empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

فاریکس آپشنز کیا ہیں ؟

بائنری آپشنز تجارتی انسٹرومنٹس کی ایک قسم ہے - فاریکس آپشن ایک کنٹریکٹ یا معائدہ ہے جو کہ خریداروں کو یہ حق دیتا ہے لیکن یہ کوئی لازمی امر نہیں ہے کہ پہلے سے متعین شرائط پر کسی فنانشل انسٹرومنٹ کی خرید یا فروخت کرسکیں

انسٹا فاریکس کے صارفین 72 تجارتی انسٹرومنٹس میں بائے کال اور پُٹ بائنری آپشنز تجارت کرسکتے ہیں فاریکس آپشنز برائے کلائنٹ کیبنٹ ، صارفین اپشنز میں تجارت امریکی ڈالر کے اکاونٹ ، یورو اکاونٹ اور روسی ربل کے اکاونٹس سے کرسکتے ہیں - اس تمام کے علاوہ آپشن ٹریڈنگ کی سہولت یو ایس ڈی سینٹس اور یورو سینٹ اکاونٹس میں ہوسکتی ہے جس کی ویلیو 100 - 50000 ہوسکتی ہے

اکاونٹ کرنسی کم از کم آپشن ویلیو ذیادہ سے ذیادہ آپشن ویلیو
یو ایس ڈی یو ایس ڈی 1 یو ایس ڈی 1,000
یورو یورو 1 یورو 1,000
ربل ربل 30 ربل 15,000
یو ایس سینٹ یو ایس سینٹ 100 یو ایس سینٹ 50,000
یورو سینٹ یورو سینٹ 100 یورو سینٹ 50,000

سخت تجارتی صورتحال میں آپشن ٹریڈنگ

آپشنز ، بائنری آپشن

انٹرا ڈے آپشن یہ ایک دن کے لئے کار آمد ہوتی ہیں اور اس کا کم از کم دورانیہ ایک منٹ کا ہے ایکس پائیری آپشن اس کا ذیادہ سے ذیادہ دورانیہ 4 ہفتہ تک ہوسکتا ہے جس کے تجارت مزید آسان ہوجاتی ہے ہم فاریکس آپشن پیج پر مختلف ٹائم فریمز کے کوٹ چارٹ لگاتے ہیں جس کے علاوہ آپ یہ بھی استعمال کرسکتے ہیں کوٹس آرکائیو جو کہ کلائنٹ کیبنٹ اور کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ پر موجود ہوتے ہیں کلائنٹ کیبنٹ کے متعلقہ سیشن میں آپ موجود آپشنز اور ہسٹری دیکھ سکتے ہیں

معروف تجارتی انسٹرومنٹس کا مجموعہ جیساء کہ 21 کرنسی پئیرز ، سونا ، سلور اور سی ایف ڈی جو کہ 49 شئیرز میں ہے بائنری آپشن سروس میں دستیاب ہیں ذیل میں دستاب انسٹرومنٹس کی مکمل فہرست دی جاری ہے

فاریکس
EURUSD GBPUSD USDJPY
USDCHF USDCAD GBPJPY
EURJPY GBPCHF EURGBP
EURCHF AUDUSD AUDCAD
AUDCHF AUDJPY CADCHF
CADJPY CHFJPY NZDCAD
NZDCHF NZDJPY EURAUD
میٹل / دھات
GOLD SILVER
سی ایف ڈی
#AA #AAPL #ADBE
#AIG #AMD #AMZN
#AXP #BA #BAC
#BK #C #CAT
#CSCO #DD #DIS
#EBAY #F #GE
#GOOG #HD #HON
#HPQ #IBM #INTC
#IP #JNJ #JPM
#KHC #KO #MCD
#MDLZ #MMM #MO
#MRK #MSFT #NOK
#ORAN #PFE #PG
#QQQ #S #SNE
#SPY #T #UL
#UTX #VZ #WMT
#XOM
بائنری اپشنز کیا ہیں ؟

بائنری آپشنز میں تجارت کس طرح کی جائے ؟

آپشن ٹرینڈنگ فنانشل کنڑیکٹس کے ساتھ کام کرتی ہے اور یہ پہلے سے معلوم ایک اچھا نفع لاتی ہے پرافٹ کا تعین کیا جاتا کہ آپشن کو 8۔1 سے ضرب دیتے ہوئے – آپش ویلیو کے ذریعہ آپ کا رسک محدود ہے کیونکہ جب آپ آپشن خریدتے ہیں تو یہ آپ کے اکاونٹ سے منہاء ہوجاتا ہے آگر آپ کی آپشن ان دی منی ہے ، تو مکمل آپشن ویلیو اور نفع آپ کے اکاونٹ میں جمع ہوجائے گا کوئی چھوٹی سے چھوٹی تبدیلی جو کہ قیمت میں واقع ہوتی ہے آپ کے لئے نفع لاسکتی ہے

کسی ایک دن میں خریدیں گئی آپشنز کی کوئی حد متعین نہیں ہے – آپشن میں آپ نفع کما سکتے ہیں کہ آگر آپ کی پیشن گوئی درست ہے اور کلوزنگ پرائس کا ایکٹویشن پرائس سے کم یا ذیادہ ہونا ضروری عوامل میں سے ہیں

آپ اپن فیوچر پرافٹ آپشن کیبنٹ میں چیک کرسکتے ہیں – آپشن پرچیز فارم مکمل کریں اور کیلکولیڑ پر کلک کریں

: انسٹا فاریکس کی جانب سے بائنری آپشن کا مطلب ہے

  • سادہ آپشن حکمت عملی;
  • دستیاب آپشن ٹرینڈنگ اور آپشن ویلیو کی ایک بڑی تعداد;
  • ذیادہ نفع بخش;
  • کم رسک اور پہلے سے متعین نفع;
  • مارکیٹ کی تمام طرح کی صورتحال میں کمانے کا موقع

انسٹا فاریکس کے ساتھ ڈیمو اکاونٹ کا مالک آپشن ٹریڈنگ کرسکتا ہے آپ ڈیمو اکاونٹ کے کلائنٹ کیبنٹ میں آپشن ٹرینڈنگ کی سہولت موجود پا سکتے ہیں

آپشن ٹریڈنگ کا تجربہ کریں




انسٹا فاریکس کے ہر صارف کے پاس یہ موقع ہے کہ وہ کلائنٹ کیبنٹ میں جاتے ہوئے انٹرا ڈے اور ایکسپائِری آپشن میں تجارت کرسکے - 72 تجارتی انسٹرومنٹس میں 21 کرنسی پئیر ، سونا ، چاندی اور سی ایف ڈی پر 49 شئیرز شامل ہیں

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.