empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

پیٹرن کی شناخت کس طرح کی جائے ؟

اول : اس کی تشکیل میں تین مسلسل لانگ بلیک کینڈل سٹکس بنتی ہیں
دوِئم : ہر دن نئے کم ترین لیول پر کلوز ہوتا ہے
سوئم : اس پیٹرن میں ہر مسلسل کینڈل سابقہ کینڈل کی باڈی کے اندر اوپن ہوتی ہے
چہارم : ہر دن اپنے کم ترین یا اس سے قریب کلوز ہوتی ہے

ممکنہ بننے والے صورتحال اور پیٹرن کی نفسیات

مارکیٹ یا تو اپنے ٹاپ پر پہنچ گئی ہے یا کچھ دیر سے یہ بلند پرائس لیول پر موجود ہے - قیمت تیزی سے نیچے آنے کا تسلسل بناتی ہے کہ جب چارٹ میں لانگ بلیک ڈے بنتے ہیں - اگلے دو دنوں میں آپ قیمت میں مزید تنزلی دیکھتے ہیں جو کہ بہت ذیادہ سیل کی وجہ سے بنتی ہے اور پرافٹ بکنگ ہوتی ہے اس قسم کی پرائس ڈائنیمک بُلز کی حمایت میں نہیں ہوتی

پیٹرن کی فلیکس ابیلیٹی

اس پیٹرن میں سابقہ وائٹ ڈے کے بلند ترین لیول کے نیچے پہلے کینڈل سٹک انداز کو دیکھنا ضروری ہے - یہ صورتحال اس پیٹرن کی بئیرش صورتحال میں اضافہ کا باعث ہوگی

دی تھری بلیک کرو انداز ایک لانگ بلیک کینڈل سٹک میں تبدیل ہوتا ہے جو کہ ماڈل کی بئیرش موو کے بلکل مطابق ہے

ذیادہ ریجڈ ماڈل ایک مثالی تھری کرو انداز ہے

تھری بلیک کروز - سانبا گاراسو

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.