empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

15.08.202215:44 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 15 اگست 2022

Exchange Rates 15.08.2022 analysis

تکنیکی تجزیہ

پیر کے روز 1.0294 پر گزشتہ ہفتہ کی بُلند ترین سطح پر ریزسٹنس کو حاصل کرنے کے بعد یورو / یو ایس ڈی یومیہ چارٹ پر 1.0185 تک نیچے آیا ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو کرنسی پئیر 1.0200 کے قریب تجارت کر رہا ہے اور قریب مُدتی تناظر میں بُلش قیمت کو کم و بیش 1.0250 کی جانب لے جانے کی تیاری میں ہیں -سپورٹ کے حاصل ہونے سے قبل امکان 1.0100-1.0110 تک تنزلی کا موجود ہے

یورو / یو ایس ڈی وسیع تر ویوو کے نظام پر تعمیری معلوم ہوتا ہے کیونکہ قیمت 0.9952 کی سطح سے ایک تصحیحی اضافہ کر رہی ہے - 1.2350 اور 0.9952 کے درمیان کی مجموعی تنزلی کو ریٹریس کیا گیا ہے اور ممکنہ ہدف 1.0800-1.0900 کے زون میں موجود ہے - یہ مذکورہ بالا تنزلی کا 0.382 فیبوناچی ریٹریسمنٹ بھی ہے لہذا یہ ممکنہ ریزسٹنس لیول ہے

جیساء کہ چارٹ میں دیکھا جاسکتا ہے یورو / یو ایس ڈی فی الوقت 0.9952 اور 1.0294 کی سطحوں کے درمیان کی حالیہ اضافہ کی سوئنگ پر کام کر رہا ہے - قیمت اوپر کی جانب واپس ہونے سے قبل 1.0100-1.0110 کے زون تک نیچے جا سکتی ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ حالیہ اضافہ کے عمل کے 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ 1.0100 پر موجود ہے لہذا یہ سپورٹ ہے - تب بُلز واپس مضبوط ہونا چاھیں گے

تجارتی منصوبہ

امکان 1.0100 کی جانب تنزلی اور اس کے بعد 0.9952 کے مقابلہ میں 1.0800-1.0900 کی جانب اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.