فارمولہ
When AMA(1) = Close
AMA = AMA(1) + α * (Close – AMA(1)), جبکہ
α = [(VI * (FC – SC)) + SC]²
تجارتی استعمال
اے ایم اے انڈیکٹر جو کہ پیری کاف مین کی جانب سے تیار کیا گیا ہے دوسرے موونگ انڈیکٹرز سے اپنے حساب لگانے کے انداز میں مختلف ہے اس کا انحصار براہ راست مارکیٹ کی صورتحال اور قیمت میں تبدیلی پر ہے اگر قیمت ایک دم تبدیل ہوتی ہے تو اے ایم اے انڈیکٹر کا کلولیٹڈ / حسابی دورانیہ بتدریج کم ہوگا – جب قیمت قدرے تبدیلی کو ظآہر کرے گی تو اے ایم اے پریڈ میں اضافہ ہوگا – اے ایم اے انڈیکٹر فاریکس مارکیٹ میں رجحان کی سمت کا تعین کرنے میں مدد دیتی ہے جو کہ قدرے تبدیلی سے اوسط تبدیلی کا تعین کرتی ہے
لہذا کاف مین آڈاپٹیو موونگ ایوریج کی خاصیت پرائس سریز کی کم حساسیت کو استعمال کرتی ہے اور رجحان کے تعین کے لئے کم از کم وقت لیتا ہے جب کہ دوسرے انڈیکٹرز میں دورانیہ ذیادہ ہوتا ہے جس سے پریڈ میں اضافہ ہوتا ہے لیکن جب یہ دورانیہ کم ہوتا ہے تو غلط سگنلز کی تعداد ذیادہ ہوجاتی ہے
اے ایم اے انڈیکٹر الگ سے یا پھر کسی دوسرے تجارتی طریقہ کے ساتھ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے اگر یہ دوسرے انڈیکٹر کے ساتھ استعمال کیا جائے تو
- تاجر کو لانگ پوزیشن لینی چاھیے {یا شارٹ کلوز کرنی چاھیے} کہ اگر پرائس لائن ائی ایف ایکس –اے ایم اے کو اوپر کی جانب کراس کرلے
- ایک تاجر کو لانگ پوزیشن کلوز کرنی چاھیے {یا شارٹ پوزیشن لینی چاھیے} کہ اگر پرائس لائن آئی ایف ایکس – اے ایم اے لائن کو نیچے کی جانب کراس کرے