ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
یہ ایوریج ٹرو رینج انڈیکیٹر {اے ٹی آر} مارکیٹ کے اتار چڑھاو کو جاننے کے لئے استعمال ہوتا ہے - اس فاریکس انڈیکیٹر کا تعارف ویلز ویلڈر کے اپنی کتاب "نیو کانسیپٹس آف ٹیکنیکل ٹرینڈنگ سسٹم" میں کروایا تھا جس کے بعد سے اے ٹی آر انڈیکیٹر ایک تجارتی سسٹم کے حصہ کے طور پر استعمال ہو رہا ہے
ایوریج ٹرو رینج انڈیکیٹر عموما باٹم پر اپنی پیک تک جاتا ہے جس کے بعد قیمت تیزی کے ساتھ بہت ذیادہ سیل کی بیک / پشت پر آ جاتی ہے - انڈیکیٹر میں لوو ریڈنگ سے مراد افقی موو کے پریڈز کا تسلسل ہے جو کہ کنسولیڈیش کے دوران پیک پر دیکھے جا سکتے ہیں - اے ٹی آر کو دوسرے والٹیلیٹی انڈیکیٹرز کے طور پر ہی لیا جا سکتا ہے - اے ٹی آر کی بنیاد پر درست پیشن گوئی کے لئے قواعد پر سختی کے عمل در آمد ضروری ہے ریڈنگ جتنی ذیادہ ہوگی اتنی ہی رجحان میں تبدیلی کا امکان ہوگا جب کہ ریڈنگ جتنی کمزور ہوگی رجحان اتنا ہی کمزور رہے گا
ان تین ویری ایبلز کے درمیان ٹرو رینج سب سے بڑی ویلیو ہے
- موجودہ ہائی اور لوو کے درمیان کا فرق;
- سابقہ کلوزنگ پرائس اور موجودہ ہائی کے درمیان کا فرق
- سابقہ کلوزنگ پرائس اور موجود لوو کے درمیان کا فرق
سادہ الفاظ میں اے ٹی آر کیا ہے ؟ ایک ٹرو رینج میں ریڈنگز کی موونگ ایوریج ہے