empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

فاریکس مارکیٹ کے شرکاء کو دو درجات میں تقسیم کیا جا سکتا ہے جس کا انحصار ان کے کام اور مارکیٹ میں اثر اندازی پر ہو تاہے۔مارکیٹ میکر اور مارکیٹ یوزرز


مارکیٹ میکرز سے مراد بڑے بنک اور مالیاتی ادارے ہیں جو کہ کرنسی کی قدر کا تعین کرتے ہیں اور عالمی مارکیٹ میں ایک اچھا خاصا حصہ ہو تا ہے اورانکا مختلف تجارتی سودوں کی اچھا اثر و رسوخ ہو تاہے اور وہ انہیں کے زیر ہو تے ہیں ۔ ذیادہ تر لین دین بھی اسی ایک عنصر کی تحت کیا جاتا ہے ۔ہر مارکیٹ کے اس کے اپنے مارکیٹ میکر ہوتے ہیں۔اسی طرح ہر بروکر کے اپنے بھی مارکیٹ میکر ہو تے ہیں ۔اہم مارکیٹ میکر ز میں اہم ترین مارکیٹ میکرز میں شامل ہیں ڈوشے بنک ’مزہوکو بنک’بارکلے بنک’پی بی ایس’ سٹی بنک’ چیز منتھان بنک’ یونین بنک آف سویزر لینڈ’ بڑے ناموں کے طور پر جانے جاتے ہیں۔


vتجارتی ذرائع ان میں اہم میکرز کریڈٹ سویسی بنک اور یو نین بنک شامل ہیں۔تجارتی سودوں میں جن کاتعلق ایشیائی مارکیٹوں سے ہے بڑے مارکیٹ میکر میں ایک سٹیڈرڈ چارٹرڈ بنک شامل ہے۔ایک اہم سودہ ہو نے کا اہم تجارتی میکرز میں بین الاقوامی ماسکو بنک اور ون ایکسم بنک شامل ہیں۔


یہی مارکیٹ میکر ز دراصل کرنسی کی قیمتوں کا تعین کرتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ چھوٹے بنک شامل ہیں جو کہ مارکیٹ سے شرکاء بھی ہو تے ہیں۔ یہی دراصل کوٹ ریٹز چھوٹے بنکوں ’تنظیموں اور انفرادی لو گو ں کو دیتے ہیں۔ایک اور اہم عنصر یہ مارکیٹ یو زر ہو تے ہیں۔ .


مارکیٹ یو زر مالیاتی تنظیمیں ’بروکر’ چھوٹے بنک ء اور انفرا دی حثیت میں بھی لو گ ہو تے ہیں۔یہ کو ئی جذباتی مارکیٹ پلیرز بھی ہو تے ہیں اور ان کا مارکیٹ میں حصہ بھی اچھا خاصا ہو تاہے۔ چھوٹے مارکیٹ یو زر کا عمل دخل اس سودوں کے لین دین کی حدتک ہو تاہے


آرٹیکل لسٹ کی طرف واپسی

Open account
Open account
Make a deposit
Make a deposit
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.