دی کیکنگ پیٹرن
دی کیکنگ کینڈل سٹک انداز بُلش بھی ہوسکتا ہے اور بئیرش بھی لیکن اس کا لازمی طور پر مصدقہ ہونا ضروری نہیں ہے - بہرحال ان پیٹرنز کے درمیان فرق یہ ہے کہ کیکنگ پیٹرن پئیرٹی / مساوات کی بجائے اوپنگ پرائس میں گیپ کو ظاہر کرتا ہے
ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
دی کیکنگ کینڈل سٹک انداز بُلش بھی ہوسکتا ہے اور بئیرش بھی لیکن اس کا لازمی طور پر مصدقہ ہونا ضروری نہیں ہے - بہرحال ان پیٹرنز کے درمیان فرق یہ ہے کہ کیکنگ پیٹرن پئیرٹی / مساوات کی بجائے اوپنگ پرائس میں گیپ کو ظاہر کرتا ہے
بُلش کیکنگ پیڑن ایک کالی مارویوزو {لانگ کالی باڈی کہ جس میں ایک سائیڈ سے کوئی سایہ نہیں ہوتا} جس کے بعد ایک وائٹ ماروبوزو بنتی {ایک لانگ وائٹ باڈی کہ جس میں ایک طرف سے کوئی سایہ نہیں ہوتا} ہے
بئیرش ککنگ پیٹرن ایک سفید ماروبوزو ہے جو کہ کالی ماروبوزو کے بعد بنتی ہے
بعض جاپانی تجزیہ کار کہتے ہیں کہ قیمت ہمیشہ لمبی کینڈل سٹک کی جانب ہی جاتی ہے قطع نظر رجحان کے - اس کے علاوہ رجحان کی سمت اس انداز میں اہمیت نہیں رکھتی ہے برخلاف جاپانی کینڈل سٹک انداز کے
1. ایک رنگ کی ماروبوزو کے بعد دوسرے رنگ کی ماروبوزو بنتی ہے
2. دو دنوں کے درمیان ایک گیپ ہوتا ہے
مارکیٹ ایک رجحان کو فالو کررہی تھی لیکن اگلے ہی روز پرائس گیپ بن گیا اس روز قیمت سابقہ روز کی تجارتی رینج میں گئی ہی نہیں اور اس کے بعد یہ ایک اور گیپ کے ساتھ بند ہوئی
ککنگ انداز فلیکس ایبل نہیں ہے کہ جب دو تجارتی دنوں کے درمیان کوئی گیپ نہ ہو - علیحدہ یا تسلسل والی کینڈل سٹکس بنتی ہیں
بُلش انداز لانگ وائٹ کینڈل سٹک میں بنتا ہے جو کہ بُلش خیال کیا جاتا ہے
بئیرش انداز ایک طویل کالی کینڈل سٹک میں بنتا ہے جو کہ بئیرش خیال کیا جاتا ہے
ایک جیسا انداز سیپریٹنگ کینڈل سٹک انداز ہوتا ہے فرق یہ ہے کہ ککنگ پیٹرن میں کوئی گیپ ظاہر نہیں ہوتا ہے اور یہ کینڈل سٹک انداز کا تسلسل ہوتا ہے