empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

ڈی میکر ۔ڈی ای ایم : تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال

اس کی بنیاد موجودہ اور گزشتہ ذیادہ سے ذیادہ بارز ہیں۔جب موجودہ ذیادہ سے ذیادہ ظاہر ہو تی ہے ان کے مابین فرق کو دیکھا جا سکتاہے۔جب کم از کم قیمت گزشتہ صفر لیول سے کم ہو تو یہ فکس ہو جاتاہے۔

جب یہ انڈیکس 30 سے کم ہو جا تا ہے تو اس میں واپسی متوقع ہو تی ہے۔اور جب 70 سے ذیادہ ہو تی ہے تو بھی ایسا ہی متو قع ہو تاہے۔

اس میں لمبے دورانیے کے لئے حساب کتا ب لمبی تجارت کے دوران کیا جا سکتا ہے۔

کیلکو لیشن

اس میں آئی کو درج ذیل طریقے سے دیکھا جا سکتا ہے

ڈی میکس (آئی ) ہے:

اگر ذیادہ ہے تو (i) > high(i-1) , تو= high(i)-high(i-1), ورنہ= 0

ڈی مارک(آئی)

اگرکم ہے تو < low(i-1), تو = low(i-1)-low(i), ورنہ = 0

اس کی قدر کو

ڈی مارک(آئی) = SMA(DeMax, N)/(SMA(DeMax, N)+SMA(DeMin, N))

یہاں

سمپل موونگ ایوریج ;

این سے مراد کیلکولیشن کے دوان نمبر کا استعما ل ہے

   انڈیکیٹرز کی فہرست کی جانب واپسی    
انڈیکیٹرز کی فہرست کی جانب واپسی
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.