ہومنگ پیجن پیٹرن
ہومنگ پیجن کینڈل سٹک ریورسل انداز ایک بُلش انداز کا بننا ہے جو کہ حرامائی انداز کی طرح ہوتا ہے فرق یہ ہے کہ پیجن میں دو کینڈل سٹکس ہوتی ہیں جو کہ عموما کالے رنگ میں ملتی ہیں
انسٹا فاریکس ٹیم میں لیجنڈ!
لیجنڈ!آپ کو لگتا ہے کہ یہ حیرت انگیز بیانات ہے؟ لیکن ہمیں ایسے شخص کو کیا کہنا چاہئے ، جو 18 سال میں جونیئر ورلڈ شطرنج چیمپئن شپ جیتنے والا پہلا ایشین بن گیا تھا اور 19 میں پہلا ہندوستانی گرینڈ ماسٹر بنا؟ ورلڈ چیمپیئن ٹائٹل کے لئے یہ مشکل آغاز تھا جو وشونااتھ آنند کے لئے تھا ، وہ شخص جو ہمیشہ کے لئے شطرنج کی تاریخ کا حصہ بن گیا تھا۔ انسٹا فاریکس ٹیم میں اب ایک اور لیجنڈ!
Borussia is one of the most titled football clubs in Germany, which has repeatedly proved to fans: the spirit of competition and leadership will certainly lead to success. Trade in the same way that sports professionals play the game: confidently and actively. Keep a "pass" from Borussia FC and be in the lead with InstaSpot!
ہومنگ پیجن کینڈل سٹک ریورسل انداز ایک بُلش انداز کا بننا ہے جو کہ حرامائی انداز کی طرح ہوتا ہے فرق یہ ہے کہ پیجن میں دو کینڈل سٹکس ہوتی ہیں جو کہ عموما کالے رنگ میں ملتی ہیں
1. جب بئیرش رجحان بن رہا ہوتا ہے تو ایک لمبی کالی کینڈل سٹک چارٹ میں نمودار ہوتی ہے
2. دوسری مختصر کالی کینڈل سٹک گزشتہ دن کی باڈی کے اندر ملتی ہے
جب چارٹ میں ایک لمبی کالی کینڈل سٹک نمودار ہوتی ہے تو یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ مارکیٹ میں بئیرز غالب ہوئے ہیں - اگلے دن قیمت بلند لیول پر تجارت کرنا شروع کرتی ہے جس نے بعد یہ سابقہ روز کی باڈی کے اندر گھومتی رہتی ہے جس کے بعد یہ دن کا اختتام نچلے درجہ میں کرتی ہے - اس کا انحصار گزشتہ رجحان کی مضبوطی پر ہوتا ہے یہ فیگر رجحان کے کمزور ہونے کو ظاہر کرسکتی ہے اور یہ اشارہ کرتی ہے کہ مارکیٹ سے باہر نکل جانا ہی بہتر ہے
دو روزہ ہومنگ پیجن انداز کوئی بہت ذیادہ فلیکس ایبل نہیں ہوتا ہے
یہ فیگر ایک لمبی کالی کینڈل سٹک میں ٹرانس فارم ہوسکتا ہے جس کے نیچے ایک سایہ ہو جس کو بُلش ریورسل انداز کے طور پر نہیں لیا جانا چاھیے
حرامائی پیٹرن بھی اسی انداز کا ایک پیٹرن ہے لیکن ہومنگ پیجن میں دو کالی کینڈل سٹکس ہوتی ہیں