empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

یہ اصطلاح کا کیا مطلب ہے اس سے آپ انٹراڈے کرنسی کے اتار چڑھاو سے نفع حاصل کرسکتے ہیں کلتہ یہ تجارت ایک دو منٹ کے لئے اوپن رہتی ہے یہ تجارت ذیادہ نفع نہیں دیتا اس لئے ضروری ہے کہ بہت سی پوزیشن اوپن ہوں تاکہ بہتر نفع حاصل ہو سکے

پپسرز اور سکالپرز کی جانب سے روزانہ 200 کے قریب ڈیلز پر کام کیا جاتا ہے بہرحال یہ امید رکھنا کہ تمام ڈیلز نفع آوور ہوں گی کوِئی مناسب رویہ نہ ہوگا- یہ مثبت نتیجے کے لئے ضروری ہے کہ سٹاپ لاسسز لگاتے ہوِئے کام کیا جائے اس طرح آپ اپنے نقصان کا احتمال کم کرسکتے ہیں

یہ بات مشہور ہے کہ فاریکس دنیا میں ایک غیر مستحکم مارکیٹ ہے اس میں قیمتیں مسلسل کم ذیادہ ہوتی رہتی ہیں اس میں تقریبا 60 پوائنٹ کا اتار چڑھاو ہوتا ہے یہی چیز نفع و نقصان کا موجب ہوتی ہے اسی بدولت پپسنگ اور سکالپنگ اہم خیال کی جاتی ہے آپ کو مارکیٹ میں ہر طرح کی کہانیاں سننے کو ملیں گی کبھی نفع اور کبھی نقصان بہرحال بہتر حکمت عملی ایک بہتر نفع کا ہی باعث بنتا ہے

پہلے سٹاپ لاس لیول جو کہ پرائس کی جانب بڑھ رہا ہو اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ممکن ہے آپ کو ایک ہلکی سی جنبش نقصان میں مبتلا کردے اگرچہ اگلی مارکیٹ آپ کی توقعات کے عین مطابق ہو

بغیر نقصان کے کوِئی آڈر دینے کے لئے ضروری ہے کہ آپ نہ کوئی ایسا آڈر ہی نہ دیا ہو لیکن ظاہر ہے کہ اس طرح تجارت کرنا ممکن نہیں - ایک صورت یہ بھی ہوتی ہے کہ قیمت بہت اوپر گئی ہو اور اس کا مستقبل قریب میں واپس آنے کا کوِئی امکان بھی نہ ہو - اگر تاجر اپنے ڈیپازٹ کا ایک بڑا حصہ بطور مارجن رکھ اور کوِئی سٹاپ لاس لیولز نہ لگائے ہوں تو ممکن ہے کہ اسے مارجن کام ملے اور بعد میں اس کے تمام سرمایہ کا نقصان ہو جائے

دوسرا یہ کہ بہت سے تاجر اصل رقم سے تجارت کرتے ہوئے قدرے پریشان ہوتے ہیں کلیہ یہ ہے کہ ایسی تجارت پہلے ڈیمو اکاونٹز پر کی جائے کیونکہ اس طرح کوِئی اصل رقم شامل نہیں ہوتی لہذا نقصان کا احتمال بھی بہت کم ہوگا جو کہ اعتماد فراہم کرنے کے لئے ایک نہایت مثبت چیز ہے

پپسنگ اور سکالپنگ یہ بات یقینی بناتا ہے کہ تاجر مارکیٹ میں مستقل کام کرتا رہے جو کہ یقینا ایک مشکل امر ہے جو کہ ایک غیر صحت مندانہ طرز کا عکاس ہے

فہرست کی جانب واپسی
Open account
Open account
Make a deposit
Make a deposit
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.