empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

فارمولہ

کے سی مڈل = ایم اے پرائس ، ن، ٹائپ

,کے سی اپر = کے سی مڈل + ایم اے اے ٹی آر، این ، ٹائپ ضرب ڈی ای وی

کے سی لوئر = کے سی مڈل - ایم اے اے ٹی آر ، این ، ٹائپ ضرب ڈی ای وی جہاں


پرائس - کرنٹ پرِیڈ میں پرائس کلوز ، اوپن ، وغیرہ;

اے ٹی آر - اصل رینج کی ایوریج

ڈی ای وی ڈئیویشن

تجارتی استعمال

یہ انڈیکیٹر بولینجر بینڈ ڈونچین چینل ، سلور چینل اور دوسری انڈیکٹرز جیساء ہے جو کہ پرائس ایکسٹریم پر کام کرتے ہیں

اس انڈیکٹر میں سیل اور بائے دونوں کے سگنلز ملتے ہیں جو کہ قیمتوں کی وجہ سے بنتے ہیں اور ایک لمبے عرصے تک چلتے ہیں اور پھر ٹوٹ جاتے ہیں

اس انڈیکٹر کے استعمال کی ایک اہم صورت ہائیر ٹائم فریم کے ساتھ کام کرتا ہے اس انڈیکٹڑ کو استعمال کرنے کے لئے بہتر ہے کہ آپ اسے ایچ ون ٹائم فریم کے ساتھ استعمال کریں

اس انڈیکٹر کی ایک اہم ضرورت فلٹرنگ سگنلز ہیں جو کہ چینل بریک آوٹ کے دوران بنتے ہیں

  • ایک تاجر کو تب خریدنا چاھیے کہ جب اپر چینل کا بریک آوٹ سگنل لیول 30 کے اوپر بمعہ اے ڈی ایکس بنتا ہو
  • ایک تاجر کو تب خریدنا چاھیے کہ جب لوئر چینل کا بریک آوٹ سگنل لیول 30 کے اوپر بمعہ اے ڈی ایکس بنتا ہو

یہ کلوزنگ پوزیشن کا واضح کرنے کے لئے کم اہم ہیں لہذا تاجروں کو یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ اسے پوریشن اوپن کرنے کرنے کے لئے استعمال کریں

کلٹنر چینل

پیرا میٹرز

ایم اے پریڈ = 10

موڈ ایم اے = 0

پرائس ٹائپ = 5

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.