سکہاف ٹیریڈ سائیکل انڈیکٹر
یہ انڈیکٹڑ 2008 میں سکہاف ڈوہگ کی جانب سے بنایا گیا اس کی بنیاد یہ یہ ہے کہ کسی طرح ایک رجحان سائکل کی صورت میں اوپر اور نیچے جاتا ہے
ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
یہ انڈیکٹڑ 2008 میں سکہاف ڈوہگ کی جانب سے بنایا گیا اس کی بنیاد یہ یہ ہے کہ کسی طرح ایک رجحان سائکل کی صورت میں اوپر اور نیچے جاتا ہے
1. موونگ ایوریج (23- اور 50-پریڈ ای ایم اے) اور ایم اے سی ڈی ویلیو کا حساب لگتا ہے
ای ایم اے 1 = ای ایم اے (کلوز ، شارٹ لینتھ);
ای ایم اے 2 = ای ایم اے(کلوز ، لانگ لینتھ);
ایم اے سی ڈی = ای ایم اے 1 – ای ایم اے2;
2. 10- پریڈ سٹوک ہسٹک فرام ایم اے سی ڈی ویلوز کا حساب
%کے(ایم اے سی ڈی) = %کے وی(ایم اے سی ڈی, 10);
%ڈی(ایم اے سی ڈی) = %ڈی وی(ایم اے سی ڈی ,10);
سکہاف = 100 * (ایم اے سی ڈی – %کے(ایم اے سی ڈی)) / (%ڈی (ایم اے سی ڈی) – %کے(ایم اے سی ڈی));
یہ اپ اور ڈاون ورڈز ٹرینڈ دیکھتا ہے قطع نظر اس کے کہ شارٹ ٹرمز پریڈز کا کیا اثر ہے یہ بات اس میں تیکنیکی نقطہ نظر سے اہم ہے اس انڈیکٹڑ کو استعمال کرتے ہوئے
ایس ٹی سی کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں ایک خاص دورانیے کے بعد ایک رجحان اپنی اصل حالت میں واپس آتا ہے جس کے بعد اس کی نئی حرکت کا ایک نیاء سائیکل شروع ہوتا ہے
انڈیکس کی تعمیر کے عمل میں قطع نظر اس سائیکل دو مختلف نظریات کے تحت کسی رجحان کی حرکت استعمال کی جا سکتی ہے یعنی سموتھ سٹاکیسٹک اووسکیلٹر اور ایم اے سی ڈی
ایس ٹی سی درج ذیل انداز میں کام کرتا ہے یہ اس وقت بائے سگنل دیتا ہے جب سگنل لائن 25 سے اوپر کی سمت بڑھتی ہے لانگ ٹرم میں اور 75 سے واپس آتی ہے شارٹ ٹرم میں
انڈیکٹڑ کا خالق سگنل کو فلٹر کرنے کے لئے درج ذیل طریقہ تجویز کرتا ہے کہ اگر بار جو کہ فالو کی جائے سگنل بار کی طرف سے گزشتہ ذیادہ ترین سے ذیادہ پر بند ہو تو اب پرائس موونٹ کا بہت امکان ہے جو کہ خرید کی طرف اشارہ ہے اور اسی طرح اگر گزشتہ کم ترین سے کم سطح پر بند ہوتو یہ فروخت کا اشارہ ہے
ایم اے شارٹ = 23
ایم اے لانگ = 50
سائکل = 10