بارہا انسٹا فاریکس جو کہ ایک بین الاقوامی فاریکس بروکر ہے اُس کی پہچان یہ رہی ہے کہ وہ جدید سہولیات اپنے صارفین کو متعارف کرواتا رہتا ہے جس سے اس کے صارفین کو ذیادہ سے ذیادہ ٹیکنیکل مواقع ملتے ہیں اور تجارت اُن کے لئے مزید آسان بنتی ہے اور شرائط بھی ان کے موافق رہتی ہے جس کی بدولت وہ فاریکس کی دُنیا میں کامیابی کے ذیادہ سے ذیادہ مواقع حاصل کرسکتے ہیں اور اس پہلی کمپنی کی پہلی ترجیح یہ ہے کہ وہ بروکیج سروسز کی موجودہ مارکیٹ میں جدید سہولیات فراہم کرتی رہے