empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

اعلی اوسکیلیٹر ۔ اے او: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال

اس کے ذریعے یہ جانا جاسکتاہے کہ مارکیٹ میں اس وقت کو ن سی قوت برسریپیکار ہے۔اس کے ظاہر کنندہ میں سے اہم 34 سمپل موونگ ایوریج جو کہ ایچ+ایل 2/ کی تخلیق ہے اور 5پریڈ موونگ ایوریج سے تفریق کردہ ہے اور ایچ +ایل2/ سے تقریق شدہ ہے۔

خرحداری کے لئے سگنل

سوسر

توجہ فرمائیں :

کہ سوسر کو استعمال کرتے ہو ئے انڈیکیٹر بار صفر سے اوپرہو نی چاھیے۔

صفر کراسنگ

جب ہسٹو گرام منفی سے مثبت میں تبدیل ہو تی ہے تو خریداری کا سکنل ملتاہے۔

شرائط

سگنل کے لئے صرف دو بارز ہی درکار ہو تی ہیں۔;

ایک بار صفر سے نیچی ہو نی چاھیے اور اس سے اوپر

خرید و فروخت کے لئے ایک وقت میں دو سگنل ہو سکتے ہیں۔

دو پایکیں

اگر ہسٹو گرام کا ریٹ صفر سے نیچے ہو تو اس صورت میں سگنل صرف خریداری کے لئے ہو گا۔ بیچنے کے لئے سگنل

بیچنے کے لئے سگنل

اس میں خریدنے اور بیچنے کے لئے یکساں سگنل ہو تے ہیں۔

کیلکو لیشن

اس کے ظاہر کنندہ میں سے اہم 34 سمپل موونگ ایوریج جو کہ ایچ+ایل 2/ کی تخلیق ہے اور 5پریڈ موونگ ایوریج سے تفریق کردہ ہے اور ایچ +ایل2/ سے تقریق شدہ ہے

میڈین قیمت = (HIGH+LOW)/2

اے او = SMA(MEDIAN PRICE, 5)-SMA(MEDIAN PRICE, 34)

یہاں :

ایس ایم اے ۔ سمپل موونگ ایوریج .

   انڈیکیٹرز کی فہرست کی جانب واپسی    
انڈیکیٹرز کی فہرست کی جانب واپسی
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.