ڈارک کلاوڈ تاجران کے جذبات پر بڑی حد تک اثر انداز ہوتا ہے ہائیر اوپنگ پرائس کے بعد لوئر کلوزنگ پرائس بنتی ہے
پیٹرن کی صورتحال اور نفسیات
ایک لمبی وائٹ کینڈل آپ ٹرینڈ بناتی ہے اگلے دن پوزیشن کی اوپنگ پر ہم اوپر کی جانب گیپ دیکھتے ہیں جو کہ آپ ٹرینڈ کے اختتام پر اشارہ ہوتا ہے جب تجارتی سیشن وائنٹ کینڈل کی رئیل باڈی میں کلوز ہوتا ہے تو مارکیٹ تنزلی کی مائل ہے اس صورتحال میں بُلز کو تجارتی حکمت عمل پر نظر کرنا ہوگی اس کے بعد رجحان میں تبدیلی عمل میں آئے گی
رجحان میں اوپر کی جانب تبدیلی بڑی حد تک متوقع ہوتی ہے کہ اگر کالی کینڈل سٹک سابقہ سفید کینڈل سٹک کی رئیل باڈی میں نیچے کلوز ہوئی ہو- مارکیٹ میں ممکنہ تبدیلی کو کچھ اس طرح بیان کیا جاسکتا ہے کہ : جاری وائٹ کینڈل سٹک کی رئیل باڈی لانگ ہے جب کہ دوسری کینڈل کی اوپنگ پرائس سابقہ کینڈل سٹک کی کلوزنگ قیمت سے اوپر ہے
پیڑن ٹزانسفارمیشن
ڈآرک کلاوڈ کوو شوٹنگ سٹار تک نیچے آتا ہے تو یہ پیٹرن کے بئیرش رجحان کی تصدیق ہوتی ہے - مزید یہ کہ کلاوڈ کوور بئیرش انگلفنگ انداز کے آغاذ بناتا ہے جو کہ ذیادہ واضح بئیرش اشارہ ہوتا ہے