اس کا مقصد ان تاجروں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کر نا ہے جو ایک دوسرے سے مستقل معلومات اور تجربات شئیر کرنا چاھتے ہیں۔اس مقصد کے لئے انسٹا فاریکس نے محتلف ذرائع مہیا کئے ہیں۔اس سیکشن میں آپ ان تمام ذرائع کے بارے میں جان سکیں گے اور بین الاقوامی پو رٹل تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔۔۔۔ MT5.com جو کے تاجروں کے لئے ایک جدید سہولت ہے۔