empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

فارمولہ

یو ایس ڈی ایکس = 50.14348112 × یورو / یو ایس ڈی (0.576)× یو ایس ڈی / ین (0.136) × پاونڈ / یو ایس ڈی (-0.119) × یو ایس ڈی / سی اے ڈی (0.091) × یو ایس ڈی / سک (0.042) × یو ایس ڈی / سی ایچ ایف(0.036)

تجارتی استعمال

کمپیوٹر انڈیکٹڑ یو ایس ڈی تاجران کو اس قابل بناتا ہے اہم کرنسیوں کے تناظر میں مارکیٹ کا تصویری مطالعہ کر سکے

پرِیکٹیکل نقطہ نطر سے میٹا ٹریڈر میں یو ایس انڈیکس بنیادی طور پر ڈائیورجنس اور کنورجنس سے بحث کرتا ہے جو کہ یو ایس ڈالر انڈیکس اور کسی معاشی ایسٹ کے مابین ہوتی ہے

  • اگر یو ایس ڈالر انڈیکس بڑھتا ہے اور ساتھ میں معاشی ایسٹ مثلا تیل یا سونا وغیرہ بھی بڑھتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ پرائس کروو واپس آئے گی اسی طرح اگر انڈیکس کم ہو رہا ہو تو اس کا بھی امکان ہے کہ یہ واپس آئے گا
  • اگر یہاں کوِئی نیچے آنے کا رجحان ہو تو کرنسی پیئر چارٹ میں جبکہ یورو انڈیکس بڑھ رہا ہو تو تو یہ قیمت اور انڈیکٹر کی ویلیو کے مابین ڈائیورجنس کا ظاہر کرتا ہے جس کا مطلب ہے کہ بہت جلد کرنسی پیئر کی قیمت اوپ جائے گی
  • متبادل اگر اگر ڈالر کی بڑھتی ہو ئی قیمت پر یو ایس ڈالر انڈیکس نیچے آئے تو اس کا مطلب ہے کہ کرنسی کی قیمت بھی نیچے آَئے گی

نوٹ اس سے قبل کہ آپ اس انڈیکس کو استعمال کرنا شروع کریں آپ کو اس بات کا ادراک ہونا چاھیے کہ کون سا ایسٹ یوایس ڈالر کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے اور ایک ہی سمت میں ہوگا

یو ایس ڈالر انڈیکس

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.