empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

MACD indicator formula and settings: تفصیل ، سیٹنگ اور اس کا استعمال

یہ اگلے رجحان کا ایک ڈائنیمک انڈیکیٹر ہے۔جو کہ دو مختلف موونگ ایوریج کے مابین کوریلیشن کو ظاہر کرتاہے۔

اس کا تعلق 26 اور 12 پریڈز کی موونگ ایوریج کے فرق سے ہے۔

ایم ۔اے ۔سی ۔ڈی کی کیلکو لیشن

اگر 26 ایکسپو ٹینشیل موونگ اوسط کو 12ایکسپو ٹینشیل موونگ اوسط سے تفریق کیا جائے تو اس کے قدر نکلتی ہے۔

ایم اے سی ڈی = EMA(CLOSE, 12)-EMA(CLOSE, 26)

سگنل = SMA(MACD, 9)

یہاں

ای ایم اے ۔ ایکسپو ٹینشیل موونگ اوسط

ایس ایم اے ۔سمپل موونگ اوسط

سگنل ۔۔ انڈیکیٹر کی سادہ اور واحد لائن

   انڈیکیٹرز کی فہرست کی جانب واپسی    
انڈیکیٹرز کی فہرست کی جانب واپسی
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.