وییل سپریڈ انڈیکٹر
یہ انڈیکٹر لیری ویلیم کی جانب سے تیار کیا گیا اور اس کا تذکرہ اس نے اپنی کتاب لانگ ٹرم سیکرٹز ٹو شارٹ ٹرم ٹریڈنگ میں کیا یہ ایک مضبوط تریں فنانشیل انڈیکٹر ہے جو کہ پرائمری اور سیکنڈری مارکیٹ کے درمیان قیمتوں کے فلوو سے بحث کرتا ہے
انسٹا فاریکس ٹیم میں لیجنڈ!
لیجنڈ!آپ کو لگتا ہے کہ یہ حیرت انگیز بیانات ہے؟ لیکن ہمیں ایسے شخص کو کیا کہنا چاہئے ، جو 18 سال میں جونیئر ورلڈ شطرنج چیمپئن شپ جیتنے والا پہلا ایشین بن گیا تھا اور 19 میں پہلا ہندوستانی گرینڈ ماسٹر بنا؟ ورلڈ چیمپیئن ٹائٹل کے لئے یہ مشکل آغاز تھا جو وشونااتھ آنند کے لئے تھا ، وہ شخص جو ہمیشہ کے لئے شطرنج کی تاریخ کا حصہ بن گیا تھا۔ انسٹا فاریکس ٹیم میں اب ایک اور لیجنڈ!
Borussia is one of the most titled football clubs in Germany, which has repeatedly proved to fans: the spirit of competition and leadership will certainly lead to success. Trade in the same way that sports professionals play the game: confidently and actively. Keep a "pass" from Borussia FC and be in the lead with InstaSpot!
یہ انڈیکٹر لیری ویلیم کی جانب سے تیار کیا گیا اور اس کا تذکرہ اس نے اپنی کتاب لانگ ٹرم سیکرٹز ٹو شارٹ ٹرم ٹریڈنگ میں کیا یہ ایک مضبوط تریں فنانشیل انڈیکٹر ہے جو کہ پرائمری اور سیکنڈری مارکیٹ کے درمیان قیمتوں کے فلوو سے بحث کرتا ہے
سپریڈ = (کلوز ، مارکیٹ 1 ، این / کلوز مارکیٹ 2 ، ایں ضرب 100
وییل سپریڈ = ای ایم اے 5، سپریڈ - ای ایم اے ، 20 سپریڈ
وییل سپریڈ کو استعمال کرنے کے لئے بہتر طریقہ یہ ہے کہ یہ دیکھا جائے کہ زیرو لائن کو کس طرح کراس کیا جاتا ہے اگر یہ لائن اوپر کی طرف کراس ہوتی ہے تو اس کا مطلب مثبت رجحان لیا جاتا ہے اور اگر نیچے کی سمت ہو تو اس کا مطلب منفی رجحان ہوتا ہے
اس انڈیکٹر کو سٹینڈ پوائنٹ فلڑ کے طور پر استعمال کرنے کو ذیادہ مناسب خیال کیا جاتا ہے- جب زیرو لائن کراس ہو جائے تو تاجروں کو انتظار کرنا چاھیے یہاں تک کہ سگنل کے بعد کی بار بن جائے اور اگر نئی بار گزشتہ سے ذیادہ/کم یا اوپر/نیچے کا سگنل بنائے تو پوزیشن کھولنی چاھیےاور اگر کچھ ایسا نہیں ہوتا تو پوزیشن نہیں کھولنی چاھیے
ویل سپریڈ کا حساب لگانے کا ایک اور طریقہ یہ ہے کہ اس معاشی سرمایہ کا انتحاب کیا جائے جو کہ کرنسی پئیر پر سب سے ذیادہ اثر انداز ہوتا ہے جیسے کہ سونا ، یا تیل وغیرہ
تیز ایم اے پریڈ= 3
سلو ایم اے پیریڈز = 15
سیکنڈ مارکیٹ = گولڈ