ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
یہ موونگ ایوریج ٹیکنیکل انڈیکیٹر ایم اے کسی ایک خاص دورانیہ کے لئے اوسط قیمت کو ظاہر کرتی ہے - اس انڈیکیٹر کا حساب کسی ایک خاص مدت میں کسی ایک خاص سودے کی قیمت کو حسابی انداز میں اوسط کرتے ہوئے لگایا جاتا ہے - جونہی قیمت کے ڈآئنیمک تبدیل ہوتے ہیں ویسے ہی اس کی اوسط ریڈنگ میں اضافہ یا کمی ہو جاتی ہے
موونگ ایوریج کی چار اقسام ہیں : سمپل یا ارتھیمیٹک ، ایکسپو نینشل ، سمودید اور لینیر ویٹیڈ -ایم اے انڈیکیٹر کا استعمال اوپنگ اور کلوزنگ پرائس ، ہائی اور لووز ، تجارتی حجم یا دوسرے انڈیکیٹر کی ریڈنگ پر مشتعمل قیمتوں کا حساب لگانے کے لئے کیا جاتا ہے بعض اوقات تاجران کسی اور موونگ ایوریج کی موونگ ایوریج استعمال کرتے ہیں
اس موونگ ایوریج کی ایک خاصیت اس کا ویٹ کافیشنٹ ہونا ہے جو کہ سیٹ میں موجود آخری ڈیٹا پر استعمال ہوتا ہے
موونگ ایوریج ایک ایساء انڈیکیٹر ہے جو اکثر اپنے ڈائنیمکس اور پرائس ڈائنیمکس کے ربط کے تناظر میں دیکھا جا سکتا ہے اگر اس کی ریڈنگ تجارتی انسٹرومنٹ کی ریڈنگ سے کم ہو تو اس کو خرید کے سگنل کے طور پر لینا چاھیے اور اسی طرح اس کے برعکس بھی اگر ایم اے کی ریڈنگ قیمت سے اوپر ہو تو سیل کا سگنل خیال کیا جانا چاھیے
موونگ ایوریج کی مدد سے تجارت کرتے ہوئے تاجران اس قابل ہو جاتے ہیں کہ وہ مارکیٹ میں بننے والی تازہ ترین صورتحال کے مطابق تجارت کرسکیں - دوسرے الفاظ میں وہ خرید قیمت کے باٹم کو حاصل کرنے کے بعد کرتے ہیں اور سیل تب کرتے ہیں کہ جب قیمت نے بلند ترین لیول بنایا ہو - موونگ ایوریج کا طریقہ دوسرے انڈیکیٹرز پر بھی لگ سکتا ہے - ربط یا قاعدہ ایک ہی ہے کہ اگر انڈیکیٹر موونگ ایوریج کی قیمت سے اوپر جاتا ہے تو اس میں اضافہ ہونا متوقع ہے اور اگر نیچے جاتا ہے تو مزید کمی ہو سکتی ہے
سمپل موونگ ایوریج {ایس ایم اے}
ایکسپونینشل موونگ ایوریج {ای اے ایم} (EMA)
سمودید موونگ ایوریج {ایس ایم ایم اے} (SMMA)
لینیر ویٹیڈ موونگ ایوریج {ایل ڈبلیو ایم} : (LWMA)
سمپل موونگ ایوریج - ایس ایم اے
سپمل اور ارتھمیٹک موونگ ایوریج کا حساب کسی مخضوص دورانیوں کی اختتامی قیمتوں اکھٹا کرنے سے لگایا جاسکتا ہے 12 گھنٹے مثال کے طور پر اور پھر ان کو پریڈز کی کُل تعداد سے تقسیم کردیا جاتا ہے
SMA = SUM (CLOSE, N)/N
SUM — the sum;
CLOSE (i) — موجودہ پریڈ کی اختتامی قیمت;
N — پریڈز کی تعداد.
ایکسپو نینشل موونگ ایوریج - ای ایم اے
اس کا حساب لگانے کے لئے موجود اختتامی قیمت کے بعض حصوں کو سابقہ ایم اے کی ریڈنگ میں جمع کرنے سے کیا جاتا ہے مثلا ای ایم اے کے لئے کلوزنگ پرائس کا ایک بڑا ویٹ کافیشنٹ ہوتا ہے - ذیل میں ای ایم اے کا فارمولہ دیا جاتا ہے
EMA = (CLOSE (i)*P) + (EMA (i-1)*(100-P))
CLOSE (i) — کرنٹ پریڈ کی کلوزنگ پرائس;
EMA (i-1) — سابقہ پریڈ کی ای ایم اے ریڈنگ;
P — پرائس ریڈنگ کے استعمال سے بننے والی اوسط.
سمودید موونگ ایوریج ایس ایم ایم اے
سمودید موونگ ایوریج کی پہلی ریڈنگ کے حساب لگانے کا فارمولہ وہی ہے جو کہ سمپل موونگ ایوریج کے حساب لگانے کے لئے استعمال کیا گیا ہے
SUM1 = SUM(CLOSE, N)
SMMA1 = SUM1/N
دوسری اور سب سی کیونٹ ریڈنگ ذیل میں دئیے گئے طریقوں سے نکالی جا سکتی ہے
SMMA (i) = (SUM1-SMMA1+CLOSE (i))/N
SUM — the sum;
SUM1 — این پریڈز کی کلوزنگ پرائس کا مجموعہ جو کہ گزشتہ گزشتہ بار کے آغاذ سے شروع ہوتا ہے
SMMA (i - 1) — گزشتہ بار کی سمودید موونگ ایوریج;
SMMA (i) — سمودید موونگ ایوریج برائے موجودہ بار کہ جس میں پہلی بار شامل نہیں ہے;
CLOSE (i) — موجود اختتامی قیمت
N — سمودنگ کا دورانیہ.
لینیر ویٹیڈ موونگ ایوریج ایل ڈبلیو ایم اے
لینیر ویٹید موونگ ایوریج میں موجود سیٹ میں آخری ڈیٹا کو بڑا ویڈ کافیشنٹ دیا جاتا ہے جب کہ پہلی قیمت کا ویٹ کم ہوتا ہے - ایل ڈبلیو ایم اے کا حساب ہر کلوزنگ پرائس کو ایک مخصوص ویٹ کافیشنٹ سے ضرب دینے سے لگایا جاتا ہے
LWMA = SUM (Close (i)*i, N)/SUM (i, N)
SUM — مجموعہ;
CLOSE(i) — موجودہ کلوزنگ پرائس;
SUM (i, N) — ویٹ کافیشنٹ کا مجموعہ;
N — سمودنگ کا پریڈ.