empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

10.11.202215:48 Forex Analysis & Reviews: سونے کا تجارتی منصوبہ برائے 10 نومبر 2022

Exchange Rates 10.11.2022 analysis

تکنیکی تجزیہ

سونا 1700 ڈالر اور 1720 ڈالر کی ایک مخصر حد میں گزشتہ دو تجارتی دورانیوں سے تجارت کر رہا ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو زرد دھات وسط میں 1707 ڈالر کے گرد تجارت کر رہی ہے اور بئیرز قریب مُدتی تناظر میں 1700 ڈالر سے نیچے کی بریک کی تیاری میں ہیں - فوری ریزسٹنس 1730 ڈآلر پر ملتی ہے جس کے بعد یہ 1735 ڈالر کی سطح پر ہے - جب تک قیمت نیچے کی جانب کنسولیڈیٹ کر رہی ہے دھات کا دباؤ میں رہنا ہی متوقع ہے

سونے کی قیمت جیساء کہ 4 ایچ چارٹ پر دیکھا جا سکتا ہے ایک بڑے پیمانہ پر 1615 ڈالر اور 1730 ڈالر کے درمیان سائیڈ ویز کنسولیڈیٹ کر رہی ہے - قیمت کو اس بڑی تجارتی رینج سے اوپر بریک کرنے کی ضرورت ہے تاکہ مزید سمت کا تعین ہوسکے - 1735 ڈالر سے اوپر کی تجارت سے قیمت 1800 ڈالر تک جائے گی تاکہ دوبارہ تنزلی سے قبل ایک بڑے پیمانے والا تصحیحی ڈھانچہ مکمل کرسکے

سونا مثالی طور پر $1,614 اور $1,720 کے درمیان اپنے فوری اضافے پر کام کر رہا ہے جیسا کہ یہاں چارٹ پر دیکھا گیا ہے۔ دھات کو قدرے سپورٹ ملنے سے قبل قیمتوں کا کم از کم $1,690 اور 1,670 $ تک واپس آنا متوقع ہے۔ $1,700 سے نیچے کی بریک مزید فروخت کی تصدیق اور فروخت کے عمل کو بڑھا دے گی۔

تجارتی منصوبہ

امکان 1735 ڈالر کے مقابلہ میں 1690 ڈالر تک ممکنہ تنزلی کا ہے

نیک تمنائیں


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.