empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

فارمولہ

ہر نئی سفید لکیر تب بنے گی کہ جب حالیہ کلوز ٹی ہائی ٹی 1 کو کراس کرلے – یہ سفید لکیر ہائی ٹی 1 سے ہائی ٹی تک جاتی ہے

  • ہر نئی کالی لکیر تب بنے گی کہ اگر حالیہ کلوز گزشتہ کل کے کم ترین لیول سے نیچے ہوا ہو – کالی لکیر لوو ٹی ون لیول سے لوو ٹی تک بنے گی
  • اگر ہر کرنٹ کلوز ٹی پرائس رجحان میں اضافہ نہیں کرتی یا قیمت میں تبدیل رجحان کو تبدیل کرنے کے لئے کافی نہیں ہوتی تو کوئی لکیر نہیں بنے گی

تجارتی استعمال

تھری لائن چارٹ ورٹیکل سیفد اور کالی لکیروں کی ایک سیریز یا ورٹیکل باکس بناتی ہے – وائٹ لائن اوپر جاتی قیمت جب کہ کالی لائن نیچے آتی قیمت کو ظاہر کرتی ہے تھری لائن بریک چارٹ کا انحصار قیمت پر ہے نہ کہ وقت پر

تھری لائن بریک چارٹ کے قواعد درج ذیل ہیں

  • تب خرید کریں کہ جب سفید لیکر تین مسلسل کالی لکیروں کے بعد بنی ہو وائٹ ٹرن آراونڈ لائن
  • جب مسلسل تین سفید لکیروں کے بعد کالی لکیر بنے تو سیل کریں- بلک ٹرن آراونڈ لائن
  • جب سفید لکیر کالی سے تبدیل ہوجائے تو تجارت سے رُک جائیں

یہ پرائس ایکشن ہوتا ہے جو کہ رجحان میں تبدیلی کا اشارہ کرتا ہے ٹی بی ایل چارٹس میں ایک نقصان یہ ہے کہ تبدیلی کا سگنل تب ملتا ہے کہ جب کہ نیاء رجحان چل رہا ہوتا ہے

آپ ریورسل سگنل کے بننے کے دوران میں وقفہ کو سیٹ کرسکتے ہیں – قلیل مدتی تجارت کے لئے آپ 2 لائن بریک استعمال کرسکتے ہیں جب کہ لانگ ٹرم کے لئے آپ 4 لائن اور حتی کہ 10 لائن بریک بھی استعمال کرسکتے ہیں

سٹیو نیسن یہ تجویز دیتا ہے کہ تھری لائن بریک چارٹ کو جاپانی کینڈل سٹک لے ساتھ استعمال کیا جائے ٹی بی ایل چارٹ کی مدد سے آپ جاری رجحان کو اندازہ کرنے کے ساتھ ساتھ کینڈل سٹک آپ کو یہ بتاتی ہے کہ مارکیٹ میں کب داخل ہوا جائے اور کب نکلا جائے

 تھری لائن بریک {ٹی بی ایل} چارٹ

ٹی ایل بی چارٹس پیرا میٹرز

ایل بی = 3

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.