہ ہدف 1.1881 ہے۔
بنیادی رجحان 9 جولائی سے مقامی بئیرش رجحان ہے۔
تجارتی تجاویز
خریدیں: 1.1827 منافع لیں: 1.1850
خریدیں: 1.1853 منافع لیں: 1.1880
فروخت: 1.1758 منافع لیں: 1.1727
فروخت: 1.1725 منافع لیں: 1.1710
جی بی پی/ یو ایس ڈی پئیر جوڑی کی اہم سطحیں 1.3861، 1.3838، 1.3780، 1.3761، 1.3711، 1.3687، 1.3647 اور 1.3570 ہے۔ قیمت 20 جولائی سے اوپر کی طرف بڑھ رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ قیمت 1.3761 - 1.3780 کی حد کو توڑ لینے کے بعد یہ رجحان دوبارہ شروع کرے گی ۔ ہدف 1.3838 ہے۔ اوپر کی طرف ممکنہ حتمی ہدف 1.3861 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور نیچے کی طرف پیچھے ہو سکتی ہے۔
قیمت سے 1.3711 - 1.3687 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی کی توقع کی جا سکتی ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو ایک بڑی تصحیح ملے گی۔ ہدف 1.3647 پر موجود ہے جو اہم سپورٹ بھی ہے۔
بنیادی رجحان 20 جولائی سے جاری اضآفہ کا رجحان ہے۔
تجارتی تجاویز
خریدیں: 1.3780 منافع لیں: 1.3836
خریدیں: 1.3839 منافع لیں: 1.3860
فروخت: 1.3711 منافع لیں: 1.3688
فروخت: 1.3685 منافع لیں: 1.3648
یو ایس ڈی/ سی ایچ ایف پئیر میں اہم سطحیں 0.9275، 0.9262، 0.9239، 0.9220، 0.9182، 0.9163، 0.9145 اور 0.9116 ہین۔ قیمت 15 جولائی سے بُلش رجحان میں بڑھ رہی ہے۔ اس معاملے میں ہم 0.9220 - 0.9239 کے درمیان قلیل مدتی اضافہ کی توقع کرتے ہیں۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو اس کے بعد 0.9275 کے ممکنہ ہدف تک مضبوط اضافہ ملنا چاہئے۔ جس کے بعد قیمت 0.9262 - 0.9275 کی حد میں مستحکم ہو سکتی ہے اور اس وجہ سے نیچے کی طرف واپسی کی توقع کی جا سکتی ہے۔
قلیل مدتی تنزلی کی توقع 0.9182 - 0.9163 کی حد میں کی جا سکتی ہے۔ اگر بعد والی سطح ٹوٹ جائے تو بڑی تصحیح بنے گی۔ ہدف 0.9145 پر موجود ہے جو اہم سپورٹ بھی ہے۔
بنیادی رجحان 15 جولائی سے اوپر کی طرف کا رجحان ہے۔
تجارتی تجاویز
خریدیں: 0.9220 منافع لیں: 0.9238
خریدیں: 0.9241 منافع لیں: 0.9262
فروخت: 0.9182 منافع لیں: 0.9164
فروخت: 0.9118 منافع لیں: 0.9144
یو ایس ڈی / جے پی وائی پئیر کی اہم سطحیں 111.32، 111.15، 110.88، 110.61، 110.38، 110.06، 109.86 اور 109.57 ہیں۔ قیمت 19 جولائی سے اوپر کی طرف جا رہی ہے۔ اب ہم 110.38 - 110.61 میں قلیل مدتی اضافہ کی توقع رکھتے ہیں اگر آخری قدر ٹوٹ جاتی ہے تو یہ پئیر کو 110.88 کے ہدف تک لے جائے گی جہاں قیمت اس کے قریب استحکام حاصل کرسکتی ہے۔ اس ہدف کے ٹوٹنے کے ساتھ ساتھ 111.15 کی اگلی سطح کی طرف مضبوط اضافہ بنے گا۔ اوپر کی جانب حتمی ممکنہ ہدف 111.32 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت استحکام حاصل کر سکتی ہے اور نیچے کی طرف واپس ہوسکتی ہے.
