ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
کسی بھی کرنسی پیئر میں اتا ر چڑھاؤکو جاننے کیلئے ایک اہم طریقہ فاریکس نیوز ہو سکتیں ہیں۔خبروں کے ساتھ وابستگی بیک وقت نئے آنے والوں اور تجربہ کار تاجروں کے لئے یکسر اہمیت کی حامل ہے۔
اپنی روز مرہ کی تجارتی حکمت عملی بنانے کے لئے تاجر کو آنے والی خبروں کے بارے میں تازہ معلومات کے لئے فاریکس کیلنڈر کے ساتھ تعلق رکھنا ازحد ضروری ہے۔ایک کامیاب تجارت کا انحصار خبروں پر ہو تا ہے۔جن میں یہ اہم ہیں : :
- کسی بھی اہم تر خبر کے بارے میں معلومات کہ وہ کب واقع ہو سکتی ہے۔
- مارکیٹ کی اندرونی خبروں کے بارے معلومات
خبروں اور تیکنیکی تجزیات کے مابین تعلق
آپ کو اس بات کا بھی ادراک ہو نا ضروری ہے کہ کو نسی خبر اس حد تک مارکیٹ پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔یہ با ت سمجھنے کے لئے مشکل نہیں ہے کہ تجارتی حکمت عملیا ں بہت پہلے سے تیار ہو جاتی ہیں کہ جن کی مارکیٹ پر اثر انداز ہو نااذحد ضروری ہے۔
بنک کی جانب سے شرح سود
انفالیشن ریٹ
جی ذی پی اور صنعتی پیداوار
کاروباری حالات
معاشی محکمہ کی جانب سے اعلانات .
بہت سے فاریکس خبریں تقریبا یقینی ہو تی ہیں اور ا ن کی پہلے باز گشت بھی سنائی دیتی ہے اور ان کا ما رکیٹ پر ایک گہرا اثر بھی ہو تا ہے۔
مارکیٹ کچھ اس انداز میں اپنا اثر دیکھاتی ہے
اگر کوئی خبر توقعا ت کے مطابق ہو تو کرنسی پیئر مستحکم رہتا ہے
ایک ایسی پیشن گوئی کہ جس میں ہو نا یقینی ہو تو اس سے بھی کو ئی خاص فرق رونما نہیں ہو تا
غلط پیشن گو ئی کی صورت میں کرنسی ریٹ مخالف سمت میں چلا جاتا ہے
جب تجزتات کئے جاتے ہیں تو یہ اہم معلومات کرنسی ریٹ پر اثر انداز ہو تی ہیں لہذا کسی خاص رجحا ن کا خیال رکھنا اذحد ضروری ہے
اگر آنے والی خبر رجحان کے مخالف ہو تو یہ قلیل مدت کے لئے اثر انداز ہو تی ہے اس کا اثر کچھ گھنٹوں سے ذائد نہیں ہوتا ۔
اگر آنے والی خبر رجحان کے مخالف ہو تو یہ قلیل مدت کے لئے اثر انداز ہو تی ہے اس کا اثر کچھ گھنٹوں سے ذائد نہیں ہوتا ۔
بنیادی تجزیات ذیادہ استعمال ہو تے ہیں جب ان کو تیکنیکی معلومات سے موازن کیا جائے