empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا
کرنسی جوڑے لیوریج حجم کھاتے کی کرنسی موجودہ حجم ایک پپ کا حجم پپ ٹک مارجن
{{$select.selected.SymbolName}}
{{$select.selected.title}}
{{$select.selected.title}}
{{result.CurrentRate | number: currentSymbol.Digits}} {{result.ResultPrice | digits: currentSymbol.Symbol}} Progress bar {{result.Margin | number: 2}}
کرنسی جوڑے
{{$select.selected.SymbolName}}
لیوریج حجم کھاتے کی کرنسی
{{$select.selected.title}}
{{$select.selected.title}}
موجودہ حجم ایک پپ کا حجم پپ ٹک مارجن
{{result.CurrentRate | number: currentSymbol.Digits}} {{result.ResultPrice | digits: currentSymbol.Symbol}} Progress bar {{result.Margin | number: 2}}

ٹریڈر کیلکولیٹر:

اس صفحے پر آپ ایک پیپ کی قیمت کا حساب لگانے کے لئے فارمولا تلاش کر سکتے ہیں. ایک پیپ کی قیمت کا ایک دیئے گئے کرنسی جوڑے کی موجودہ شرح کی بنیاد پر حساب کیا جاتا ہے.

نوٹ کریں کہ 1 انسٹا فاریکس لاٹ بیس کرنسی کے 10000 یونٹس ہیں۔

کرنسی جوڑوں اور سی ایف ڈی کے لئے ایک پیپ کی قیمت کا حساب کرنے کے ایک فارمولا ذیل میں تلاش کیجیئے:

1 پیپ کی قیمت کا حساب:

    1. XXX/USD
  • p.v. = 1 * (trade volume)
    2. USD/XXX
  • p.v. = 1 / (USD/XXX) * (trade volume)
  • For USD/JPY p.v. = 100 / (USD/JPY) * (trade volume)
  • For USD/RUB اور EUR/RUB p.v. = 10 / (USD/RUB) * (تجارتی حجم)
    3. AAA/BBB
  • p.v. = (AAA/USD) / (AAA/BBB) * (trade volume)

ایک سی ایف ڈی کے لئے 1 پیپ کی قیمت کا حساب:

p.v. = حجم * کنٹریکٹ سائز * کم از کم قیمت کی تبدیلی

انسٹا فاریکس کمپنی 100000 اسٹنڈرڈ لاٹ کے بجائے 10000 لاٹ کا استعمال کیوں کرتی ہے ؟

انسٹا فاریکس کمپنی ایک ہی وقت میں تین طرح کے اکاؤنٹس پر ٹریڈنگ کرنے کا موقع دیتی ہے : مائکرو فاریکس ، مینی فاریکس ، اور اسٹنڈرڈ فاریکس اس طرح کی ٹکنا لوجی کو ممکن بنانے کے لیے نان اسٹندرڈ 10000 لاٹ کو منظر عام پر لایا گیا جو 0.01 امریکی ڈالر پپ ویلیو کی گارنٹی دیتا ہے اگر ٹرید وولیوم 0.01 لاٹ ہے مطلب کہ اگر بالکل مینیمم ہو تو خطرے کو کنٹرول کرنے کے لیے 5000- 10000 ڈالر کے ہولڈرس کو اکاؤنٹس کی اجازت ملتی ہے ۔ مزید یہ کہ 10000 لاٹ سائز پپ کی قدر کے کیلکیولیشن کو اوپننگ پوزیشن پر آسان بناتی ہے ۔

آئیے ہم نیچے کے ڈیٹا پر ایک نظر ڈالتے ہیں :
0.1 انسٹا فاریکس لاٹ ٹرید = 0.01 یو ایس ڈی پپ کی قیمت
0.1 انسٹا فاریکس لاٹ ٹرید = 0.1 یو ایس ڈی پپ کی قیمت
1انسٹا فاریکس لاٹ ٹرید = 1 یو ایس ڈی پپ کی قیمت
10انسٹا فاریکس لاٹ ٹرید = 10 یو ایس ڈی پپ کی قیمت
100انسٹا فاریکس لاٹ ٹرید = 100 یو ایس ڈی پپ کی قیمت
1000انسٹا فاریکس لاٹ ٹرید =1000 یو ایس ڈی پپ کی قیمت

ایک پوائنٹ کی قیمت، قیمت کی بیس کرنسی میں ظاہر کی جاتی ہے۔

آسان طریقے سے کیلکولیشس کرنے اور ایک اکاؤنٹ میں فاریکس ٹریڈنگ کے تین فارمیٹس کو کمبائن کرنے کے مواقع کی وجہ سے انسٹافاریکس لاٹس کمپنی کی طرف سے ایسا فائد ہ ہے جس سے کوئی انکا ر نہیں کرسکتا۔.


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.