قیمت 110.06 - 109.86 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی کر سکتی ہے۔ اگر 109.86 کی سطح ٹوٹ جائے تو اس کے بعد ایک بڑی تصحیح ملے گی۔ ہدف 109.57 پر موجود ہے جو ایک اہم سپورٹ لیول بھی ہے۔
بنیادی رجحان 19 جولائی سے اضافہ کا رجحان ہے۔
تجارتی تجاویز
خریدیں: 110.38 منافع لیں: 110.60
خریدیں: 110.62 منافع لیں: 110.86
فروخت: 110.06 منافع لیں: 109.87
فروخت: 109.84 منافع لیں: 109.60
یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر کی اہم سطح 1.2667، 1.2624، 1.2595، 1.2537، 1.2495، 1.2467 اور 1.2412 ہیں ۔ ہم 19 جولائی سے بئیرش رجحان کی مضبوطی پر عمل پیرا ہیں جسے ابتدائی حالات سمجھا جائے گا۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 1.2537 کی سطح ٹوٹ جانے کے بعد تنزلی کا رجحان دوبارہ شروع ہوگا۔ ہدف 1.2495 پر موجود ہے۔ اس کے بعد قیمت 1.2495 - 1.2467 کی حد میں استحکام حاصل کر سکتی ہے ۔ نیچے کی طرف ممکنہ حتمی ہدف 1.2412 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد اوپر کی طرف واپسی کی توقع کی جا سکتی ہے۔
دریں اثنا، 1.2595 - 1.2624 کی حد میں قلیل مدتی اضافہ ممکن ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ گیا تو اس سے بڑی تصحیحی ملےگی۔ ہدف 1.2667 پر موجود ہے ہے جو ایک اہم سپورٹ بھی ہے۔
بنیادی رجحان 19 جولائی سے بئیرش رجحان ہے۔
تجارتی تجاویز
خریدیں: 1.2595 منافع لیں: 1.2623
خریدیں: 1.2625 منافع لیں: 1.2665
فروخت: 1.2536 منافع لیں: 1.2495
فروخت: 1.2466 منافع لیں: 1.2414
اے یو ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کی اہم سطحیں 0.7409، 0.7374، 0.7354، 0.7319، 0.7291، 0.7239 اور 0.7214 ہیں۔ 6 جولائی سے بئیرش رجحان کو اہم رجحان کو خیال کیا جا رہا ہے۔ پئیر فی الوقت تصحیحی مرحلہ میں ہے - اس کے پیش نظر ہم 0.7319 - 0.7291 کے درمیان قلیل مدتی تنزلی کی توقع کرتے ہیں۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو ایک بڑی تنزلی 0.7239 کے ہدف تک جاری رہے گی۔ نیچے کی طرف کا حتمی ممکنہ ہدف 0.7214 ہے۔ اس تک پہنچ جانے کے بعد قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور اوپر کی طرف واپس جا سکتی ہے۔
دوسری جانب قلیل مدتی اضافہ 0.7374 - 0.7409 کی حد میں ملنے کا امکان ہے۔ ہمیں توقع ہے کہ 0.7409 کی سطح تک اضافہ کے لئے اضافہ کے رجحان کی مضبوط ابتدائی شرائط مکمل ہو جائیں گئیں
بنیادی رجحان 6 جولائی سے بئیرش رجحان ہے۔ ، تصحیحی مرحلہ
تجارتی تجاویز
خریدیں: 0.7376 منافع لیں: 0.7407
خریدیں: - منافع لیں: -
فروخت: 0.7340 منافع لیں: 0.7320
فروخت: 0.7317 منافع لیں: 0.7292
یورو / جے پی وائی پئیر کی اہم سطحیں 131.11, 130.90, 130.58 ، 130.28, 130.13, 129.67, 129.46 اور 129.15. ہیں - قیمت 20 جولائی سے بُلش رجحان میں بڑھ رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 130.13 - 130.28 کی حد ٹوٹ جانے کے بعد یہ رجحان بڑھے گا۔ ہدف 130.58 پر موجود ہے اور قیمت اس کے ارد گرد مستحکم ہوسکتی ہے۔ اگر 130.60 کی سطح ٹوٹ گئی تو مضبوط اضافہ ملے گا۔ اوپر کی طرف آخری ممکنہ ہدف 131.11 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت 130.90 - 131.11 کی حد میں مستحکم ہو سکتی ہے اور نیچے کی طرف واپس ہو سکتی ہے۔
اس کے بر خلاف میں 129.67 - 129.46 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی ممکن ہے۔ اگر آخری قدر ٹوٹ جائے تو بڑی تصیحیح مل جائے گی۔ ہدف 129.15 پر موجود ہے جو اہم سپورٹ بھی ہے۔
بنیادی رجحان 20 جولائی سے اضافہ رجحان ہے۔
تجارتی تجاویز
خریدیں: 130.30 منافع لیں: 130.56
خریدیں: 130.60 منافع لیں: 130.90
فروخت: 129.66 منافع لیں: 129.48
فروخت: 129.45 منافع لیں: 129.18
جی بی پی/ جے پی وائی پئیر کی اہم سطحیں 153.41، 152.36، 151.96، 151.68، 150.68، 150.27 اور 149.60 ہیں۔ ہم 20 جولائی سے درمیانی مدت کی ابتدائی اضافہ کی صورتحال کے بننے پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ قیمت 151.68 - 151.96 کی حد کے ٹوٹ جانے کے بعد یہ اضافہ جاری رہے گی۔ ہدف 152.36 پر موجود ہے، اور قیمت اس کے قریب مستحکم ہو سکتی ہے۔ اگر 152.40 کی سطح جاتی ہے تو اس سے مضبوط اضافہ ملے گا ۔ ہدف 153.41 ہے اور قیمت اس کے ارد گرد مستحکم ہوسکتی ہے۔
قلیل مدتی تنزلی 150.68 - 150.27 کی حد میں متوقع ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو ایک بڑی تصحیح ملے گی۔ ہدف 149.60 پر موجود ہے ہے جو کلیدی سپورٹ بھی ہے۔
بنیادی رجحان 20 جولائی سے درمیانی مدت کے اوپر کی طرف کے رجحان کا بننا ہے۔
تجارتی تجاویز
خریدیں: 151.96 منافع لیں: 152.32
خریدیں: 152.40 منافع لیں: 153.40
فروخت: 150.68 منافع لیں: 150.30
فروخت: 150.24 منافع لیں: 149.62
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.