ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
آئی چی موکو یہ انڈیکٹر اس کا جاپانی ترجمہ بنتا ہے کہ بیلس شیٹ پر ایک نظر یہ انڈیکٹڑ ایک جامع انڈیکٹر ہے جو کہ پرائس موومنٹ کے حوالے سے ایک رپورٹ پیش کرتا ہے - یہ مارکیٹ کے عمومی رجحان سے بحث کرتا ہے یہ انڈیکٹر 1930 کی دہائی میں تیار ہوا اور نیکیی سٹاک انڈیکس میں استعمال ہوا.
تنکانسنٹرننگ لائنز یہ چارٹ میں لال رنگ میں پرنٹ ہوتی ہیں اور پہلے دورانیے میں اوسطا پرائس ظاہر کرتا ہے- یہ ایک قلیل مدتی رجحان کو ظاہر کرتا ہے
کیجونسن یہ ایک معیاری لائن ہے یہ دوسرے دورانیے میں ایک اوسط قیمت کو ظاہر کرتا ہے اور مارکیٹ کا رجحان ظاہر کرتا ہے
سنکیو اے پہلی لیڈنگ لائن یہ گزشتہ دو لائنوں کی درمیان میں ظاہر ہونے والی لکیر ہے
سنکیو بی دوسری لیڈنگ لائن یہ تیسرے ٹائم انٹرول میں اوسط قیمت کا ظا ہر کر تی ہے
کومو کومو کے درمیان میں ظاہر ہونے والی قیمتیں ایک نیوٹرل مارکیٹ کو ظاہر کرتی ہیں اس صورت میں اس کلاوڈ کی ٹاپ اور باٹم لائن سپورٹ اور ریزسٹنس کو ظاہر کرتی ہیں
چنکوو سپین اس کی بنیاد موجودہ کلوزنگ قیمت ہے جو کہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ قیمت سیکنڈ ٹائم انٹروول سے پیچھے گئی ہے اگر یہ چارٹ کو نیچے سے اوپر کی سمت کراس کرے تو اس کامطلب ہے کہ یہ خرید کا سگنل ہے
ٹنکن ، کیجن اور سنکووا مل کر ایم اے سی ڈی کا سا کام کرتے ہیں اور چنکوو سپین میٹا ٹریڈر 4 اندیکٹر مومینٹم جیسا ہے
اس کے لئے درج ذیل سیٹنگ تجویز کی جاتی ہیں The developer of this indicator recommends setting the following parameters: ٹنکنسن : 9; کیجن سن: 26; سنکوو A: 52; سنکوو بی: 26. یہ پیرامیٹرز جاپانی سٹاک مارکیٹ میں ہفتہ ور تجارت کے لئے موزوں ہیں جبکہ دوسری مارکیٹز اور ٹائم فریمز کے لئے بھی مفید ہیں
آئی چی موکو تجارتی سگنلز
جب تنکنسن کیجن سن کو کراس کرے نیچے کی جانب سے تو یہ ایک لانگ پوزیشن کو اوپن کرنے کا سگنل ہوتا ہے اور اگر اوپر سے کراس کرے تو یہ شارٹ ٹرم کا سگنل ہوتا ہے
اگر سنکوو اے اور سکوو بی ایک دوسرے کو کراس کریں نیچے کی سمت سے تو یہ خرید کا سگنل ہو گا اور اگر اوپر سے کریں تو فروخت کا ہو گا
انڈیکٹر خرید کے لئے سگنل دے گا کہ جب پرائس چارٹ نیچے سے اوپر کی طرف کراس ہوا ہو تو اور اگر اس کے برعکس ہوتو یہ فروخت کا سگنل ہوگا
چنکوو سپین چارٹ کو نیچے سے اوپر کی طرف کراس کرے تو یہ خرید کا سگنل ہوگا ورنہ فروخت کا ہو گا